Minar-e-Pakistan incident: PM Imran Khan takes notice of female Tiktoker's assault

Minar-e-Pakistan incident: PM Imran Khan takes notice of female Tiktoker's assault

Geo News

2 года назад

79,591 Просмотров

Ссылки и html тэги не поддерживаются


Комментарии:

@irumnageen2443
@irumnageen2443 - 24.08.2021 16:01

Wazir e Azam ne sahiwal k incident k muziman ko ab tak giriftar nhi Karaya r is waqyey may aesey purjosh ho the hen

Ответить
@AliRaza-jk2ps
@AliRaza-jk2ps - 21.08.2021 19:29

منارے پاکستان واقعے پر لوگوں بول رہے ہیں کے لڑکی نے خود پیغام بھیج کر مداحوں کو بلایا بےغیرت لوگوں کو شرم نہیں آتی اس نے اپنے کپڑے اتروانے کے لیے تو نہیں بلایا تھا نا حرامیوں تم نے عورت کے پردے کا بھی خیال نہ رکھا ویڈیوز میں صاف نظر آ رہا ہے ان حرام زادوں نے جو سلوک کیا اس کے ساتھ اس کام کے لیے تم کو بلایا تھا اس نے شرم بھی نہیں آئی تم کو جاہل قوم تم لوگوں کو سزا ملنی چاہیے اس لیے کے آگے کسی خوش کے موقع پر خوشی کے مقام پر کوئی لڑکی اگر لڑکوں کو بلاتی تو اس کی عزت نہ پامال ہو
پھر جب عورت مارچ کرتی تو کہتے ہیں یہ یہودی کا کلچر لانا چاہتی ہے

Ответить
@AliRaza-jk2ps
@AliRaza-jk2ps - 21.08.2021 19:29

اس لڑکی کو 400 لوگوں کے حجھوم نے اتنا پریشان کر دیا کے اسے کوئی بھی بولتا ادر آ جاؤ وہ ادر چلی جاتی اور اگلا بندہ اس کے جسم کو پتا نہیں کہا کہا سے پکڑ کر کھینچ کر لے جاتا

Ответить
@missmixture..7942
@missmixture..7942 - 21.08.2021 18:50

oh bhi tho tiktok ban krdo take koi bhi ldki fhash prasth na bne taali 👏 ek haath se ni bjthi am i not right 👍

Ответить
@muhammadumar2270
@muhammadumar2270 - 20.08.2021 10:33

Jb Allah ke or صحابہ ke گستاخی hoe to tm logo ne news q ni chalaye ye kute صحافی us waqt kidr the is ka jwab agr himat ha to zaroor dena the

Ответить
@Kakaofficialbuner
@Kakaofficialbuner - 20.08.2021 07:35

‏مینار پاکستان میں 400 درندے تھے۔

جبکہ عورت وہاں اعتکاف بیٹھی ہوئی تھی

Ответить
@mriazriaz8444
@mriazriaz8444 - 20.08.2021 06:30

Lrki ko b sza milni chahiy ya kyun byhyai phylati hyn is ka koi kam nahi tha whan

