Imam Mehdi Ka Zahoor Ki Nishaniyan | Arrival of Imam Mahdi | Part 1 | Dr. Israr Ahmed

Imam Mehdi Ka Zahoor Ki Nishaniyan | Arrival of Imam Mahdi | Part 1 | Dr. Israr Ahmed

Islam Zindaabad

4 года назад

1,076,834 Просмотров

Ссылки и html тэги не поддерживаются


Комментарии:

@lovelyshera4844
@lovelyshera4844 - 15.01.2024 17:21

Nice explanation

Ответить
@shaheenakb
@shaheenakb - 14.01.2024 19:55

الله تعالى کی نازل کی ہوئی کتاب میں ایسا کچھ نہیں لکھا ھوا جو ڈاکٹر صاحب فرما رھے ہیں۔۔اللہ سبحان تعالی نے فرمایا ھے ھم نے دیں ان کو کتابیں جس سے وہ درس دیتے ہیں

Ответить
@FAQ594
@FAQ594 - 13.01.2024 12:38

Please remove the hissing voice! Its really irritating and distracting

Ответить
@TouseefSiddiqi05
@TouseefSiddiqi05 - 11.01.2024 06:58

Mashallah❤❤❤❤

Ответить
@ALAROUNDUS
@ALAROUNDUS - 03.01.2024 10:26

Shiao Ka Mehdi Dajjal Hi Hai.

Ответить
@faiyzaaijaz
@faiyzaaijaz - 27.12.2023 18:20

Can anyone please tell me in which book it is written... I've to show some people...if anyone knows please let me know

Ответить
@user-ci2ys7xi9v
@user-ci2ys7xi9v - 26.12.2023 01:13

Subhan Allah ❤️

Ответить
@TOUHEEDD786
@TOUHEEDD786 - 22.12.2023 15:17

محمد ﷺ خاتم النبین یعنی افضل ترین نبی اور مصدق النبین ھیں یہ ھمارا ایمان ھے، محمد ﷺ اپنے بعد آنے والے امتی نبی ، اپنی امت کے مسیح موعود و ھادی یعنی امام مھدی کی تمثیلی رنگ میں خبر دے کر، اسکی تصدیق کر کے، حلیہ اور حالات زمانہ بتا کر گئے ھیں، ایک نبی مسیح کی آمد کے تو تم لوگ بھی منتظر ھو، صرف شناخت اور پرسنیلٹی یعنی شخصیت کا اختلاف ھے، نبی تو تم لوگ بھی محمد ﷺ کے بعد مانتے ھو، نئے اور پرانے کی تو بحث بنتی ھی نہیں اگر لانبیئ بعدی کا تمھارا مطلب مانا جائے۔۔۔۔ نہیں میرے بعد کوئی نبی۔۔۔۔ تو پھر کوئی بھی نہیں، نہ پرانا نہ نیا۔۔۔۔ اگر ھے تو پھر تمھاری ختم نبوت کے تو تم خود منکر ھو۔۔۔۔۔آخری نبی محمد ﷺ آخری اور کامل شریعت لانے والے کی حیثیت سے ھیں، نہ کہ انکے بعد نبوت بند ھو گئی ھے۔۔۔۔ صرف محمد ﷺ کی امت میں انکی اطاعت کے اندر، انکے لائے ھوئے دین اسلام، اسلام کی کامل شریعت کے اندر نبوت باقی ھے، نبوت کا مطلب ھے کہ اللہ کے ساتھ کثرت مکالمہ و مخاطبہ اور غیب کی خبریں پانا، باقی ادیان میں نبوت ختم ھو چکی ھے، تم لوگ باطل تاویلیں کرتے ھو، بلکہ گھڑتے ھو تا کہ امام وقت، امام مھدی و مسیح موعود کو ماننا نہ پڑے، بلکہ جھٹلایا جا سکے۔ یہ شروع زمانہ سے ھی منکرین انبیاء اور خاص طور پر یہود و نصارٰی کے حربے ھیں یعنی تحریف، اخفائے آیات کتاب اللہ و احکام خداوندی اور باطل تاویلات کے ساتھ انبیاء کی کردار کشی کے لیئے جھوٹے بہتان اور گالیاں دے کر عوام کالانام کو انبیاء کے خلاف بھڑکانہ۔
یہی کام تم لوگ بہت محنت سے کر رھے ھو، مگر ناکامی تمھارا مقدر ھے۔

