Комментарии:
💚💚💚💚💚
Ответитьخان صا حب نے بتایا ہے کہ ہمیشہ حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہونا اس لئیے اب ریحان زیب کے بھائی کا ساتھ دینا حق اور سچ کے ساتھ کھڑے ہونے کا ثبوت ہے ۔۔باجوڑ کے عوام سے درحواست ہے کہ وہ مبارک زیب کو کامیاب کریں
Ответитьرؤف حسن صاحب نے چیف جسٹس سے بہت ھی موزوں اور موثر سوالات پوچھے ھیں،کاش قاضی فائز عیسیٰ ان مسائل کو حل کرکے عوام کی پریشانیوں میں کمی لاتے،اب ایک ادارہ پوری قوم کے خلاف کھڑا ھو گیا ھے،جو پریشانی اور دکھ کی بات ھے،
ОтветитьImran khan zindabad aur corrupt generals pr lanat
Ответитьویلڈن عمران خان زندگی میں ہمیشہ سچ بولنے پر صدیوں یاد رکھا جائے گا
ОтветитьKeep it up mr Rauf مزا آ گیا ہے آج کی پریس کانفرنس میں اصلی خان کا سپاہی نظر آیا ہے زبردست قاضی کو اسی طرح ننگا کر کے مارنا ہو گا کیونکہ سب سے بڑا شیطان قاضی اور اس کے بعد جعلی خافظ ھے
ОтветитьJio zabardast
ОтветитьZULM JABAR PORAY SYSTEMS KA EXPOSED EVEN MEDIAS. ONLY SOLUTIONS TO TAKE HAND RESPONSIBILITY PEOPLES OF PAKISTAN. NO ONCE CAN DO JUSTICE . WHOLE ARE UNDER GODFATHER WORKING.
ОтветитьExcellent speech
ОтветитьImran Khan Zindabad.
ОтветитьYah Allah Bajwa koo Asim Muneer mestree koo Nadeem Anjam bajee koo Faisal Naser honey banee koo Faheem awer deghar ghadaroon koo pooray khandanoo samaith tabah awer barbad kar day Ameen yah rabul allameen
ОтветитьMy favourite Rauf Hassan 🎉
ОтветитьYah Allah nawaz shareef koo zardaree koo shahbaz shareef koo mulla diesel koo biloo rani awer murum nani koo pooray khandanoo samaith tabah awer barbad kar day Ameen yah rabul allameen
ОтветитьChief Justice biggest opperission is taking Elctoral Sign from PTI still pending why??.... Chief Justice should clear that he is not working for his extention by fixing 224 numbers in National Assembly.... These points also be add in the letter....
ОтветитьYah Allah help and protect PM imran Khan Allah bless Pakistan 🇵🇰 love from Canada 🇨🇦
Ответитьinsha Allah only imran khan ❤❤❤
ОтветитьAsim Muneer mestree tayar how jawoo qoom badla laigee inshalla
Ответитьعمران خان ایک مرد مجاہد ہے جو عوام کے لیے تمام سختیاں برداشت کر رہے ہیں۔ اللّٰہ تعالٰی عمران خان کو لمبی صحت والی زندگی اور دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں عطاء فرمائے۔۔
آمین یارب العالمین
Requesting Qazi saab the nation is looking towards you ,if you will do justice , the nation will remember you as hero ,we hope for justice.
Ответить💪💪💪💪💪💪💪🏏🏏🏏🏏🏏🏏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Ответитьna adalat ko ap ki parwah riasat aweam se dari howi awam k khilaf to what r u waiting for????
ОтветитьKhuda Jo karaaga, wo sub ko haran kerdaga. Kufir chal Sakta ha, zulum nahi.