Ответить
@AmeerHamza-kt2lm
@AmeerHamza-kt2lm - 20.08.2021 05:44

Ye pakistan ko badnam krne ki sazish hy

Ответить
@AmeerHamza-kt2lm
@AmeerHamza-kt2lm - 20.08.2021 05:43

ایک ٹک ٹاکر لڑکی بمقابلہ 400 لڑکے۔یہ کیا ماجرا ہے۔قصور وار کون ہے اور کون بے قصور؟ آئیے دیکھتے ہیں۔
گوگل و ٹک ٹاکر کے مطابق
لڑکی کا نام ہے عائشہ اکرم اور عمر ہے اٹھائیس سال وہ اپنے دوست کے ساتھ ٹک ٹاک بناتی ہے جس کا نام ہے سہیل اور ایک ان کا کیمرہ مین بھی ہے، صدام نام کا۔
اور ٹک ٹاک کس ٹائپ کی ہے وہ تو سب کو معلوم ہے، عائشہ کی ٹک ٹاک اکاونٹ میں کسی میں ڈانس ہے تو کسی میں سہیل ، محترمہ کے گالوں پہ ہاتھ پھیرتا ہے تو کہیں محترمہ سہیل کے ، تو کہیں ایک دوجے کو بھرے مجمعے میں گلے لگا رہے ہوتے ہیں۔یہ سب پاکستان میں ہورہا ہے۔ محترمہ کی والدہ ان سے ناراض ہے اور ٹک ٹاک پر ایک لاکھ بیس ہزار کے قریب محترمہ کے فالورز ہیں۔
مینار پاکستان والی سین سے ایک دن پہلے
محترمہ ٹک ٹاک پر بتاتی ہیں کہ وہ مینار پاکستان جائیں گی تاکہ ان کے فالورز یعنی تماش بین پہلے ہی مینار پاکستان پہنچ جائیں۔اسکے بعد پھر محترمہ وہاں دوستوں کے ساتھ انٹر ہوتی ہے اور سہیل کی بانہوں میں لپٹ کر ٹک ٹاک بناتی ہیں ہر طرف لڑکوں کا ہجوم ہے۔دور دور تک کوئی اور لڑکی نہیں ہے اور لڑکے بھی سب ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر ہیں جو پاں پاں کرنے اور کسی ایسی ویڈیو کی تلاش میں ہیں جو انہیں وائرل کرسکے ، کچھ ویوز مل سکیں۔
سو ایسے لڑکوں میں ایک لڑکی جس کے سینے کے گرد دوست نے بازو لپیٹے ہو نشان عبرت بنے تو حیرت کیسی؟
لیکن رکیے نشان عبرت کیسی؟ وہ تو وائرل ہوچکی ہے اس کی فین فالونگ ایک لاکھ سے بیس لاکھ تک جائے گی اور یہی تو ٹک ٹاکرز کی منزل ہے اسی مقصد کے لیے کبھی وہ اپنی جھوٹی موت کی خبر دیتے ہیں تو کبھی اپنے سچے سکینڈل وائرل کرتے ہیں
اور یہ واقعہ محترمہ نے خود وائرل کیا ہے دو دن تک تو کسی کو پتا ہی نہ تھا کہ کیا واقعہ ہوگیا اور وڈیو کون بناتا رہا جی ہاں اُسکے دوست اُسکا کمیرہ مین جب محترمہ کو پتہ چلا کے دو دن گزر گئے کسی نے پوچھا تک نہیں خود ہی وڈیو کو وائرل کر دیا پھر محترمہ تھانے پہنچی ایف آئی آر کروائی اور مین سٹریم میڈیا کا ہائی لائٹ موضوع بن گئی
اب ان کی فین فالونگ دیکھ کر نہ جانے کتنی لڑکیاں بھرے مجمعوں میں گھسیں گی تاکہ ان کے ساتھ بھی کچھ ہو اور وہ بھی وائرل ہوں
اور حد یہ ہے کہ گالیاں ہمارے معاشرے کو پڑ رہی ہیں اور وہ لوگ دے رہیں جو اس سب فساد کی جڑ ہیں.

Ответить
@amojaleel6953
@amojaleel6953 - 20.08.2021 04:57

Girftr na kro unko use jaga ly kr Ja ky golea Maro

Ответить
@kbdcsteam9397
@kbdcsteam9397 - 20.08.2021 01:10

اور کراچی میں ایک ہی فیملی کے 14 افراد شہید کے گئے ہے ان کے لئے
؟؟

Ответить
@asim125khan2
@asim125khan2 - 20.08.2021 00:16

پہلے فینز کو بلایا جاتا ھے. بتایا جاتا ہے. ایڈریس سمجھایا جاتا ہے. میں نے آج ٹک ٹاک بنانی ھے. تم وہاں پہنچ جاؤ تاکہ استقبال سے پتہ چلے کہ کتنی مقبولیت ھے.

پھر جب محبت سے بھرے ہوئے فینز پہنچتے ہیں. محبت کا اظہار کرتے ہیں. ہوا میں گیند کی طرح اچھالتے ہیں. جسم کے حصوں کو عقیدت سے چھوتے ہیں. فرط جذبات میں ایک دوسرے سے چھینتے ہیں. اپنے ساتھ لیجانے کے لیے بازو اور ھاتھوں پاؤں سے پکڑ کر کھینچتے ہیں تو پھر فینز کی محبت پر غصہ آتا ھے . دل گھبراتا ھے. تب پرچہ کروانے کا خیال آتا ہے. کیمرہ مین عامر سہیل کے ساتھ مینار پاکستان سے فلاں بنت فلاں کی درخواست پر 400 فینز کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا جائے سزا دی جائے.. وغیرہ وغیرہ.