Ответить
@TOUHEEDD786
@TOUHEEDD786 - 22.12.2023 15:16

خاتم المھاجرین، خاتم المحدثین، خاتم الشعراء، محمد ﷺ نے خود حضرت علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کو خاتم الاولیاء / خاتم الاصفیاء کہا ھے اور خاتم النبیین کے معنی بڑے واضح کر دئیے ھیں یعنی مقام و مرتبے میں سب سے اعلی درجہ کا حامل۔۔۔۔نبیوں میں سب سے اعلی درجہ کا نبی خاتم النبیین محمد ﷺ ھیں، نبیوں کے باپ، نبیوں کے سردار، نبیوں میں افضل ترین، نبیوں کی زینت، نبیوں کی مہر، سب سے خوبصورت انگوٹھی/ زیور/ خزانہ، نبیوں میں درجات کے افضل ترین رتبے کا مالک، یہ تمام معنی ھیں جو چھوڑ کر آخری ھونے کا ادھورا معنی تم لوگ پکڑ کر بیٹھے ھوئے ھو، آخری شریعی نبی، آخری شریعت کا لانے والا نبی مانو تو شائید کچھ درست ھے کیونکہ اس میں مدح کا پہلو نکلتا ھے، مگر یہ مدح کا بیان تم لوگ سب سے آخری کہہ کر اور نبوت کو کلیتا" ختم قرار دیکر، مدح کا کچھ بھی باقی نہیں رھنے دیتے، بلکہ تأسف / افسوس /حسرت کا بیان بنا دیتے کیونکہ تمھارے عقیدے کے مطابق، اب دنیاء کبھی کسی نبی کا منہ نہیں دیکھے گی، ختم نبوت، نبی ختم ھو گئے۔۔۔۔پھر پرابلم یہ پڑ جاتی ھے کہ عیسٰی علیہ السلام کو بھی اتارنا ھے بطور نبی، یعنی نبوت کی ضرورت باقی تھی، مگر اللہ تعالی نعوذباللہ غلطی سے گویا نبوت ختم کر بیٹھا، چونکہ امت میں 73 فرقے بن کر گمراھی اور غلط عقیدے پھیلنے تھے، نبوت/نبی کی ضرورت باقی تھی، لہذا اللہ کو اب اسرائیلی قوم کے نبی عیسٰی علیہ السلام کو امت محمدیہ ﷺ کی نجات و اصلاح کے لیئے بھیجنا پڑے گا۔۔۔۔ نبوت ختم بھی ھے اور ختم نہیں بھی، نبی آنے بند بھی ھیں اور نبیوں کی ضرورت بھی موجود ھے، نئے نبی بننے بند اور پرانے نبی زندہ آسمان پر بیٹھے ھیں 2000 سے زائد سالوں سے وہ آئیں گے (تو دنیاء میں عیسٰی علیہ السلام آخری نبی ھو کر فوت ھونگے)، محمد ﷺ کو تو اللہ نے ھر تکلیف سے گزار کر، وفات دے کر زمین میں مدفون گوارہ کر لیا، مگر عیسٰی علیہ السلام کو کھرونچ آنے سے پہلے، پہلے فرشتے بھیج کر آسمان پر اٹھاء لیا گیا، اور وھی نبی، عیسٰی علیہ السلام ، نبی کی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے دوبارہ دنیاء میں فرشتوں کے ساتھ، بطور آخری نبی، مسلمانوں کی نجات کے لیئے اتریں گے۔۔۔۔بھائی سیدھے سیدھے عیسائی ھو جاؤ، مسلمان ھو کر محمد ﷺ کو نہ خاتم النبیین رھنے دیا، نہ آخری نبی، عیسٰی علیہ السلام کو آسمانوں میں بٹھاء دیا اور محمد ﷺ کو زمین میں مدفون مانا، تمھیں ک ا ف روں سے نجات و فتح عیسٰی علیہ السلام سے ملنی ھے، انتظار عیسٰی علیہ السلام کا، دنیاء فتح عیسٰی علیہ السلام کریں تمھارے لیئے، تو عیسائی بھی تو یہی مانتے ھیں۔۔۔۔انکا آخری نبی بلکہ کہنا چاھیئے، نعوذبااللہ خدا کا بیٹا عیسٰی علیہ السلام، نجات دینے والا نعوذباللہ عیسٰی علیہ السلام، آسمانوں میں جا کر دوبارہ دنیاء میں اترنے والا عیسٰی علیہ السلام اور تمھارے بھی آخری نبی اور مسیحاء عیسٰی علیہ السلام ۔۔۔۔تم اسرائیلی قوم کے اسرائیلی نبی عیسٰی علیہ السلام کی امت بن چکے ھو، انہی کو اپنا نجات دہندہ مانتے ھو، کیسے مسلمان ھو تم لوگ۔۔۔۔کچھ تو عقل کی ھوتی۔۔۔۔تم لوگوں نے لا نبی بعدی اور خاتم النبیین کا کچھ بھی باقی نہیں چھوڑا، نبی بھی اتار لیا، ختم نبوت، لانبی بعدی کا مفہوم بھی غلط کر لیا، اور دنیاء سے جانے والا آخری نبی بھی عیسٰی ابن مریم کو بنا دیا۔۔۔۔۔ یہ کیسے دوغلے عقیدے ھیں ۔۔۔؟؟؟
یہ سب غیر قرآنی بوگس ، عیسائیوں والے عقیدے ھیں۔ اللہ 72 فرقوں کے مسلمانوں کو ھدائیت اور عقل عطاء فرماء دے۔ آمین۔