ОтветитьPTI zindabad
ОтветитьVery good speech
ОтветитьOnly Imran Khan zindabad PTI tigers
ОтветитьQAFIR FEROUN ISSA PAKISTAN KA BHAGWAN HE,
ОтветитьPakistani judiciary currupt haram khor Lanati hai
Ответить💥FREE INNOCENT IMRAN KHAN💥FREE INNOCENT IMRAN KHAN 👿GENERAL AND JUDGES ARE CHOR, MUNAFIQ AND INJUSTICE 👾THEY WILL BE IN HELL/DOZUKH FOR THEIR EVILL DEEDS OVER 70 YEARS. 👾THEY HAVE HARAM BLOOD INTHEM BECAUSE OF EATING HARAM FOOD BOUGHT FROM LOOTED MONEY👾THEY ARE SHIATEEN👾👾 & WILL NEVER DO GOOD DEEDS
ОтветитьJanab Rauf Hasan sb, you have presented the case of this unfortunate 250 million people before the entire world. In your presentation you have proved how the Chief Justice of Pakistan has become accomplice of the power mafia who have suspended all human rights and closed the doors of justice on his own people. Your bold and courageous arguments with solid evidences has left no room for this broken Chief Justice of Pakistan to continue at the highest position of judiciary. The nation demands this corrupt, compromised and power mafia's agent Chief Justice of Pakistan to immediately resign and join his family in London where he already has purchased properties through illegal means.
ОтветитьImran khan zindabad the great leader
ОтветитьPti zindabad
Ответитьصفحہ نمبر 2 ۔
جمعرات 18 اپریل 2024ء شمسی،
9 شوال 1445 ہجری قمری،
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ۔
◀️◀️
سیبی کاظمی، اور صابر شاکر،
نواز لیگ کے اندر جو کچھ بھی ہو رہا ہے ۔ سب دکھاوا ہے سب ڈرامہ ہے، اس میں صداقت بالکل بھی نہیں ہے۔ عمران خان کے مخالفین آپس میں جو گھتم گتھا ہیں، وہ سب دکھاوا ہے، یہ آپ جیسے صحافیوں کو بےوقوف بنانے کے لیئے آپس میں گھتم گتھا ہیں، یعنی یہ سب ڈرامے بازی آپ جیسے صحافیوں کو مصنوعی اور عارضی خوش دینے کے لیئے ہیں۔
◀️◀️
انیق ناجی صاحب،
اب تک کی ویڈیو میں آپ نے آخر میں یہ بات سچ کی ہے کہ،
عمران خان، اپنی پارٹی کے ورکرز اور سپورٹرز کو نہتا اور خالی ہاتھ کر کے اور MNA اور MPA کو اسمبلیوں سے استعفے دلوا کر ساری طاقت اپنے دشمن کو فراہم کر کے پھر کہتا ہے کہ، اب اس طاقت سے لڑ جاؤ۔ واقعی عمران خان یہ اپنی پارٹی کے ورکرز اور سپورٹرز اور MNA اور MPA کے ساتھ زیادتی کرتا ہے جہاں آپ نے سچ بولا ہے، وہاں سچ کی تعریف کریں گے بھی،
◀️◀️
انیق ناجی صاحب،
شیر افضل مروت کے سعودی عرب والے بیان کے متعلق بھی آپ جان بوجھ کر مس انڈراسٹینڈنگ پھیلا رہے ہیں، تحریک انصاف دو نہیں ہیں، تحریک انصاف ایک ہی ہے،
