Комментарии:
وطن عزیز پاکستان کی عدلیہ، حکومت اور حکومت کی ڈور کو قابو کیے ہوئے پس پردہ بلکہ اب تو کھلی آنکھوں سے دیکھے جانے والے ہاتھوں سے گزارش ہے کہ ملک کی عزت، وقار اور اقوام عالم میں اس ملک کی ساکھ کو اس حد تک داؤ پر نہ لگائیں کہ آپ کے بعد اس وطن کو دنیا میں اپنا مقام حاصل کرنے کے لیے صدیاں درکار ہوں۔
Ответить❤❤❤❤❤❤❤
ОтветитьMULTI-PURPOSE MULTI-DIMENSIONAL INVOLVEMENT OF THE MLTY HIGH RANKS MAFIA IN PLAYING WITH TORTURE BASED POLITICS, THEFT OF ELECTION RESULTS AND ITS SALE AGAINST MONETARYY BENEFITS WITH HELP OF PUPPETS LOOTERS MONEY LAUNDERERS IS POISONOUS AGENDA AGAINST FOUNDATIONS OF THE COUNTRY. IT IS A TREACHERIOUS ACT. THIS IS WHAT OUR ENEMIES WANT FROM US TO DO. IS IT ISLAM OR 100% HYPOCRACY? WHAT IS THIS DIRTY GAME “VOTE DO NA DO, HUM JEET JAYEN GAY”
Ответитьاس ملک کا مسلہ ف و ج کا قبصہ ھے جو کسی نا کسی شکل میں ھر زمانے مین رھتا ھے ۔
اور اس کو چھوڑانا ایک خونی انقلاب کے بغیر ناممکن ھے ۔
بہترین تجزیہ❤
ОтветитьLv with khan
Ответитьپاکستان کا نظام منافقت کی اعلی ترین درجے پر فائز ہے۔ آئین پاکستان کو ایک مذاق بنا دیا گیا ہے
Ответитьtera hisab bhi imran riaz jais karna chahye.
ОтветитьWardi walay election chor siasat dano ne mulk me her jagah chor aur compromised log bitha diye hain.. bohat zulm aur ziadti hai mulk aur uski awaam k sath.. Allah in qabza mafia se jaan churaye, amin
Ответитьحبیب اکرم صاحب ایک بہترین جرنسلٹ اور تجزیہ نگار ہیں
Ответитьحبیب اکرم صاحب❤
Ответить😢
Ответитьماشاءاللہ بہت عمدہ باتیں کرتے ہیں آپ اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین ۔اور بہت اچھا تجزیہ کیا ہے ۔
Ответитьزبردست لاجواب جزاک اللہ خیر حبیب اکرم بھائی
ОтветитьVery well put up
ОтветитьBig Dog name is Nawaz
ОтветитьThere is no constitution
And there is no more Pakistan
Pakistan only belongs to military
And military have his Dogs in civilians and they are barking on civilians
Excellent Overview
ОтветитьIMRAN.KHAN.ZENDA.ABAD. PAKISTAN.ZENDA.ABAD. FREE. IMRAN.KHAN.
Ответитьحبیب صاحب آپ کے الفاظ کا چناؤ آپکی اعلیٰ تعلیم اور آپکی پیشہ ورانہ مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے ۔
ОтветитьWa Alaikum Assalam
Ответитьاللّٰہ پاک عمران خان اور اسکے چاہنے والوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔
ОтветитьExcellent sir
Ответитьجب قانون ہی کوئی نہیں تو قانونی اہمیت کیا؟؟؟😪🥲
ОтветитьSir main ap ka, fane hon ap great ho
ОтветитьWa alaikum assalam sir
Ответитьسب لوگ ووٹ 👍 کریں کہ آنے والے زمانے میں چھپے اور ظاہرتمام فوجی ڈکٹیٹرز اور ان کے ٹاؤٹ ججوں کے نام اسلام آباد کے گٹر کے ڈھکنوں پر لکھے جائیں گے، تاکہ ھماری اگلی نسلوں کے لئے یہ لوگ نشانِ عبرت بنے رہیں
Ответитьعمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو فوری طور پر رہا کیا جائے
ОтветитьFrom last 76 years in Pakistan "Grundnorm" emerges from GHQ. It can give amnesty to a wanted, convicted felon at the Airport, it did to Nawaz Sharif. Any innocent person kept in jail on false bogus charges until he, such as Imran Khan surrenders to GHQ Field Marshal or its doctrine
Grundnorm is only applicable in civilized world that in true sense does not exist. We witnessed so called civilized world supporting Israel carrying genocide in Gaza and they continue supporting it both logistic and militarily.