Ответить
@TOUHEEDD786
@TOUHEEDD786 - 22.12.2023 15:16

’’ہمارے ہادی اور سیّد مولیٰ جناب ختم المرسلین نےمسیح اوّل اور مسیح ثانی میں مابہ الامتیاز قائم کرنے کے لئے۔۔۔ ظاہر فرمایا ہے کہ مسیح اوّل اور مسیح ثانی کے حلیہ میں بھی فرق بیّن ہو گا۔چنانچہ مسیح اوّل کا حلیہ جو آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کو معراج کی رات میں نظر آیا وہ یہ ہے کہ درمیانہ قد اور سرخ رنگ اور گھنگریالے بال اور سینہ کشادہ ہے دیکھو صحیح بخاری صفحہ489 لیکن اسی کتاب میں مسیح ثانی کا حلیہ جناب ممدوح نے یہ فرمایا ہے کہ وہ گندم گوں ہے اور ا س کے بال گھنگریالے نہیں ہیں اور کانوں تک لٹکتے ہیں .اب ہم سوچتے ہیں کہ کیا یہ دونوں ممیز علامتیں جو مسیح اول اورؔ ثانی میں آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم نے بیان فرمائی ہیں کافی طور پریقین نہیں دلاتیں کہ مسیح اول اورؔ ہے اور مسیح ثانی اور ان دونوں کو ابن مریم کے نام سے پکارنا ایک لطیف استعارہ ہے جو باعتبار مشابہت طبع اور روحانی خاصیت کے استعمال کیا گیا ہے۔‘‘ (صحیح بخاری کتاب الانبیاء باب و اذکرفی الکتاب مریم)حضرت ابن عباس رضی اللّٰہ عنہ آیت اِنِّیْ مُتَوَفِّیْکَ۔۔۔ کا ترجمہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں ۔ مُمِیْتُکَ ۔یعنی مُتَوَفِّیْکَ کا مطلب ہے میں تجھے موت دینے والا ہوں۔
(بخاری کتاب التفسیر سورۃ المائدہ باب مَاجَعَلَ اللہُ مِنْ بَحِیْرَۃ۔۔۔)

آنحضرت ﷺ کی وفات کے بعد صحابہ کرام کا سب سے پہلا اجماع حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی وفات پر ہوا ۔ کئی صحابہ نے شدت محبت اور غم کی وجہ سے حضور ﷺ کو وفات یافتہ تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ تب حضرت ابوبکر ؓ تشریف لائے اور سورۃ آل عمران کی آیت نمبر 145 تلاوت فرمائی ۔

مَا مُحَمَّدٌ اِلَّا رَسُوْلٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِہِ الرُّسُل

یعنی محمد ؐ صرف ایک رسول ہیں۔ اور ان سے پہلے سب رسول فوت ہوچکے ہیں ۔ یہ آیت سن کر صحابہ نے حضور ﷺ کو فوت شدہ مان لیا ۔ اگر کوئی ایک صحابی بھی حضرت عیسیٰ ؑ کو زندہ سمجھتا تو وہ کہہ سکتا تھا کہ اگر حضرت عیسیٰ رسول ہو کر اب تک زندہ ہیں تو آنحضرت ﷺ کیونکر فوت ہوسکتے ہیں ۔ (بخاری کتاب المغازی باب مرض النبی)

اجماع صحابہ کی جھلک بحرین میں

فرقہ اہلحدیث کے بانی محمد بن عبدالوہاب تحریر فرماتے ہیں ۔ حضور ﷺ کی وفات کے بعد بحرین کے کئی لوگ اس بات سے مرتد ہوگئے کہ اگر حضور ﷺ رسول ہوتے تو ہرگز فوت نہ ہوتے ۔ تب صحابی رسول حضرت جارود بن معلی رضی اللہ عنہ نے ان سے خطاب کیا اور فرمایا آنحضرت ﷺ اللہ کے بندے اور رسول ہیں ۔ آپ ویسے ہی زندہ رہے جیسے حضرت موسیٰ ؑ اور عیسیٰ ؑ زندہ رہے اور اسی طرح انتقال کرگئے جیسے حضرت موسیٰ ؑ اور حضرت عیسیٰ ؑ نے وفات پائی ۔ یہ سن کر سب لوگ اسلام میں واپس آگئے۔