بس تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کے بیان سے ویسے ہی اظہار لاتعلقی کیا ہے جیسے نواز لیگ کیپٹن صفدر کے بیان سے اظہار لاتعلقی کر رہی تھی۔
◀️◀️
انیق ناجی صاحب
آپ ویڈیو میں دوسرا جھوٹ بول رہے ہیں کہ وہ اپنے آرام دہ گھر میں ہے،
اگر بشری بی بی اتنے ہی آرام دہ گھر میں ہیں تو پھر بشری بی بی خود کو اڈیالہ جیل میں رکھنے کی درخواست کورٹ میں بار بار کیوں دے رہی ہیں،؟
اور یہی پر آپ تیسرا جھوٹ یہ بول رہے ہیں کہ اس کے اپنے معالج نے، کلینر کر دیا ہے کہ، بشری بی بی کو کوئی زہر نہیں دیا گیا،
اصل حقیقت ایسے نہیں ہے، دراصل بشری بی بی کے اپنے معالج نے میڈیکل ٹیسٹ کروانے کا بولا ہوا ہے، جو کے عاصم منیر، مریم نواز کے دباؤ میں آ کر ہونے نہیں دے رہا۔ جبکہ عدالت کا حکم بھی موجود ہے۔
لہذا انیق ناجی صاحب، آپ جھوٹ کم بولا کریں۔
◀️◀️
انیق ناجی صاحب،
چار منٹ 10 سیکنڈ پر آپ عمران خان کے متعلق جو یہ بات کر رہے ہیں کہ،
یہ وہی گذشتہ سماعت ہے جس میں عمران خان نے عاصم منیر سے مذاکرات کی، ملاقات کی، خواہش کا اظہار کیا تھا، اور یہ ملاقات کی خواہش کا اظہار 115 یا 120ویں دفعہ ہوا ہے، میرے پاس اس کا کاؤنٹ بھی نہیں ہے، کئی دفعہ وہ کہہ چکے ہیں، لیکن ظاہر ہے کہ، وہاں سے کسی طرح کی ملاقات یا انٹرٹینٹ کو جواب نہیں آ رہا تو، یہ ڈیسپریٹ ہو کے خان صاحب کا ردعمل کا ایک طریقہ ہے کہ، چونکہ مجھے ملاقات کے قابل نہیں سمجھتا جا رہا، مجھے گفتگو کے قابل نہیں سمجھتا جا رہا، تو اس کا یہ ایک ردعمل ہے، جو عاصم منیر کے متعلق اب بیان دیا ہے۔
انیق ناجی صاحب،
یہ آپ کی غلط فہمی ہے یا صاف کہا جائے تو یہ آپ بھی وہی جھوٹ بول رہے ہیں جس جھوٹ کے بولنے کا واویلا آپ اپنی ہر دوسری ویڈیو میں PTI کے یوٹیوبرز کی طرف سے کرتے رہتے ہیں، اور پھر ان جھوٹ بولنے والے یوٹیوبرز کو سخت سزائیں دینے کا مطالبہ بھی کرتے نظر آتے ہیں،
یہی میں آپ سے کہتا ہوں کہ آپ بھی اپنی ویڈیوز میں عمران خان یا PTI کے متعلق بہت زیادہ جھوٹ بولتے ہیں، جیسا کہ آج بھی بول دیا کہ،
یہ وہی گذشتہ سماعت ہے جس میں عمران خان نے عاصم منیر سے مذاکرات کی، ملاقات کی، خواہش کا اظہار کیا تھا،
انیق ناجی صاحب آپ کو معلوم ہونا چاہیئے کہ عمران خان، نوازشریف نہیں ہے، جو ڈیل کر کے رہائی مانگ لے۔
اس لیئے یہ آپ کا وہی جھوٹ ہے جس پر آپ کو بھی جھوٹ بولتے کے قانون کی سزا ہو سکتی ہے،
◀️◀️
وعَلَيــكُم آلسَـلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ ۔
جزاک اللہ احسن الجزاء -
صفحہ نمبر 2 ۔❤
صفحہ نمبر 1 ۔
ہفتہ 20 اپریل 2024ء شمسی،
11 شوال 1445 ہجری قمری،
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ۔
