Комментарии:
Mashallah mashallah mashallah
Ответитьماشاءاللہ ، سبحان اللہ ❤❤❤❤❤
ОтветитьAllah pak dhairon ajar atta frmain AMEEN
❤️ ❤️ ❤️ ❤️
Allah pak humain b qabul frmain AMEEN ❤️
mashaAllah .Allah hum ko bhi ijtima may hazir honay ka moqa day inshaAllah.
Ответитьماشاءاللہ ماشاءاللہ
ОтветитьMashallah ❤❤❤❤❤Allah hamy b hazri naseb farmay
Ответить😊😊😊😊😊😊❤
ОтветитьMashallah bohot Ala. hamaray liye bhy dua karain sab . Hamain hazrat Ji ki ziarat naseeb ho inshallah.
Ответитьمیسر نہیں ہے تیرے در پہ آنا
یہ دوری کے لمحے تو تڑ پا رہے ہیں
یہ دلکش حسین جو مناظر ہیں دیکھے
یہ آنکھوں سے آنسو بہے جارہے ہیں 💧💧
mashaAllah ham bahut khush h jaysa chota bacha khush hota h mashaAllah marshall allah pak qabol farmaya hamaray hazrat ki lami zindgi ata farmaya
Ответитьاللہ تعالی ہمیں بھی اس اجتماع کا فیض عطإفرماۓ
Ответитьइलाहकाब tak dur se sunegin kabhi to shamil hon
ОтветитьMashallah
ОтветитьPlease live dikhaye love from india 🇮🇳
ОтветитьAllah hazarat ki umer mein berkat ata kare sehet tandurusti ke saath
Ответитьاللہ خیریت سے یہ اجتماع اختتام پذیر فرمایٸں
Ответитьاسلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اجتماع میں خواتین کے ساتھ بچوں کو اجازت ہے ؟
ماشاءاللہ ❤❤ ?? ??
???????
??????? ?
? ❤ ♥♥ ♥♥
♥ ♥ ♥
♥ ♥
♥ ♥
♥ ♥
♥ ?
?? ? ??
?
🙏🙏
ОтветитьMashallah
Ответить❤❤❤❤
ОтветитьMashallah
ОтветитьIjtamah ker se pehle Pakistan munafiqat ko khatam kro. Hukumat se corrupt aur choron ko nikala tum logon ko kuch sharm nahi ati. Kya huzur s.a.w. iss tarah itni badi badi Caron mey ijtema ya khitab kerne, ya tableegh kerne jate the. Pakistan ko sahih kro. Logon ko samjhau, gurbat ko khatam kro. Ye kya horaha hey Pakistan. Khs kha ker dumpe horahe ho. Aur ap k qareeb khare log bhoke,duble patle lag rahe hain. Ye sub kya horaha he.
Ответитьماشاء الله
Ответитьplease nataen k address kiya hai
ОтветитьAlhmdollilha mjy 2 saal se ye ijtimah naseeb ho rha ha.Allah pak hazrat ji ko sehat wali lmbi zndgi ata frmaye....aur hmare City jhang mein ye ronaq aur faiz jari rhy...
ОтветитьAllah pak har Kase ko Jane ke tofeek ata farmay aameen 🤲
Ответить❤❤❤❤
ОтветитьAllah hazrat ji ki umar main barkat ata farmaye ameen
ОтветитьKaash ke hamain bhi ijtima jaane ka moqa milta . inshallah ek din allah zaroor bulayenge I'm from India
ОтветитьIsmartaba mic 🎤 theek rakhen taake hum online hi hazrat ji and khulafa se istafada haasil karsake
ОтветитьDuaon ma ham ko yad rakhna inshallah kbi ham b peer zulfiqar ahmed naqshbandi sb ka hath pr bait krain ga
ОтветитьAs salamo alaikum. aap ne video banai hai. is video main dhondta hi reh gaya ke ijtima kab ho raha hai. aur kahan pe.