Ответить
@TOUHEEDD786
@TOUHEEDD786 - 22.12.2023 15:16

یہ لو دوسری آیات، جن میں توفیتنی کا لفظ موجود ھے، توفی، توفاء، متوفی ایک ھی مادہ ھے، یہ بھی موت، وفات کے لیئے استعمال ھوتا ھے۔ عیسٰی علیہ السلام قیامت کے دن خود اپنی وفات کے بعد اپنی قوم کی گمراھی اور شرک سے لاعلمی کا اظہار کر رھے ھیں، اگر دوبارہ دنیاء میں وہ آتے تو وہ ایسا نہ کہتے، بلکہ عیسٰی علیہ السلام کہتے کہ اے اللہ ، ابھی قیامت سے پہلے ھی تو میں سب کی اصلاح کر کے آیا ھوں، مگر وہ کہہ رھے ھیں کہ میں نے تو توحید کی تعلیم دی تھی اپنی امت کو، جب تو نے مجھے وفات دے دی، مجھے کچھ علم نہیں کہ عیسائی قوم کیسے شرک میں پڑ گئی۔ اس میں بھی باطل تاویلیں کرینگے مولوی۔۔۔ کیونکہ انہوں نے اپنا باطل حیات مسیح کا عقیدہ جو بچانا ھے۔

مَا قُلْتُ لَـهُـمْ اِلَّا مَآ اَمَرْتَنِىْ بِهٓ ٖ اَنِ اعْبُدُوا اللّـٰهَ رَبِّىْ وَرَبَّكُمْ ۚ وَكُنْتُ عَلَيْـهِـمْ شَهِيْدًا مَّا دُمْتُ فِيْـهِـمْ ۖ فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِىْ كُنْتَ اَنْتَ الرَّقِيْبَ عَلَيْـهِـمْ ۚ وَاَنْتَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ شَهِيْدٌ (117) ↖
میں نے ان سے اس کے سوا کچھ نہیں کہا جس کا تو نے مجھے حکم دیا تھا کہ اللہ کی بندگی کرو جو میرا اور تمہارا رب ہے، اور میں اس وقت تک ان کا نگران تھا جب تک ان میں رہا، پھر جب تو نے مجھے وفات دے دی، پھر تو ہی ان کا نگران تھا، اور تو ہر چیز سے خبردار ہے۔

Ответить
@TOUHEEDD786
@TOUHEEDD786 - 22.12.2023 15:15

یہودیوں کے آسمان سے آگ کی رتھ پر حضرت الیاس علیہ السلام دنیاء میں اترے، نہ عیسائیوں کے اور مسلمانوں کے مسیح عیسٰی علیہ السلام آسمان سے اتریں گے، 1400 سال کا ٹائم جو طے تھا گزر چکا ھے، اور جو اس دوران عین احادیث کے مطابق آئے وہ صرف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام تھے، زمانہ اور حالات بالکل وھی جو احادیث میں مذکور تھے، سورج چاند گرھن لگے اور ماہ رمضان میں اپنی تورایخ مذکورہ پر گرھن لگے اور مدعی مسیح و امام مھدی موجود تھا، پھر بھی ملاں ضد کر کے بیٹھا رھا، اور ان سو سالوں میں کئی اور بہتان، جھوٹ، دجل گھڑ کر تکذیب کیئے جا رھے ھیں۔ یہ دجل کوئی نئے نہیں ھیں، ھر منکر انبیاء قوم نے پہلے زمانوں میں بھی اسی طرح کے جاھلانہ عذر نبیوں کے نہ ماننے کے لیئے گھڑے تھے تا کہ خود تو ابو جہل تھے ھی دوسروں کو بھی جاھلانہ نفرت اور تعصب میں مبتلاء کر سکیں اور انکو بھی حق سے دور رکھا جا سکے۔
سورہ الفرقان۔ 25
وَمَآ اَرْسَلْنَا قَبْلَكَ مِنَ الْمُرْسَلِيْنَ اِلَّآ اِنَّـهُـمْ لَيَاْكُلُوْنَ الطَّعَامَ وَيَمْشُوْنَ فِى الْاَسْوَاقِ ۗ وَجَعَلْنَا بَعْضَكُمْ لِبَعْضٍ فِتْنَةً ۚ اَتَصْبِـرُوْنَ ۚ وَكَانَ رَبُّكَ بَصِيْـرًا (20) ↖
اور ہم نے تجھ سے پہلے جتنے پیغمبر بھیجے وہ کھانا بھی کھاتے تھے اور بازاروں میں بھی چلتے پھرتے تھے، اور ہم نے تمہیں ایک دوسرے کے لیے آزمائش بنایا، کیا تم ثابت قدم رہتے ہو، اور تیرا رب سب کچھ دیکھنے والا ہے۔