◀️◀️
اب دیکھنا ہے کیا مریم پنجاب پولیس کے اہلکاروں کو انصاف دلا سکتی ہے یا نہیں
آپ کو کیا لگتا ہے غالب مجھے تو مٹی پاؤ لگتا ہے
🤪
◀️◀️
آئی جی پنجاب کو 9 مئی بمقابلہ 10 اپریل میں الجھا دیا گیا ہے اب ایک طرف اپنے اہلکار ہیں ایک طرف تمغہ جرات
◀️◀️
ریاست پر حملہ تب تصور ہوتا اگر پی ٹی آئی والے کرتے
یہ تو دوستانہ میچ تھا
سانحہ بہاولنگر 😄😄
◀️◀️
آج 20 اپریل 2024ء ہے، آج ہی کے دن 2019ء میں جب عمران خان وزیراعظم پاکستان تھا، پاکستان کی میڈیا ریگولیٹر اتھارٹی PEMRA نے احمدیوں کے شہر ربوہ کے اندر جہاں کی 96 فیصد آبادی احمدیوں پر مشتمل ہے میں احمدیوں کے اپنے چینل MTA کو بند کروا دیا تھا،
کیا عمران خان کو اس وقت ریاست مدینہ یا قائد اعظم کا پاکستان یاد نہیں آ رہا تھا؟
سچ پوچھیں تو عمران خان کے دور میں پاکستان کے اندر جماعت احمدیہ کو مختلف طریقوں سے بہت نقصان پہنچایا گیا ہے۔
اس کے باوجود عمران خان کی حب الوطنی، احمدیوں کو عمران خان سے جوڑے ہوئے ہے۔
◀️◀️
آج پی ٹی آئی جیسی بکری کے لیئے بھی نواز لیگ اور نوازشریف کی رشوت کی ہڈیوں پر پلنے والی غدار وطن اور عوام دشمن اسٹیبلیشمینٹ بھیڑیئے بنے ہوئے ہیں۔ اور یہی بھیڑیئے امریکہ شیر کے قدموں میں گر رہے ہیں۔ لعنت۔
◀️◀️
یہ ہے اسلامی ملک افغانستان، وہاں پیسے ایک بنک سے دوسرے بنک تک لے جانے کیلے کسی بھی قسم کے بلٹ پروف گاڑی کی ضرورت نہیں ہوتی، وہاں نہ کوئی چور ہے نہ کوئی خطرہ، یہ ہمارے لیئے ایک مثال ہے اللہ پاک ہمارے ملک پاکستان پہ رحم وکرم کرے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲
عاصم منیر یہ دیکھ اور پڑھ کر تجھے شرم تو آ رہی ہو گی،
مگر پھر بھی تو کتے کی دم کی طرح ٹیڑھا ہی رہے گا۔
◀️◀️
مریم نواز 16 روپے میں ایک نوالے والی روٹی سے غریب اپنا پیٹ کیسے بھرے گا؟
◀️◀️
پاکستانی جگاڑی اب قرآن میں کرنسی چھپانے لگے ایئر پورٹ پہ دوران تلاشی قرآن سے یہ رقم نکلی استغفار 😡
خبر۔
ہو سکتا ہے کہ اس پاکستانی نے پاکستان میں اترنے کے بعد چوروں سے بچنے کے لیئے یہ رقم قرآن میں حفاظت کی غرض سے رکھی ہو۔
◀️◀️
پاکستان میں لوگ ہی نہیں اسٹیبلیشمینٹ اور سیاست دان بھی اسلام کے نام پر قتل دنگا فساد نفرت کی طرف جا رہے ہیں۔
◀️◀️
اے میری پیاری PIA تجھے کھا گئے ملک و قوم کے غدار اور دشمن اور خزانے کے چور۔ افسوس 😭
◀️◀️
معاشرے میں ایک اقبال مسیح کا پیدا ہونا ایک ہزار حماد سیفی پیدا ہونے سے کہیں بہتر ہے۔
اقبال مسیح (1 جنوری 1983ء تا 16 اپریل 1995ء) ایک پاکستانی عیسائی مزدور بچہ اور سرگرم کارکن تھا جس نے پاکستان میں بچوں سے بدسلوکی کے خلاف مہم چلائی۔
انہیں 16 اپریل 1995 کو قتل کر دیا گیا۔
