اَلسَلامُ عَلَيْكُم
تمام سامعین کے لیۓ ایک مرتبہ پھرڈاکٹر کاشف کی قرآنی تحقیق حاضر خدمت ہیں جس میں اُنھوں نے الصیام کے بارے میں بات کی ہے کہ یہ لفظ کیا ہے اور کہاں سے وقوع پذیر ہوا ہے۔اس میں سورته البقره کی 159 سے لے کے 184 تک آیات کا احاطہ کیا گیا ہے۔بہت باریک بینی سے الصّیام کے لفظ کو سمجھانے کی کوشش کی گٸ ہے۔بغور جاٸزہ لیا گیا ہے کہ الصّیام دراصل ہے کیا اور یہ مروجہ مطالب کو کیسے ردکرتا ہے۔ملاحظہ کیجیۓ۔
شکریہ
For all the listeners, once again, Dr. Kashif's Qur'anic research is a present service in which he talks about fasting (الصیام), what the word is and where it originated from. An attempt has been made to explain the word الصیام very carefully. It has been carefully examined what fasting really is and how it rejects the prevailing demands. See.
Thanks
Тэги:
##Quraan ##Quran ##Kashif_Khan ##Fasting ##Dr._Kashif_Khan ##Siam ##Al-Siam #الصیام ##Roza #روزۃ ##Ramadan ##Emaan ##Farsi ##Majoosi ##Steadfast ##Arabic ##Ramazan ##قران