جتنے بھی رسول ، نبی آئے کوئی بھی ایسا نہیں تھا جو کھانا کھائے بغیر زندہ رہ سکتا تھا، یہ منکرین ھی تھے جو اس پر اعتراض کرتے تھے کہ یہ کیسے رسول ھو سکتا ھے، یہ تو بازاروں میں گھومتا پھرتا ھے اور کھانا کھانے کا محتاج ھے، تم لوگ بھی منکرین انبیاء والے اعتراض بھی کرتے ھو اور عقائد بھی وھی گھڑ رکھے ھیں کہ عیسٰی علیہ السلام آسمان پر 2100 سال سے بغیر خوراک زندہ بیٹھے ھوئے ھیں، منہ سے کہتے نہیں ھو صرف مگر یہ ساری خصوصیات اللہ کی ھیں، تو ثابت ھوا کہ حیات مسیح شرکیہ عقیدہ ھے، اس عقیدہ کو چھوڑ کر توبہ واجب ھے۔ ھمارا کام تھا کھول ، کھول کر قرآن سے سمجھا دینا آگے تمھاری مرضی، کوئی زبردستی تو ھے نہیں اسلام میں۔
لا اکراہ فی الدین۔ دین میں کوئی جبر نہیں۔

Ответить
@TOUHEEDD786
@TOUHEEDD786 - 22.12.2023 15:15

رفع الی کا معنی جانتے بوجھتے آسمان پر زندہ اٹھاء لیا کرتے ھیں، رفع مطلب بلندی، الی اپنی طرف۔۔۔۔ نہ زندہ ھے کہیں نہ آسمان پر، نہ جسم سمیت، پھر یہ مولوی ترجمہ کیسے بنا لیتے ھیں، جبکہ دوسری تمام جگہوں پر رفع کا معنی درست کرتے ھیں یعنی درجات کی بلندی اور عیسٰی علیہ السلام کے لیئے معنی عمدا" بدل کر آسمان پر زندہ جسم کے ساتھ آٹھاء لیا کر دیتے ھیں، توفیتنی کا مطلب موت، وفات سے بدل کر پورا، پورا لے لینا کرتے ھیں حالانکہ عربی گرائمر کے حساب سے بالکل غلط ترجمہ ھے، صرف بے جان چیز کے لیئے جب کوئی انسان کہتا ھے جیسے کہ میں نے اپنا قرضہ پورا، پورا واپس لے لیا تو تب وفا، یوفا کے الفاظ یہ ترجمہ یا مفہوم دیتے ھیں، مگر فاعل اللہ یا اسکے حکم کے طابع فرشتے ھوں اور مفعول جس کی لیئے توفیتنی بولا جا رھا ھے کوئی ذی روح مخلوق ھو تو توفیتنی کا مطلب صرف وفات اور موت ھی ھو گا۔۔۔۔ پورا، پورا لینا سراسر تحریف معنوی اور دھوکہ ھے

Ответить
@TOUHEEDD786
@TOUHEEDD786 - 22.12.2023 15:15

عیسی علیہ السلام نے کہا تھا میرے بعد ایک رسول آئے گا احمد ﷺ۔۔۔۔۔۔ یہ تحریر لگا تو تم نے دی ھے، اور ھے بھی عیسٰی ابن مریم علیہ السلام کی پیشن گوئی، مگر غور نہیں کیا۔۔۔؟؟؟؟
بھلا کس بات پر۔۔۔۔ عیسٰی علیہ السلام نے فرمایا میرے بعد، تو مطلب میری وفات کے بعد۔۔۔۔ ایک رسول احمد ﷺ آئے گا۔۔۔ اگر عیسٰی علیہ السلام دوبارہ دنیاء میں آتے ھیں بالفرض محال۔۔۔ تو یہ سٹیٹمنٹ تو غلط ثابت ھو گئی، ان سے تو پہلے محمد ﷺ آ کر گزر گئے، پھر میرے بعد کیوں کہا گیا ھے اس میں۔۔۔ لا نبی بعدی، میرے بعد کوئی نبی نہیں تو میری وفات کے بعد ھی تم لوگ مراد لیتے ھو نا " بعد " کو۔۔۔۔؟؟؟؟ جی اب بتاو، کہاں، کہاں سے کیسے، کیسے سمجھاوں تمھیں، مولویوں نے آنکھوں پر، عقل و شعور پر پٹیاں باندھ دی ھیں، سامنے بیٹھ کر مولوی جھوٹی تاویلیں گھڑتے ھیں تم لوگ غور ھی نہیں کرتے۔

