Комментарии:
الحمدللہ
Ответитьمیں رجوع القرآن کا کورس کرنا چاہتا ہوں لیکن میں شام کے وقت کر سکتا ہوں لیکن لاہور شہر میں یہ کورس صبح کے وقت ہوتا ہے۔
Ответитьڈاکٹر اسرار سے محبت ہے تو تنظیم اسلامی میں شامل ہوکر ڈاکٹر اسرار احمد کے مشن کو اپنا مشن بنایا جائے
Ответитьتنظیم اسلامی ایسی جماعت ہے جو ہزاروں لوگوں کی ہدایت کا ذریعہ بنی جن میں میں بھی شامل ہوں ۔ الحمدللہ
Ответить❤❤❤
Ответитьامیر محترم آپ کو بہت بہت عید مبارک
جزاکم اللہ خیرا
اللہ تبارک و تعالٰی آپ کو اور آپ کے خاندان کو اپنے خصوصی حفظ و امان میں رکھیں آمین
امین یارب العالمین
Ответитьسبحان الله
ОтветитьAlhumdullilah
Ответитьجناب عزت مآب امیر صاحب آپ کے ھم سب بے حد مشکور ہیں کہ کراچی میں ھمیں فیض یاب ہونے کا اعزاز بخشا ہے ، جزاک اللہ خیرا ۔ دعا کا طالب: افتخار احمد
ОтветитьSubhan Allah ❤
ОтветитьALLAH TAALAA..DR SHB pr apni Rehmatain Nazil farmay...❤❤❤
ОтветитьYeh saare courses online start kariye.
ОтветитьAllah taala apko bahtreen ajar de. Aameen.
Ответитьجزاک اللہ خیرا کثیرا کثیرا
Ответитьاسلام علیکم
میری طرف سے امیر محترم اور تمام احباب کو عید الفطر مبارک ہو۔
السلام علیکم.. عید الفطر مبارک ہو
Ответить❤
Ответитьعید الفطر بہت بہت مبارک ہو شیخ صاحب
اللہ پاک اپ جیسے لوگوں کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھےاور توفیق دے کہ دین سیکھیں سمجھیں اور سب سے بڑھکر عمل کرنے والے بن جائیں آمین
اللہ پاک صحت تندرستی اور لمبی عمر کے ساتھ ساتھ علم و عمر میں اضافہ کرے آمین
الحمدللہ دیکھکر اور سنکر ایمان تازہ ہو جاتا ہے دعا ہے اللہ پاک ہمیں توفیق دے کہ اپنی زندگیوں کو پورا پورا قرآن وسنت کے مطابق گزارنے والے بن جائیں بےشک دنیا آخرت کی کامیابی اسی میں ہے بےشک
جزاك الله خيرا كثيرا
ОтветитьRujoo ilal Quran ka course Hyderabad me KB hoga ...I'm govt employee from Hyderabad Sindh. Kindly guide
Ответитьالسلام علیکم
تمام رفقاء کو عید الفطر مبارک
تقبل اللہ منا ومنکم
اپنی دعاؤں میں تمام مظلوم مسلمانوں بالخصوص اہل غزہ کو یاد رکھیں
Jazakallah zamana gawah hai
Ответить