Комментарии:
سر مہربانی کرکے ایک ویڈیو سرکاری ملازمین کے جی پی فنڈ پر بنالیں جو انکی سیلری سے کٹتا ہے کہ اسکو کہاں شو کرنا ہے اور اسکا پرافٹ جوکہ ٹیکس فری ہے اسکو کہاں مینشن کیا جائے ۔
دوسرا یہ کہ لائف انشورنس پالیسی کو ادا کی گئی رقم اور اسکی میچورٹی رقم جو بمعہ پرافٹ ہوتی ہے اسکو کہاں مینشن کیا جائے ۔
ویڈیو کا انتظار رہے گا
Kia purane pentioners per bhi is ka itlaq hoga? purane pentioners ka kia status hy. ?
Ответить