23 مارچ 2022 (یوم پاکستان) کے موقع پر حکومت پاکستان کی طرف سے انہیں بعد از مرگ تمغہ شجاعت سے نوازا گیا۔
◀️◀️
ارے پاگل گدھے عاصم منیر، پاک فوج کا آرمی چیف بن کر کیا تو اللہ کا کوئی رسول نبی یا پیغمبر بن گیا ہے کہ تجھ پر یا تیرے خلاف کوئی بات نہیں کی جا سکتی؟
اللہ کی قسم اگر عمران خان کی جگہ کبھی میں سیاست میں ہوتا تو میں پہلے سال ہی بھلے سے شہباز شریف کی طرح صرف 15 ارکان اسمبلی کی موجودگی میں بل پاس کروا کر قانون بنوانا پڑتا، میں قانون بنوا دیتا کہ، کسی بھی ادارے کا چیف ہو یا چیف جسٹس آف پاکستان ہی کیوں نا ہو آئین پاکستان کے منافی جائے پر کسی کے خلاف بھی پولیس کو مکمل اختیار ہوتا کہ وہ اس کے خلاف ایک سخت تگڑی FIR درج کر سکے،
ملک کے اندر کوئی بھی عہدہ پولیس کے قانون سے بالا تر نہیں رہنے دیتا سب کو پولیس کے قانون کے اندر لاتا، اور پھر بہاولنگر واقعہ جیسے کسی بھی واقعہ پر بھی پولیس بآسانی تمام فوجیوں پر بڑے آرام سے تگڑی FIR درج کر پاتی۔ اور تیرے جیسے رشوت خور گدھے بھی پولیس کے قانون کی گرفت کے اندر ہوتے،
اور نا ہی میں کسی کو عمران خان کے بلاوجہ کے بیان کی طرح کا کوئی بیان جاری کرنے دیتا کہ،
مجھ سے زیادہ پاکستان کے لیئے میری فوج ضروری ہے،
یہ بیان نہیں ہے، یہ سیدھے سیدھے فوج کی TC ہے، اور کسی کی بھی TC کرنا بھی جرم قرار دلواتا۔
نیز تم سب جیسے شیطان ہو، میں تم سب سے تمھاری طرح کی شیطانیاں کر کے ایک دفعہ تم سب کو قانون کی گرفت کے نیچے لے آتا پھر قانون کو سختی سے لاگو کرواتا۔ اور خود بھی اس قانون پر عمل کرتا۔ لیکن ہماری بدقسمتی کہ پاکستان میں احمدی سیاست میں حصہ نہیں لے سکتے۔
◀️◀️
شہباز گل صاحب،
آپ نے اپنے جمعہ 19 اپریل 2024ء کے کمانڈر ان چیف پنجابی ویلاگ میں عمران خان کا پاکستان کی طرف سے انڈیا کے سکھ بھائیوں کے لیئے نارووال کے قریب کرتار پور راہداری بارڈر کھولنے کے تذکرے کے ساتھ، کہا ہے کہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم بھی یہی فرماتے ہیں کہ دوسروں کے مذہب کی بھی عزت کرو، تاکہ وہ آپ کے مذہب کی عزت کریں بھائی چارہ ایسے ہی فروغ پاتا ہے،
مگر ستم ظریفی دیکھیں، جس دن یعنی 9 نومبر 2019ء کے دن جب ایک طرف نارووال کے قریب کرتار پور راہداری بارڈر کھولنے کی افتتاحی تقریب میں اس وقت کے وزیر اعظم عمران خان صاحب انڈیا کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ، نوجوت سنگھ سدھو اور اداکار سنی دیول سمیت بڑی تعداد میں سکھ یاتریوں کی موجودگی میں مذہبی رواداری کا مظاہرہ کر رہے تھے،، تو اسی دن یعنی 9 نومبر 2019ء کو دوسری طرف نارووال کے قریب کرتار پور راہداری بارڈر سے صرف 100 کلومیٹر دور احمدیوں کی سو سالہ قدیم مسجد کو پولیس کی مدد سے احمدیوں سے زبردستی چھین کر مشتعل مسلمانوں کے حوالے کیا جا رہا تھا، کیا اس 100 سالہ قدیم مسجد کو زبردستی پولیس کے تعاون سے احمدیوں سے چھینتے وقت آپ کے عمران خان کو دوسروں کے مذہب کی بھی عزت کرو، تاکہ وہ آپ کے مذہب کی عزت کریں بھائی چارہ ایسے ہی فروغ پاتا ہے، والے بیان کا خیال نہیں آیا تھا؟