میں دیکھتا ہوں میرے سارے ملک کے عوام آھستہ آھستہ جسم فروشی کے اس جدید ڈیجیٹل کاروبار سے وابستہ ھوتے جا رہے ہیں.. وہ ساز وہ باجے وہ گھنگھرو وہ تماشبینی وہ نوٹ نچھاور کرنے کے مناظر.... سب کے انداز بدل گئے ہیں.. اب ٹک ٹاک پر ویڈیوز ڈال کر گاھک اکٹھے کیے جاتے ہیں. تماشبینی کے شوقین افراد کو مائل کیا جاتا ہے.. پہلے تماشبین کہلاتے تھے اب فینز کہلائے جاتے ہیں کاروبار وہی ھے کردار وہی ہیں کاروبار کے اصول وہی ہیں لیکن تماشبیبوں کو بستر پر لیٹے لیٹے ان گھروں میں ہی سب کچھ دکھا دیا جاتا ہے اور پھر بخشیش بھی لے لی جاتی ہے..

ھوتا کیا ہے؟

سب سے پہلے دعوت گناہ اور دعوت نظارہ دیتی ھوئی ذومعنی حرکات اور جملوں والی ویڈیوز بنا کر ٹک ٹاک پر چھوڑی جاتی ہیں. یہ ایک طرح سے مچھلی پکڑنے کے چارے جیسا کام ھے. ھوس کی ماری چھوٹی بڑی مچھلیاں یا فینز ان ویڈیوز کو دیکھ کر بات چیت گپ شپ کا آغاز ھوتا ھے لائیو شو میں فحش جملے بازی چلتی ہے اور پھر میل ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ھو جاتا ہے.. ایسے ڈیجیٹل میل فی میل طوائفوں کے حق میں اس وقت بڑے ہی بیچارگی کے بیانات آتے ہیں جب ان کے کرتوتوں کی وجہ سے ان پر پاکستان میں پابندی لگتی ہے تو عدالتوں کے ٹھرکی عیاش بدمعاش بدکردار شرابی کبابی ججوں چیف جسٹسوں اور جسٹسوں کے آنسو بہنے لگتے ہیں. حکومت ان بیچارے تھوڑا تھوڑا کمانے والوں کے روزگار کی دشمن ھو گئی ہے..

خیر آگے چلتے ہیں.. فینز کی تعداد بڑھائی جاتی ھے..

ان میں سے کچھ مالدار فینز عرف تماشبین چن لیے جاتے ہیں. الگ کر لیے جاتے ہیں.. ان سے بالکل اس بازار جیسے انداز میں بات چیت شروع ھوتی ہے والدین بہن بھائی اور باقی سب اھل خانہ بھی اس گندی کمائی میں مددگار اور سہولت کار ھوتے ہیں.

مالدار فینز سے بھاری رقوم کے عوض ملاقاتیں شروع ھوتی ہیں. ان ملاقاتوں کا علم ماں باپ شوھر اور ساس سسر کو بھی ھوتا ھے سبھی اپنا اپنا حصہ لیتے اور دیتے ہیں.. بھائی باپ شوھر یا بہن کی مدد کے بغیر تو ایک ویڈیو تک نہیں بنائی جا سکتی. سب کو پتہ ھوتا ھے کہ فینز کی جنسی تسکین کے لیے ویڈیوز بنائی اور ٹک ٹاک پر ڈالی جاتی ہیں..

مجھے ایک دوست نے کسی مشہور ٹک ٹاکر لڑکی کی ویڈیو بھیجی جو اپنے فینز کے ساتھ کسی ھوٹل میں کھا پی رہی تھی اور اس کے فینز ایک دوسرے کے سامنے اس کے ساتھ ایسی فحش حرکات کر رہے تھے کہ کسی کا بھی سر شرم سے جھک جائے.. جبکہ دوسرا فین ان سب کی حرکتوں کی ویڈیو بنا رہا تھا.. وہ ٹک ٹاکر ھنستے ہوئے خوشی سے سیالکوٹ کے نعرے لگا رہی تھی. وہ بھائی جنہوں نے ویڈیو بھیجی کہنے لگے یہ ھے آج کے پاکستان کی نئی نسل کا اصل چہرہ...