Ответить
@TOUHEEDD786
@TOUHEEDD786 - 22.12.2023 15:15

مَا الْمَسِیْحُ ابْنُ مَرْیَمَ اِلَّا رَسُوْلٌۚ-قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُؕ-وَ اُمُّهٗ صِدِّیْقَةٌؕ-كَانَا یَاْكُلٰنِ الطَّعَامَؕ-اُنْظُرْ كَیْفَ نُبَیِّنُ لَهُمُ الْاٰیٰتِ ثُمَّ انْظُرْ اَنّٰى یُؤْفَكُوْنَ۔
(سورہ المائدہ آیت 75)
ترجمہ:
مسیح بن مریم تو صرف ایک رسول ہے۔ اس سے پہلے کے تمام رسول گزرچکے ہیں اور اس کی ماں صدیقہ (بہت سچی) ہے ۔وہ دونوں کھانا کھایا کرتے تھے ، دیکھو تو ہم ان کے لئے کیسی صاف نشانیاں بیان کرتے ہیں پھر دیکھو وہ کیسے پھرے جاتے ہیں ؟
اب اگر قد خلت من قبلہ الرسل کا مطلب۔۔۔ ان (عیسٰی علیہ السلام ) سے قبل بہت سے یا کئی رسول گزر گئے، لیا جائے تو یہاں تو مطلب یہ نکلا کہ ایک یا کچھ رسول زندہ آسمان پر بھی موجود ھیں ابھی تک۔۔۔؟؟؟ تو کیا یہودی پھر ٹھیک کہتے ھیں کہ حضرت الیاس آگ کی رتھ پر آسمان پر زندہ چلے گئے تھے وہ دوبارہ دنیاء میں آسمان سے آگ کی رتھ پر بیٹھ کر پہلے واپس اتریں گے تب ھمارا (یہودیوں کا) مسیح آئے گا اور تب یہودی اس کو مانیں گے۔۔۔۔؟؟؟
وما محمد الا رسول قد خلت من قبلہ الرسل، اور محمد ﷺ سوائے ایک رسول کے اور کچھ نہیں ھیں، اور تمام گزشتہ رسول گزر چکے ھیں، (وفات پا چکے ھیں)،
اللہ تو یہ بھی فرماتا ھے کہ افلا تعقلون۔۔۔ تم عقل سے کام کیوں نہیں لیتے۔ ھر انسان فانی ھے، جو پیدا ھوتا ھے ، اسی دنیاء میں، رھتا ھے، اسی میں فوت ھو جاتا ھے، اور اسی میں سے بروز قیامت اس کو اٹھایا جائے گا، یعنی عالم برزخ سے اس کی روح کو۔
قَالَ فِيْـهَا تَحْيَوْنَ وَفِيْـهَا تَمُوْتُوْنَ وَمِنْـهَا تُخْرَجُوْنَ۔ سورہ الاعراف (25) ↖
فرمایا تم اسی (زمین، دنیاء) میں زندہ رہو گے اور اسی میں مرو گے اور اسی سے نکالے جاؤ گے۔
دنیاء میں پیدا ھو کر آسمان پر جانے 2000، 2100 سال بغیر پانی، خوراک، رفع حاجت، آکسیجن کے زندہ جسم کے ساتھ وھاں آسمان میں رھنے اور واپس نزول کرنے کا اور بعد میں دنیاء میں آ کر فوت ھونے کا کوئی کلیہ یہاں موجود نہیں ، یہ ھے اللہ کا فیصلہ اور قانون کہ جو آدم علیہ السلام کے وقت سے قیامت تک کیلئے لاگو ھے، اور تم لوگ عیسٰی علیہ السلام کو زندہ آسمان پر چڑھائے بیٹھے ھو، وہ بھی 2100 سال سے۔
سورہ الفرقان۔ 3
وَاتَّخَذُوْا مِنْ دُوْنِهٓ ٖ اٰلِـهَةً لَّا يَخْلُقُوْنَ شَيْئًا وَّهُـمْ يُخْلَقُوْنَ وَلَا يَمْلِكُـوْنَ لِاَنْفُسِهِـمْ ضَرًّا وَّلَا نَفْعًا وَّلَا يَمْلِكُـوْنَ مَوْتًا وَّلَا حَيَاةً وَّّلَا نُشُوْرًا (3) ↖