This lost country have lost morality and justice 😢😢😢.
Ответитьکیا پاکستان میں انصاف ملتا ہے؟
Ответитьھے مشق سخن جاری چکی کی مشقت بھی۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔اک طرفہ تماشا ھے حسرت کی طبیعت بھی۔
Ответитьکیا آپ نے کبھی غور کیا کہ ہمارے خطے کے لوگ ہمیشہ واضع زمینی حقائق کی بجائے واقعاتی حقائق پر ہی اپنے تجزیات میں انحصار کرتے ہیں؟ اس کی وجہ ہمارا سچ کا سامنا کرنے کا خوف ہے کیونکہ ہمارے اندر سچ کو برداشت یا اس کا سامنا کرنے کا حوصلہ پیدا کرنے کی کوئی بھی کوشش کی ہی نہیں جاتی بلکہ سچ کو کو ناکام کرنے کا ایک بہترین ہتھیار جسے واقعاتی شہادت کہتے ہیں کے استعمال میں مہارت پیدا کر دی گئی ہے۔ آپ کسی بھی وی لاگ یا ٹی وی چینل کے مواد کو اٹھا کر دیکھ لیں تو آپ کو وہاں لوگ اپنے اپنے سچ کے حق میں واقعاتی شہادتیں پیش کرتے نظر آئیں گے مگر کبھی بھی حتمی عمل کو نہیں مانیں گے اور اب تو مجھے لگتا ہے کہ ہم اس بیماری میں ایسے مبتلا ہو چکے ہیں کہ جیسے ایک نشئی شخص جسے اپنے نشئی ہونے کا ادراک نہیں ہوتا اور وہ اپنے آپ کو دنیا کا عقلمند اور بہادر ترین شخص سمجھ رہا ہوتا ہے۔ خدارا اپنی اس بیماری کو سمجھیں اور اس کا حل تلاش کریں ورنہ زلت ہی ہمار مقدر رہے گی مگر ہم اسے دوسروں کی کم عقلی سمجھتے رہیں گے۔
Ответить❤
Ответить👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Ответить✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️
Ответить❤❤❤❤❤❤❤❤
Ответитьحبیب اکرم صاحب اس ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا فارمولا چلتا ہے،پارلیمنٹ کے باہر یہ بات لکھ دی جائے
Ответить❤❤❤good
ОтветитьALLAH BLESS YOU
ОтветитьGood imran khan
Ответитьحضرت موسیٰ نے جب پہلی بار فرعون کو دعوت حق دی تھی اور اس کے بعد فرعون کے غرق ہونے تک بارہ سے چودہ سال وہ سک کشی کرتا رہا۔
ایسے ہی پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے فورا نہ بھی سہی پاکستان تباہ ہو کر رہے گا بے شک جتنے بھی آپ جزباتی باتیں کرتے رہیں۔
کیونکہ عدالت ہی آخری چیز ہوتی ہے جو کسی بھی معاشرے اور قوم کے تباہ ہونے سے پہلے تباہ ہوتی ہے۔۔۔۔
یہ لوگ اللہ تعالیٰ کے ساتھ جنگ کر رہےہیں یہ لوگ یہ نہیں جانتے کہ کل خدا کے سامنے بھی جانا ہے
Ответить😊
Ответить❤❤❤804❤❤❤804❤❤❤
ОтветитьGood Job Sir Good Job Sir Good Job Sir
ОтветитьFree Imran Khan Free Imran Khan Free Imran Khan
ОтветитьFree Imran Khan Free Imran Khan Free Imran Khan
ОтветитьSb say aala habib bhai
ОтветитьGreat
Ответить