مجھے اس واقعے کا بالکل بھی افسوس نہیں ھوا. کیونکہ میں نے سنا ھے جس کیمرہ مین ٹیم کے ساتھ گئی تھی وہ بھی پاکستان کے مختلف شہروں سے آنے والے اس کے فینز تھے اور اس نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ سے سب فینز کو مینار پاکستان آنے کی دعوت دے رکھی تھی. پہلے تو چار سو فینز کی تعداد کو دیکھ کر مایوس ہوئی پھر جب چار سو فینز نے اپنی عقیدت کا اظہار شروع کیا تو یہ چار سو ہی درندے لگنے لگے..

سنا ہے پولیس نے فینز کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ھے. لیکن کسی کے متعلق شناخت نہیں ھو سکی... تماشبیبوں کی صرف ایک ہی شناخت ھوتی ھے.. وہ صرف تماشبین عرف فینز ھوتے ہیں..

(منقول)

Ответить
@musslebuilding9761
@musslebuilding9761 - 19.08.2021 22:47

نہ ہی سارے مرد درندے ہیں اور نہ ہی ساری عورتیں بے حیاء ہیں
جب منڈی سجے مال لگے تو گاہک تو آتے ہی ہیں

Ответить
@bashirkhan4747
@bashirkhan4747 - 19.08.2021 19:44

Khuda ki kasam agher merey bass mein ho tu mein jaleya wala baag bana deta, behan chod police mer jati ha uss waqt abb kya action lena ha uss ka tu sab berbaad ho gye 😭

Ответить
@sabinajunaid7187
@sabinajunaid7187 - 19.08.2021 19:01

We voted you believed in you now plz do something more than just Notice liya hay…..same old ghesay pitay sentences of previous politicians …what about zahir Jaffer case? Rape of innocent kids and now this incident are they even humans

Ответить
@informationcahnal8847
@informationcahnal8847 - 19.08.2021 14:59

Lant abi notes lia ha

Ответить
@47bali23
@47bali23 - 19.08.2021 14:40

Yaqeen he nhii rha ab gorvment pr sub batean karty hy khali

Ответить
@47bali23
@47bali23 - 19.08.2021 14:39

5 din hogya hai kiya kra hai yeh sarkar na sub buss batean karty haii mou ki fix

Ответить
@MustafaKhan-lx7hw
@MustafaKhan-lx7hw - 19.08.2021 13:14

kyon kay inho ne oret ki izat ko sre aam hi pamaal kia ha

Ответить
@MustafaKhan-lx7hw
@MustafaKhan-lx7hw - 19.08.2021 13:13

In kuton ko sre Aam koray maray jain

Ответить
@shelbyboy5786
@shelbyboy5786 - 19.08.2021 13:08

Jiye imran khan

Ответить
@muzzamilhussain2571
@muzzamilhussain2571 - 19.08.2021 13:03

ذاتی رائے ✌🏼
جب گوشت کو سر بازار ننگا رکھا جائےگا تو کتے تو جھپٹے گے ہی۔ ٹک ٹاکر طوائفوں کے بھائیوں کو یہ تحریر بری لگ سکتی ہے۔۔😎

کیا خوب تجزیہ کیا کسی نے۔۔۔❤
پہلے فینز کو بلایا جاتا ھے. بتایا جاتا ہے. ایڈریس سمجھایا جاتا ہے. میں نے آج ٹک ٹاک بنانی ھے. تم وہاں پہنچ جاؤ تاکہ استقبال سے پتہ چلے کہ کتنی مقبولیت ھے.

پھر جب محبت سے بھرے ہوئے فینز پہنچتے ہیں. محبت کا اظہار کرتے ہیں. ہوا میں گیند کی طرح اچھالتے ہیں. جسم کے حصوں کو عقیدت سے چھوتے ہیں. فرط جذبات میں ایک دوسرے سے چھینتے ہیں. اپنے ساتھ لیجانے کے لیے بازو اور ھاتھوں پاؤں سے پکڑ کر کھینچتے ہیں تو پھر فینز کی محبت پر غصہ آتا ھے . دل گھبراتا ھے. تب پرچہ کروانے کا خیال آتا ہے.
کیمرہ مین عامر سہیل کے ساتھ مینار پاکستان سے فلاں بنت فلاں کی درخواست پر 400 فینز کے خلاف مقدمہ درج کرکے گرفتار کیا جائے سزا دی جائے.. وغیرہ وغیرہ.
میں دیکھتا ہوں میرے سارے ملک کے عوام آھستہ آھستہ جسم فروشی کے اس جدید ڈیجیٹل کاروبار سے وابستہ ھوتے جا رہے ہیں.. وہ ساز وہ باجے وہ گھنگھرو وہ تماشبینی وہ نوٹ نچھاور کرنے کے مناظر.... سب کے انداز بدل گئے ہیں.. اب ٹک ٹاک پر ویڈیوز ڈال کر گاھک اکٹھے کیے جاتے ہیں. تماشبینی کے شوقین افراد کو مائل کیا جاتا ہے.. پہلے تماشبین کہلاتے تھے اب فینز کہلائے جاتے ہیں کاروبار وہی ھے کردار وہی ہیں کاروبار کے اصول وہی ہیں لیکن تماشبیبوں کو بستر پر لیٹے لیٹے ان گھروں میں ہی سب کچھ دکھا دیا جاتا ہے اور پھر بخشیش بھی لے لی جاتی ہے..