سچ پوچھیں تو یہ عمران خان کا دوغلہ پن ہے، کہ ریاست مدینہ یا قائد اعظم کے پاکستان کا نعرہ بھی لگانا اور قائد اعظم کے پاکستان میں احمدیوں کے ساتھ ناانصافیاں بھی کرنا۔
اور اکثر مجھے ایسا لگتا ہے کہ، شاید عمران خان کے ساتھ ہر طرح کی ناانصافیاں بھی احمدیوں کے ساتھ کی گئی ناانصافیوں کے بدلے کے طور پر اللہ خود کروا رہا ہے،
حالانکہ کوئی احمدی نہیں چاہتا کہ عمران خان کے ساتھ ناانصافی یا زیادتی ہو۔
◀️◀️
وعَلَيــكُم آلسَـلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ ۔
جزاک اللہ احسن الجزاء -
صفحہ نمبر 1 ۔❤
صفحہ نمبر 2 ۔
ہفتہ 20 اپریل 2024ء شمسی،
11 شوال 1445 ہجری قمری،
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ۔
◀️◀️
عاصم منیر اور ندیم انجم 9 مئی 2023ء آپ دونوں نے کروایا ہے، 9 مئی کی معافی عمران خان نہیں آپ دونوں قوم سے مانگو گے۔
◀️◀️
جب حکمران اور اسٹیبلیشمینٹ اور چیف جسٹس آف پاکستان سب ہی چور اور ڈاکو اور وطن دشمن ہوں تو پاکستان کے اثاثوں کی حفاظت کون کرے گا؟
◀️◀️
جس کینیا نے پاکستان کی فوجی اسٹیبلیشمینٹ کے ساتھ ساز باز کر کے ارشد شریف کو قتل کیا تھا، آج ہفتہ 20 اپریل 2024ء کو ان کا آرمی چیف ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں مارا گیا ہے۔
◀️◀️
علیمہ خان صاحبہ، جس طرح آپ پر دعا کرنے پر FIR کاٹی گئی، آپ کا دعا کرنا ایک جرم بن گیا ہے، آپ کا دعا کرنا ایک جرم بن گیا ہے ،
علیمہ خان صاحبہ، مجھے اب یقین ہوتے جا رہا ہے کہ عمران خان کو احمدیوں کے ساتھ عمران خان کے دور حکومت میں جو طرح طرح کی اذیتیں اور تکالیف اور مشکلات دی گئیں، ان کے بدلے کی سزا دے رہا ہے،
گو پاکستان کے 90 فیصد احمدی مسلمان عمران خان کو ان کی حب الوطنی کی وجہ سے بہت پسند کرتے ہیں، اور ان کے ساتھ ہونے والے مظالم اور ناانصافیوں پر افسردہ اور غمگین ہوتے ہیں اور جلد رہائی کی دعا بھی کرتے ہیں مگر شاید اللہ جانتا ہے کہ، عمران خان پھر اقتدار پر آ کر احمدی مسلمانوں کے ساتھ وہی یا شاید ذوالفقار علی بھٹو جیسے یا شاید ضیاءالحق جیسے مظالم کرے گا، ہو سکتا ہے اس لیئے بھی اللہ عمران خان کو 90 فیصد مینڈیٹ ملنے کے باوجود ڈھیل نہیں دے رہا، اللہ نے جب کسی کو سزا یا جزا دینا ہوتی ہے، تو اللہ خود نیچے زمین پر اتر کر نہیں آتا، بلکہ وہ اپنی جزا یا سزا کے لیئے دنیا کے اندر سے ہی کچھ بندے مقرر کر دیتا ہے،