ОтветитьWhat is the plan of speaches each day of bayans in ijtima
ОтветитьAy Allah Hmy bhi qabool krlyy...😭😭😭
ОтветитьPeer zulfiqar ahmad naqshbandi ka umar me Allah barkat de
ОтветитьAllah pak kamyab frmay. Ameen
Ответитьماشاءاللہ سبحان اللہ
Ответить❤ ماشاءاللہ ❤
اللہ تعالیٰ قبول فرمائے
Look at their luxurious cars, and their life style, and guards.
Ответитьحضرت پیر صاحب نے حتمی طور پر کوئی سال نہیں بتایا ، بس اندازہ ھے جلد آنے والے ہیں حضرت مہدی ، اور اصل کسی کو نہیں پتہ کہ کب آئیں گے کس سال آئیں گے ، اللّہ کو بہتر پتہ ھے کب آجائیں ، اتنا امکان ضرور لگتا ھے کہ پیدا ہوچکے ہیں حیات پا چکے ہیں ، لیکن بات وہی ھے کہ اللّہ ہی بہتر جانتے ہیں ، کب کیا کیسے ہوگا وہ حضور پاک کی پیشنگوئی و نشانیوں میں چھپا دیا گیا ھے اب جو بھی ہوگا حضور پاک کی پیشنگوئیاں اور نشانیاں ان کے مطابق ہوگا کیونکہ حضور پاک کی سب باتیں مستند و حق و سچ ہیں
ОтветитьAlhamdulillah
ОтветитьAllah hazrat ki umar me barkat ata farmay
ОтветитьIjtema ki videos upload karo
Ответитьالسلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ چند چیزیں قابل اصلاح ہے امید ہے کہ اس پر غور فرمائیں گے.
(1) خانقاہ کے اندر کھانے پینے کیلئے جو ٹھال لگے ہوتے ہیں ان کی قیمتیں بہت زیادہ ہوتے ہیں کنٹرول کا کوئی نظام نہیں ہے، ہر ایک قصاب بنا ہوا ہوتا ہے اور مہمانوں کی چمڑی اتارتے ہیں، رائیونڈ میں اور اسی طرح بعض خانقاہوں میں ہر چیز کی ایک مناسب قیمت رکھی ہوئی ہوتی ہے اس سے زیادہ قیمت پر کوئی فروخت نہیں کر سکتے، اور غالباً یہ لوگ بے نمازی بھی ہوتے ہیں جس کی وجہ سے ان کے ہاتھوں بنے بنائے کھانے پر سالک پر منفی اثرات مرتب ہوں گے.
(2) یہ کوئی عام گاؤں کا جلسہ نہیں ہوتا جس میں کوئی بھی عام مولوی اور مقرر آکر بیان کریں بلکہ اہل طریقت والوں کا ایک خاص اجتماع ہوتا ہے، وہاں لوگ دور دراز سے اس لئے آتے ہیں کہ کہ ایک ہی جگہ پر گلدستے کی طرح دور دراز سے آئے ہوئے اہل اللہ اور مشائخ طریقت کی زیارت ہوسکے ان کو پہچانے اور ان کی ارشادات سن کر ان سے فیض حاصل کرسکے، مگر وہاں اکثر عام مقررین حضرات کو بٹھا کر عام سے بیانات سنوا دیتے ہیں جوکہ ہم بار بار اپنے علاقے میں بھی سنتے رہتے ہیں لہٰذا ملک کے اندر اور باہر ہے اہل نقشبند کے چنے ہوئے مشائخ کو بلوا کر ہمیں ان کی زیارت کروانا چاہئے.
(3) جو بھی بیان کریں ان کی مختصر سی تعارف ہونے چاہئیں تاکہ ہمیں یہ معلوم ہو کہ ہمارے سامنے کونسی ہستی ہے، وہاں صرف حضرت جی کے دو صاحبزدگان کی تعارف کی جاتی ہے جن کو ماشاء اللہ ہم سب جانتے پہچانتے ہیں باقی کسی کا کوئی تعارف نہیں ہوتا کہ یہ کون اور کہاں سے ہے.