ھوتا کیا ہے؟
سب سے پہلے دعوت گناہ اور دعوت نظارہ دیتی ھوئی ذومعنی حرکات اور جملوں والی ویڈیوز بنا کر ٹک ٹاک پر چھوڑی جاتی ہیں. یہ ایک طرح سے مچھلی پکڑنے کے چارے جیسا کام ھے. ھوس کی ماری چھوٹی بڑی مچھلیاں یا فینز ان ویڈیوز کو دیکھ کر بات چیت گپ شپ کا آغاز ھوتا ھے لائیو شو میں فحش جملے بازی چلتی ہے اور پھر میل ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ھو جاتا ہے.. ایسے ڈیجیٹل میل فی میل طوائفوں کے حق میں اس وقت بڑے ہی بیچارگی کے بیانات آتے ہیں جب ان کے کرتوتوں کی وجہ سے ان پر پاکستان میں پابندی لگتی ہے تو عدالتوں کے ٹھرکی عیاش بدمعاش بدکردار شرابی کبابی ججوں چیف جسٹسوں اور جسٹسوں کے آنسو بہنے لگتے ہیں. حکومت ان بیچارے تھوڑا تھوڑا کمانے والوں کے روزگار کی دشمن ھو گئی ہے..

خیر آگے چلتے ہیں.. فینز کی تعدا

Ответить
@jinieen
@jinieen - 19.08.2021 12:22

‏کینیڈین روزی گیبریل بھی ایک عورت تھی پورا پاکستان اکیلے گھوما ہے، لوگوں نےفری بائیک ٹھیک کرکے دیا جہاں گئیں کھانے کےپیسے نہیں لیےگئے لوگوں نےاپنے گھروں میں فری رہائش دی

400 کیا پورے ملک میں سے کسی ایک نے بھی بری آنکھ سےنہیں دیکھا کیونکہ روزی ناچ گانا نہیں کرتی تھی، اس نے بےحیا لوگوں کو اپنا فین نہیں بنایا تھا خدارا پاکستانی معاشرے کے مردوں کو اس طرح سے رسوا نہ کریں۔ کچھ ان بے ہودہ ٹک ٹاکروں کو بھی راہ راست دکھائیں۔

Ответить
@ahmadkhanahmadkhan3621
@ahmadkhanahmadkhan3621 - 19.08.2021 11:31

Ak din k liya pakr langy in gandy mardon ko phr rishwat ly k chor Dy gi yahi qanoon ha Pakistan ka

Ответить
@chimran9053
@chimran9053 - 19.08.2021 09:30

Sab ko sakht sey sakht saza di jaye taa ky aenda logon k leay ibraat bn jaye .

Ответить
@asadabbasi3452
@asadabbasi3452 - 19.08.2021 09:22

Is Mulk mein Saza aur Jagah ka Nijam khatm ho chuka hai

Ответить
@SP.05
@SP.05 - 19.08.2021 08:11

Shabash..!! Bas NOTICE karte rahiyo

Ответить
@MuhammadIlyas-ye1ml
@MuhammadIlyas-ye1ml - 19.08.2021 08:06

Imran Khan is the second Ashraf ghani here in Pakistan one day he will run away from Pakistan and Taliban will take over InshAllah

Ответить
@AbdulHadi-zr9ek
@AbdulHadi-zr9ek - 19.08.2021 07:06

جو خواتین مجرہ کرتی ہے اور اپنا جسم دیکھاتی ہے ان بے غیرت خواتین کے ساتھ
"Ye toooooo ho gaaaa"

