Комментарии:
2 نمبر ہاوسنگ سوسائٹیز کو سیل پرچیز کی اجازت ہی نہیں ہونی چاہیے۔۔۔۔۔۔اور نہ ہی کسی صورت اشہتار دینے کا حق ملنا چاہیے۔۔۔۔اگر وہ اشہتار یا سیل پرچیز کریں تو فوری طور پر گورنمنٹ اداروں کو اسکے خلاف ایکشن لینا چاہیے۔۔۔۔۔فائل سسٹم کو بھی قانون کے دائرہ کار میں لانا چاہیے تاکہ آخر پر خریدار کو لازمی پلاٹ ملے
ОтветитьPlease make a video on dream housing society
Ответить