Комментарии:
سلام عدیل بیدر❤
Ответитьخدا کند افغانستان و تمامی ٱمتی مسلمه اطفاق و اتحاد باشه افغانستان♥️پاکستان
Ответитьآپ کے بارے میں پریشان تھا
ڈر تھا کہ کہیں مہربانوں نے لاپتہ نہ کیا ہو
سر جی حقیقی اسلامی نظام نافذ ہے
Ответить❤❤❤ salamoona Fida bachay ❤❤❤
Ответить❤❤❤
Ответитьالسلام ورحمةالله تعالٰی وبرکاته،
چرته تلی وئے فدا عدیل صیب سترګے مو درپسے راووتے
Love u ❤ گرانه
Ответить👍👍👍
ОтветитьThis video only praised Taliban?
Ответитьحقانی نیٹ ورک اور کوئٹہ شوریٰ اور دیگر نام امریکہ اور اس کے خاص اتحادی نے طالبان میں اختلاف پیدا کرنے کے لیے یہ نام تخلیق کیے تھے
Ответитьہر حکومت سے جو لوگ اختلاف کریں ان پر بڑے آرام سے دہشت گردی کا لیبل لگا دیا جاتا ہے
ОтветитьWel come
Ответить❤❤❤❤🎉
ОтветитьSir so I wait really I say
Ответитьاسلام علیکم ۔ جزاک اللّہ ۔ میں تسلسل سے آپکے وی لاگ دیکھ اور سن رہا ہوں۔ آ پ عمدگی سے اور میرا خیال ہے بہت مستند معلومات دے رہے ہیں، خصوصاً آ پکا طریقہ بیان متاثر کرتا ہے کیونکہ اس میں دیگر حضرات کی طرح تکرار نہیں ہوتی۔ افغان جو یقیناً ہمارے بھائی اور محترم ہیں، انکے بارے میں معلومات دیگر ذرائع بالکل نہیں دیتے، تا وقتیکہ ، خدانخواستہ، کچھ گڑ بڑ نہ ہو جائے ، اور پھر المیہ یہ کہ غیر مستند معلومت، (جنہیں صحافتی بد دیانتی کہا جا سکتا ہے،) پبلک کی جاتی ہیں۔ تو اس ماحول میں آ پکا وجود غنیمت ہے، اگر آ پ اسی طرز پہ رہیں۔ خاکسار قاضی عبد القدوس ناصر (سابق ناظم اعلیٰ ، خاکسار تحریک، KPK) اسلام آباد ۔
Ответитьامارتِ اسلامیہ کی بجاۓ انہیں امارتِ بنو اُمیہ کا نام دینا زیادہ معقول بات ہے کیونکہ ان کا چال چلن اور ریاستی بندوبست رسول اللہ ﷺ کی نسبت بنو اُمیہ سے زیادہ میل کھاتا ہے۔
امارتِ اسلامیہ کے نام پر ابوبکر بغدادی نے جو گُل کھلاۓ وہ ساری دُنیا دیکھ چکی۔ طالبان بھی اُسی سوچ اور فکر کے مالک ہیں۔
کیو جھوٹ بول رہا ہے
Ответитьاس سسٹم کی حکومت اسلام کی حکومت ہے۔ تم سب جھوٹ بول رہا ہے
Ответитьاس اسلامی حکومت کو تم۔ سسٹم کہتے ہو
Ответитьپہلے اس طالبان کو۔ مجاھد کہتے تھے اب اس کو دہشدکرد کہتے ہیں اس لندن سیاست کو ختم کرو آیا گا انشاء اللہ
ОтветитьImran Khan
Ответитьالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہت اچھی کوشش ہے آپ کے وی لاک
Ye afghan ki bohat side leta hai
Ответитьآپ کچھ زیادہ ہی تعریف کر رہے ہو۔ بات اتنی سی ہے امریکہ کبھی افغانستان کے لیے آیا ہی نہیں تھا۔ آپ مانیں یا نہ۔ وہ صرف چین اور روس کے لیے آیا تھا۔ اور اگر امریکہ چاہتا تو بھائی میرے افغانستان کو کوڑے کا ڈیر بنا دیتا۔یہ ہی سچ ہے۔ مجھ کوئی بغض نہیں ہے۔ سچ ہے ۔اگر آپ سب جاپان کو نہیں بھولے تو سب گیم سمجھ جاؤ گئے۔ بندوق اٹھا کر خود کو بہادر سمجھنے والے دنیا کا سب سے بڑا بیوقوف ہوتا ہے۔ سیاست کا دماغ چل رہا ہے دنیا میں۔شکریہ
ОтветитьThank you Very much form Dhaka Bangladesh ❤❤❤
Ответитьامارت اسلامی افغانستان زندہ باد
ОтветитьMutaqi the great he is old mojahid comander of Amarat e islamia Afghanistan he is fight againest ahmad sha masaud in baghlan
ОтветитьMashallah ❤❤❤❤
Ответитьآپ کی صحافت کو جتنا بھی سراہا جائے کم ہے۔ اللہ سلامت رکھے آمین
ОтветитьI am eagerly waiting for your 50k subscriber party
Ответитьاَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Ответитьآپ بھت اچھے صحافی ہو ۔گریٹ انسان ۔خاص طور پھر آپ بات کرتے ہو افغانستان کے بارے میں ۔یاباقی ملکوں کے بارے میں بات کرتے ہو
Ответить❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪💪
ОтветитьSir. Sorry. They. Not. Allowed. Any. One. Talk. Then. Who. Now. Who. Like. Them. On. Not.
ОтветитьPakistan zindabad 🇵🇰 ♥️ pak army zindabad
Ответитьافغانستان میں قبرستان کی طرح امن ہے
Ответитьهاهاهاهاهاها بلوچستان کی بات کیسے مروڑا یہ ھے پاکستان کی میڈیا کی معیار 😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅
Ответить