اور انہوں نے اللہ کے سوا ایسے معبود بنا رکھے ہیں جو کچھ بھی پیدا نہیں کر سکتے حالانکہ وہ خود پیدا کیے گئے ہیں اور وہ اپنی ذات کے لیے نقصان اور نفع کے مالک نہیں اور موت اور زندگی اور دوبارہ اٹھنے کے بھی مالک نہیں۔
یہ عیسٰی علیہ السلام کا مر کر جی اٹھنا، آسمان پر چلے جانا اور دوبارہ آنا، عیسائیوں کا عقیدہ ھے اور اس میں شرک ھے، بغیر ھوا، پانی، خوراک، رفع حاجت کے کوئی ذی روح زندہ نہیں رہ سکتا۔ یہودیوں کے بھی ایسے ھی عقیدے ھیں، کہ حضرت الیاس آگ کی رتھ پر آسمان پر زندہ چلے گئے تھے وہ دوبارہ دنیاء میں آسمان سے آگ کے بنے گھوڑوں کی رتھ پر بیٹھ کر آئیں گے تب ھمارا (یعنی یہودیوں کا) مسیح آئے گا اور تب یہودی اس کو مانیں گے۔۔۔۔؟؟؟ یہودی عیسٰی علیہ السلام کو ان آسمان سے اترنے والے انبیاء کے عقیدوں کے باعث المغضوب ٹھہرے، عیسائی انہی آسمان سے انبیاء کے اترنے کے عقیدوں کے باعث محمد ﷺ کے انکاری ھو کر الضالین ٹھہرے، اور آج مسلمان پھر اسی روش پر چل رھے ھیں جن سے اللہ نے سورت الفاتحہ میں منع فرمایا ھے اور دن میں کئی، کئی بار مسلمان اس سورت الفاتحہ کو پڑھتے بھی ھیں مگر پھر بھی المغضوب اور الضالین والے عقیدے رکھ کر وھی یہود و نصارٰی والی حرکتیں کر رھے ھیں۔ نہ یہودیوں کے آسمان سے آگ کی رتھ پر حضرت الیاس علیہ السلام دنیاء میں اترے، نہ عیسائیوں کے اور مسلمانوں کے مسیح عیسٰی علیہ السلام آسمان سے اتریں گے، 1400 سال کا ٹائم جو طے تھا گزر چکا ھے، اور جو اس دوران عین احادیث کے مطابق آئے وہ صرف حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام تھے، زمانہ اور حالات بالکل وھی جو احادیث میں مذکور تھے، سورج چاند گرھن لگے اور ماہ رمضان میں اپنی تورایخ مذکورہ پر گرھن لگے اور مدعی مسیح و امام مھدی موجود تھا، پھر بھی ملاں ضد کر کے بیٹھا رھا، اور ان سو سالوں میں کئی اور بہتان، جھوٹ، دجل گھڑ کر تکذیب کیئے جا رھے ھیں۔ یہ دجل کوئی نئے نہیں ھیں، ھر منکر انبیاء قوم نے پہلے زمانوں میں بھی اسی طرح کے جاھلانہ عذر نبیوں کے نہ ماننے کے لیئے گھڑے تھے تا کہ خود تو ابو جہل تھے ھی دوسروں کو بھی جاھلانہ نفرت اور تعصب میں مبتلاء کر سکیں اور انکو بھی حق سے دور رکھا جا سکے۔
سورہ الفرقان۔ 25
وَمَآ اَرْسَلْنَا قَبْلَكَ مِنَ الْمُرْسَلِيْنَ اِلَّآ اِنَّـهُـمْ لَيَاْكُلُوْنَ الطَّعَامَ وَيَمْشُوْنَ فِى الْاَسْوَاقِ ۗ وَجَعَلْنَا بَعْضَكُمْ لِبَعْضٍ فِتْنَةً ۚ اَتَصْبِـرُوْنَ ۚ وَكَانَ رَبُّكَ بَصِيْـرًا (20) ↖
اور ہم نے تجھ سے پہلے جتنے پیغمبر بھیجے وہ کھانا بھی کھاتے تھے اور بازاروں میں بھی چلتے پھرتے تھے، اور ہم نے تمہیں ایک دوسرے کے لیے آزمائش بنایا، کیا تم ثابت قدم رہتے ہو، اور تیرا رب سب کچھ دیکھنے والا ہے۔