شاید عمران خان کے لیئے قمر جاوید باجوہ اور فیصل نصیر کے بعد اب عاصم منیر اور ندیم انجم بھی دنیا میں اللہ کی طرف سے عمران خان کو جزا یا سزا دینے کے لیئے مقرر ہوں،
تب ہی اللہ احمدیوں کی دعائیں بھی عمران خان کے حق میں قبول نہیں کر رہا۔
میں 9 اپریل 2022ء سے نوٹ کر رہا ہوں کہ، جو جو کچھ مختلف حکومتیں احمدیوں کے ساتھ ناانصافیاں مظالم، کرتیں رہی ہیں، اب ویسی ہی سب ناانصافیاں مظالم عمران خان کے ساتھ ہو رہے ہیں،
آج 20 اپریل 2019ء کے دن عمران خان نے اپنے دور حکومت میں احمدیوں کے شہر ربوہ کے اندر احمدیوں کا اپنا ٹی وی چینل MTA، پیمرا کے ذریعے بند کروایا تھا تو، عمران خان کی تصویر آواز اور بیان پر اور عمران خان نام لینے پر بھی اللہ نے پیمرا کے ذریعے ہی پابندی لگوا دی،
پاکستان میں احمدیوں پر کلمہ طیبہ پڑھنے پر ہزاروں کی تعداد میں مقدمات قائم ہوئے، تو آج عمران خان کی بہن علیمہ خان صاحبہ پر دعا کرنے کا مقدمہ شاید اللہ نے درج کروا دیا۔
پاکستان میں ٹی وی پر احمدیوں کے انٹرویوز پر پابندی لگی، تو الله نے پاکستان میں ہی عمران خان کے ٹی وی انٹرویوز پر پابندی لگوا دی،
مثالیں بہت سی ہیں، مگر طوالت سے بچنے کے لیئے اتنا شاید کافی ہو گا۔ عمران خان کو سمجھائیں کہ وہ احمدیوں کی مخالفت کا کوئی ارادہ ہے تو وہ دل سے نکال دے، پھر شاید اللہ احمدیوں کی دعائیں سن لے، اور عمران خان کے لیئے آسانیاں ہونے لگیں۔
◀️◀️
جس کیس میں جج عمران خان یا بشری بی بی کو سزا دیتا ہے وہ آرڈر فوری طور پر امپلیمینٹ کر دیا جاتا ہے،
لیکن اسی کیس میں جہاں پر عمران خان یا بشری بی بی کو ریلیف ملتا ہے، اس آرڈر کو امپلیمینٹ نہیں کیا جاتا۔
ایسے سنگین غیر انسانی سلوک ہونے پر پاکستان کی تمام محب وطن عوام شدید مطالبہ کرتی ہے کہ، سپریم کورٹ کا چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی فوری طور پر استعفی دے کر کرسی چھوڑ دے۔
◀️◀️
حسان نیازی اور میاں عباد فاروق کی جبری گمشدگی پر ساری قوم سراپا احتجاج ہے، دونوں کو فی الفور رہا کیا جائے۔
◀️◀️
پاکستان کی محب وطن عوام کا مطالبہ ہے کہ، حسان نیازی اور میاں عباد فاروق کو فورا عدالت میں پیش کر کے منظر پر لایا جائے۔
◀️◀️
مبینہ عالمی خبروں کے مطابق ایران کے مرکز میں موجود اصفہان شہر میں اسرائیل نے جمعہ 19 اپریل 2024ء کی صبح حملہ کر دیا ہے۔😥
◀️◀️
پنجاب کی تھیف منسٹر مریم نواز کے پروٹوکول نے جمعہ 19 اپریل 2024ء کے دن جس شہری کو کچل کر قتل کر دیا ہے، اس کے قتل کی FIR فوری طور پر مریم نواز پر کٹوا دی جائے۔
◀️◀️
وعَلَيــكُم آلسَـلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ ۔
جزاک اللہ احسن الجزاء -
صفحہ نمبر 2 ۔❤