Ответить
@adeelurrehman3068
@adeelurrehman3068 - 19.08.2021 06:32

قرب قیامت کی نشانیوں میں سے ایک عورت کا فتنہ بھی ہے (حدیث )۔
آج عورت ہر وقت ہر جگہ کسی نہ حالت میں موجود ہے ۔
جو فصل بوئ ہے اب کاٹ رہے ہیں تو تکلیف کیوں ۔
مکافات عمل دیکھ بس

Ответить
@abdullnaveed6858
@abdullnaveed6858 - 19.08.2021 05:53

Kia is k baad b qiyamat aye gi???? İnsaaf krna nehin aata ya logon k dilon mn qanoon ka khouf paida krna nehin aata to tareekh e umer prh lo...As a Muslim kisi sachay muslman mard ki geirar ab deikhtay hn...

Ответить
@muhammadyousaf2399
@muhammadyousaf2399 - 19.08.2021 04:46

The lady arranged a get together her followers for shoots which irritate the wandering people, a lawyer commented that her activity was illegal and police might register a FIR against her

Ответить
@annutrq5091
@annutrq5091 - 19.08.2021 03:07

Sirf giraftari ......kab tak sath degy ghalat logo ka ..kab tak barhawa de gy aise logo ko

Ответить
@nomansharafat7970
@nomansharafat7970 - 19.08.2021 01:28

ye insan thy ya koi janwer... musalman nam k reh gae hyn...toba ALLAH PAK hmey ese janwer. banne se phele hee utha le.

Ответить
@tabitaalbert
@tabitaalbert - 19.08.2021 01:09

“Notice lia hy” what a joke

Ответить
@nomaunkhan9141
@nomaunkhan9141 - 18.08.2021 23:40

August 14th is a very busy day for public places, especially Minar-e-Pakistan. Normally there is a lot of police presence on these days. Where was police ?
Find the culprits and cut their man-hood.

Ответить
@knowledgeworld7635
@knowledgeworld7635 - 18.08.2021 23:18

Masoom wazir ko koi bato k hukkam pe hukkam na doo zara thany kachehry ka chakkar lagao apny dosatoon azizoon k bank balance check karo k kisee ki sifarish k baad kitny bahrain hain ....aik ki tu bail ho gayee .......dosary ki tiyari hai....zara sochiye k ye azab pakistan par kioon araha hai .?har dosary din koi na koi waqia ronama ho raha hai.....

Ответить
@umairmunir2006
@umairmunir2006 - 18.08.2021 23:12

Govt and police responsible

Ответить
@sadafasif3877
@sadafasif3877 - 18.08.2021 23:03

Sazaye moat Deni chahiye hr us shakhs ko dhond kr Jo is sharamnaak waqiye me mulawwis tha ....Ab Kya apny zati mulk me bhi apni pak zameen me bhi usme rhny wali lrkiyon or oraton ki izzat mehfooz nhi ??? Ye kesi Madina ki Riyasat bnae jaa rhi hai ? Zara ghor krn ye musalmanon ka mulk hai jisme orat ki ek khas izzat or khas maqam Hona chahiye Jo Allah ny muqarrar Kiya hai in sb zalimon ko sakht sy sakht saza di Jaye jinhony apny hi mulk ki izzat ko bayhijab Kiya hai Allah in sbko barbad krdy Jo bhi isme shamil thy ..... feeling too much unsafe now while I'm living in a Muslim society 😢😢😢😢😢

Ответить
@amtd3808
@amtd3808 - 18.08.2021 22:37

Don't disturb Imran coz he is busy with Taliban to bring new loan for pakistan 😂😂😂😂