(4) معمولات کا کوئی اجتماعی نظم وضبط نہیں ہوتا انفرادی طور پر اگر کوئی معمولات کریں تو ٹھیک ورنہ کوئی پرواہ نہیں.... مثلاً
انفرادی طور پر اگر تہجد کیلئے اٹھے تو ٹھیک ورنہ خانقاہ کی طرف سے اس کیلئے کوئی نظم وضبط نہیں،
یہی حال فجر کی بعد سورۃ یسن اور مغرب کے بعد سورۃ واقعہ کا ہے بلکہ اس کیلئے وقت ہی نہیں دیا جاتا کہ نماز کے فوراً بعد مجلس کی ابتداء کی جاتی ہے 😢
حالانکہ بعض خانقاہوں میں عام دنوں کے علاوہ اجتماع کیلئے بھی 24 گھنٹے کی معمولات کیلئے ایک نظام الاوقات مقرر ہوتا ہے جس پر پابندی تمام شرکاء اجتماع کیلئے لازم ہوتا ہے جیسا کہ.....
رات سونے کیلئے وقت مقرر ہوتا ہے جس پر سونا ضروری ہے سیکورٹی والے اس کام پر مامور رہتے ہیں اور وہ پھرتے رہتے ہیں سلانے کیلئے،
تہجد کیلئے وقت مقرر ہے جس پر سب کو اٹھنا پڑے گا دل کرے یا نہ کرے مگر سیکورٹی والے آپ کو مقررہ وقت پر تہجد کیلئے اٹھائیں گے.
بعد از نماز تہجد کے انفرادی ذکر اذکار تلاوت وغیرہ.
اس کے بعد اجتماعی مراقبہ تا آذان فجر.
اس کے بعد سنت فجر اور تلاوت یا ذکر استغفار وغیرہ
اس کے بعد نماز فجر.
نماز کے فوراً بعد باقاعدہ اعلان کیا جاتا ہے کہ دعا کے بعد سب حضرات سورۃ یسن پڑھیں.
سورہ یسن کے بعد مجلس شروع ہوتا ہے اشراق تک.
مجلس ختم ہونے پر باقاعدہ اعلان ہوتا ہے کہ اشراق پڑھے بغیر کو نہ جائے.
بعد از نماز مغرب باقاعدہ اعلان ہوتا ہے کہ سنتوں کے بعد 6 رکعت اوابین پڑھیں.
نوافل پڑھنے کے بعد اعلان ہوتا ہے کہ سب سورۃ واقعہ پڑھیں.
ان سب کے بعد مجلس شروع ہوتا ہے نماز عشاء تک.
نماز عشاء کے فوراً بعد اعلان ہوتا ہے کہ سنت اور وتر کے بعد سورۃ تبارک پڑھ کر جائیں.
اب اگر کوئی یہ کہیں کہ یہ چیزیں فرض تو نہیں کہ کہ اس میں اتنی سختی کریں؟
تو جواب یہ ہے کہ انفرادی طور پر یہ سب ضروری نہیں ہے مگر خانقاہی نظام سالکین کی تربیت کیلئے یہ تمام معمولات اپنے اپنے وقت پر ایک نظم وضبط کی ساتھ فرض درجہ کی حیثیت رکھتا ہے جس کا کرنا ضروری ہوتا ہے جب کوئی بھی چند دن اس ترتیب کے مطابق چلے تو ان شاءاللہ گھر جانے کے بعد بھی کافی عرصے تک اسی ترتیب کے مطابق وہ معمولات کرتے رہیں گے.
مسلمانوں میں ہر جگہ صاحبزادوں کا بڑا زور ہوتا ہے۔۔جس نے ناس مار رکھا ہے
Ответитьمبرور مبرور مرحبا مليون مرحبا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاءاللہ
اللہ کریم حضرت کی عمر میں جان میں مال میں عزت میں اولاد میں برکتیں عطافرمائے آمین
میرے حضرت کے سایہ عاطفت کو صحت تندرستی عافیت کے ساتھ قائم ودائم رکھے
ھمیں بھی فیضیاب فرمائے
❤❤❤❤❤
Ответить