صفحہ نمبر 1 ۔
اتوار 21 اپریل 2024ء عیسوی شمسی،
12 شوال 1445 ہجری قمری،
21 شہادت 1403 ہجری شمسی،
10 بیساکھ 2080 بکرمی،
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ۔
◀️◀️
جو آدمی ریاست کی قید میں ہوکر ریاست کو یہ کہہ دے کہ "تمہارا خواب رہ جائیگا مجھے ڈرا ہوا دیکھنا" ایسا آدمی ناقابلِ شکست ہے
◀️◀️
بچپن سے سن رہے تھے کہ، ہم غزوہ ہند لڑینگے مگر ہم نے غزوہ ہند کیا لڑنا، ہم سے تو کچے میں غزوہ سندھ نہیں لڑا جا رہا۔
◀️◀️
پاکستانی بےحس قوم ہے، یہ نصیحت کو نصیحت نہیں دھمکی سمجھ کر الٹا عمل کرتی ہے کیونکہ یہ قوم دجال مولوی کی اور غدار وطن اور عوام دشمن اسٹیبلیشمینٹ کی تربیت یافتہ قوم ہے۔
◀️◀️
بھائی صاحب، چور جو بھی ہے، وہ پارلیمنٹ کی محفوظ ترین مسجد سے جوتے چرا کر آپ پارلیمنٹ والوں کو بتانا چاہتا ہے کہ، آپ نے ہمارے جوتے ہی نہیں روٹی، کپڑا، مکان اور چڈی بھی چھین لی ہے،
چور آپ کو بتانا چاہتا کہ، آج آپ کو ننگے پاؤں گھر جاتے ہوئے جو تکلیف ہو رہی ہے عوام اس سے بہت زیادہ تکلیف میں ہیں۔
مگر چونکہ تم سب پارلیمنٹ والوں کو حرام ہضم ہونے لگا ہے، اس لیئے تم پارلیمنٹ والے عوام کی تکلیف کو اب بھی نہیں سمجھو گے۔ اب بھی محسوس نہیں کرو گے۔
تمہاری اس بےحسی پر ہم عوام آپ پارلیمنٹ والوں کو قرآن میں موجود اللہ کی لعنت ہی بھیج سکتے ہیں۔ باقی گالیاں تو اب تم سب پارلیمنٹ والے ہڈحراموں پر بے اثر ہو چکی ہیں۔
◀️◀️
وعَلَيــكُم آلسَـلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ ۔
❤❤۔ إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین ۔ ❤❤
🌹لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ ﷲ ⚘️
جزاک اللہ احسن الجزاء -
صفحہ نمبر 1 ۔❤❤
Cheap justice choron ka sathi
Ответить❤️❤️❤️❤️❤️ We are With Our Proud Imran Khan ❤ Insha ALLAH ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Ответить❤❤❤❤❤ Our Proud Imran Khan ❤❤ Our Prime Minister of Pakistan Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ответить❤❤❤❤ Chief Of Awami Staf Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ответить😡😡😡😡😡 Raha karo Raha karo Chief Of Awami Staf Imran Khan ko Raha karo 😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡
ОтветитьBRAVO
PTI SHOULD MOVE AHEAD WITH THIS STRONG STANCE
❤❤❤❤❤
Ответитьصرف باتوں کام نہیں چلے گا اب ابھی سب کو نکلنا پڑے گا
ОтветитьSUB HARMI PUN HAY.
ОтветитьNAB ,Addi liya sub.
ОтветитьCHEAP JUST TUSE BIG G.
.
True 👍👍👍👍👍
ОтветитьWe want 804 . 804.
Ответить804 love you ❤
ОтветитьYukgkhjjhkjhuioiuk hell him uukhh oh
Ответить