Ответить
@cartoonkainat748
@cartoonkainat748 - 18.08.2021 22:35

😫😫😭😭😭😭😭😭😭😭😢😢😢😢😭😭😭😭😭😭😭

Ответить
@cartoonkainat748
@cartoonkainat748 - 18.08.2021 22:35

میری رائے ہے کہ ٹک ٹاک اور پبجی گیم کو بن کرنا چاہیے ا

Ответить
@imranZmehdi
@imranZmehdi - 18.08.2021 22:27

لڑکی کا نام ہے عائشہ اکرم اور عمر ہے اٹھائیس سال وہ اپنے دوست کے ساتھ جی مکرر پڑھیے دوست کے ساتھ ٹک ٹاک بناتی ہے اس کا نام ہے سہیل اور ایک ان کا کیمرہ مین بھی صدام نام کا
اور ٹک ٹاک کس ٹائپ کی ہیں کسی میں ڈانس ہے تو کسی میں سہیل محترمہ کے گالوں پہ ہاتھ پھیرتا ہے تو کہیں محترمہ سہیل کے یہ سب پاکستان میں ہورہا ہے محترمہ کی والدہ ان سے ناراض ہیں اور ٹک ٹاک پر ایک لاکھ بیس ہزار کے قریب محترمہ کے فالورز ہیں
محترمہ ٹک ٹاک پر بتاتی ہیں کہ وہ مینار پاکستان جائیں گی تاکہ ان کے فالورز یعنی تماش بین پہلے ہی مینار پاکستان پہنچ جائیں پھر محترمہ وہاں دوستوں کے ساتھ انٹر ہوتی ہیں اور سہیل کی بانہوں میں لپٹ کر ٹک ٹاک بناتی ہیں ہر طرف لڑکوں کا ہجوم ہے دور دور تک کوئی اور لڑکی نہیں ہے اور لڑکے بھی سب ٹک ٹاکر اور یوٹیوبر ہیں جو پاں پاں کرنے اور کسی ایسی ویڈیو کی تلاش میں ہیں جو انہیں وائرل کرسکے کچھ ویوز مل سکیں
سو ایسے لڑکوں میں ایک لڑکی جس کے سینے کے گرد دوست نے بازو لپیٹے ہوں نشان عبرت بنے تو حیرت کیسی؟
لیکن رکیے نشان عبرت کیسی؟ وہ تو وائرل ہوچکی ہے اس کی فین فالونگ ایک لاکھ سے بیس لاکھ تک جائے گی اور یہی تو ٹک ٹاکرز کی منزل ہے اسی مقصد کے لیے کبھی وہ اپنی جھوٹی موت کی خبر دیتے ہیں تو کبھی اپنے سچے سکینڈل وائرل کرتے ہیں
اور یہ واقعہ محترمہ نے خود وائرل کیا ہے دو دن تک تو کسی کو پتا ہی نہ تھا کہ کیا واقعہ ہوگیا پھر محترمہ تھانے پہنچی ایف آئی آر کروائی اور مین سٹریم میڈیا کا ہائی لائٹ موضوع بن گئی
اب ان کی فین فالونگ دیکھ کر نہ جانے کتنی لڑکیاں بھرے مجمعوں میں گھسیں گے تاکہ ان کے ساتھ بھی کچھ ہو اور وہ بھی وائرل ہوں
اور حد یہ ہے کہ گالیاں ہمارے معاشرے کو پڑ رہی ہیں اور وہ لوگ دے رہیں جو اس سب فساد کی جڑ ہیں

Ответить
@khizarabbas2127
@khizarabbas2127 - 18.08.2021 22:14

Hang all of them in Chowk! And live footage to broadcast in whole country, so others will learn lesson!!

Ответить
@hifzakhan8469
@hifzakhan8469 - 18.08.2021 22:04

Mar jao sb k sb B's bt h krne Ati h agr himat h to do na sare amm mout ya hume bolo hum khud apne apko safe kreee qk tmlog ne to chore pehne h ak ko bhi abi tk saza q Ni mile masom bachu ko kese log Kya bolo me ak ko bhi saza ni den TM sb Maro Allah kree tmhre gr asa ho

Ответить
@gggeingss
@gggeingss - 18.08.2021 21:58

Now time has come to educate your people. The shameful incident happened with that lady is totally intolerable. If you support to terrorism the same incident will be happened in near future as well.

Ответить
@arifsiddiqi178
@arifsiddiqi178 - 18.08.2021 21:54

Jam pm bolay ga tau action ho ga warna nahi ho ga area sho and ssp also invoved dint show up in 3 hours

Ответить
@arifsiddiqi178
@arifsiddiqi178 - 18.08.2021 21:52

Why police dint help 3 hours ssp shoulb be dismised

Ответить
@sheeba7865
@sheeba7865 - 18.08.2021 21:51

حکومت ایکشن لے رہی تو ضرور انصاف ملنا چاہئے

Ответить
@malikshahzaibraufsab3739
@malikshahzaibraufsab3739 - 18.08.2021 21:46

Phanci Di jye in bhooky kuton ko

Ответить