جتنے بھی رسول ، نبی آئے کوئی بھی ایسا نہیں تھا جو کھانا کھائے بغیر زندہ رہ سکتا تھا، یہ منکرین ھی تھے جو اس پر اعتراض کرتے تھے کہ یہ کیسے رسول ھو سکتا ھے، یہ تو بازاروں میں گھومتا پھرتا ھے اور کھانا کھانے کا محتاج ھے، تم لوگ بھی منکرین انبیاء والے اعتراض بھی کرتے ھو اور عقائد بھی وھی گھڑ رکھے ھیں کہ عیسٰی علیہ السلام آسمان پر 2100 سال سے بغیر خوراک زندہ بیٹھے ھوئے ھیں، منہ سے کہتے نہیں ھو صرف مگر یہ ساری خصوصیات اللہ کی ھیں، تو ثابت ھوا کہ حیات مسیح شرکیہ عقیدہ ھے، اس عقیدہ کو چھوڑ کر توبہ واجب ھے۔ ھمارا کام تھا کھول ، کھول کر قرآن سے سمجھا دینا آگے تمھاری مرضی، کوئی زبردستی تو ھے نہیں اسلام میں۔
لا اکراہ فی الدین۔ دین میں کوئی جبر نہیں۔

Ответить
@TOUHEEDD786
@TOUHEEDD786 - 22.12.2023 15:14

وَمَا مُحَمَّدٌ اِلَّا رَسُوۡلٌ ۚ قَدۡ خَلَتۡ مِنۡ قَبۡلِهِ الرُّسُلُ‌ؕ اَفَا۟ٮِٕنْ مَّاتَ اَوۡ قُتِلَ انْقَلَبۡتُمۡ عَلٰٓى اَعۡقَابِكُمۡ‌ؕ وَمَنۡ يَّنۡقَلِبۡ عَلٰى عَقِبَيۡهِ فَلَنۡ يَّضُرَّ اللّٰهَ شَيۡـــًٔا‌ ؕ وَسَيَجۡزِى اللّٰهُ الشّٰكِرِيۡنَ
ترجمہ:

اور محمد (خدا نہیں ہیں) صرف رسول ہیں ‘ ان سے پہلے کے سب رسول گزر چکے ہیں اگر وہ فوت ہوجائیں یا قتل (شہید) ہوجائیں تو کیا تم اپنی ایڑیوں پر پھر جاؤ گے تو جو اپنی ایڑیوں پر پھرجائے گا سو وہ اللہ کا کچھ نقصان نہی کرے گا اور عنقریب اللہ کا شکر کرنے والوں کو جزا دے گا۔

ان آیات میں خلت کامطلب بھی اللہ نے بتاء دیا ھے، فوت ھو جانا یا پھر قتل ھو جانا۔۔۔ تم اپنے معنی نہ بناو، جو اللہ نے خلت کے 2 معنی بتائے ھیں وھی درست ھیں۔ ورنہ پھر تمام رسولوں کا زندہ آسمان پر جانا ماننا پڑے گا، اور خلت کا معنی گزر جانا اردو میں بھی استعمال ھوتا ھے، جس کا مطلب وفات ھی لیا جاتا ھے، جیسے کہ مثال کے طور پر۔۔۔۔
کیا آپ کے والد صاحب گزر گئے ھیں، یا حیات ھیں۔
گزر جانے کا معنی وفات کے علاوہ تب بنے گا، جب کسی مقام کا نام یعنی قرینہ ساتھ میں ھو گا، جیسے کہ،
آپ کے والد صاحب کراچی سے گزر گئے ھیں۔
تو اب مطلب اسکا فوت نہیں بنے گا، اب سمجھا جائے گا کہ آپکے والد صاحب کراچی سے گزر کر کسی دوسرے مقام کی طرف بڑھ گئے ھیں۔ سمجھے جناب، زرا عقل بھی استعمال کیا کرو، مولوی جو کہے اس پر اندھوں ، گونگوں، بہروں کی طرح فورا" تقلید کرنا نہ شروع ھو جایا کرو۔

Ответить
@TOUHEEDD786
@TOUHEEDD786 - 22.12.2023 15:14

🛑کیا رسول کریمﷺ کے بعد ہر مدعی نبوت جھوٹا ہے؟🤔

غیراحمدی علماءایک روایت پیش کرکے کہتے ہیں کہ رسول کریمﷺ کے بعد جو بھی نبوت کا دعویٰ کرے گا وہ جھوٹااور دجال ہوگا کیونکہ رسول کریمﷺ نے پیشگوئی کے رنگ میں یہ بات بیان فرمائی ہوئی ہے۔ ثبوت کے طور پررسول کریمﷺ کی یہ روایت پیش کرتے ہیں :

حَدَّثَنِي عَبْدُ اللّٰهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ هَمَّامٍ،عَن أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : لَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَقْتَتِلَ فِئَتَانِ فَيَكُونَ بَيْنَهُمَا مَقْتَلَةٌ عَظِيمَةٌ دَعْوَاهُمَا وَاحِدَةٌ ، وَلَا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يُبْعَثَ دَجَّالُونَ كَذَّابُونَ قَرِيبًا مِنْ ثَلَاثِينَ كُلُّهُمْ يَزْعُمُ أَنَّهُ رَسُوْلُ اللّٰهِ.

(صحیح بخاری حدیث نمبر 3609،کتاب:کتاب فضیلتوں کے بیان میں،باب:آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزوں یعنی نبوت کی نشانیوں کا بیان ۔)

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ’’قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک دو جماعتیں آپس میں جنگ نہ کر لیں۔ دونوں میں بڑی بھاری جنگ ہو گی۔ حالانکہ دونوں کا دعویٰ ایک ہی ہو گا اور قیامت اس وقت تک قائم نہ ہو گی جب تک تقریباً تیس جھوٹے دجال پیدا نہ ہو لیں۔ ان میں ہر ایک کا یہی گمان ہو گا کہ وہ اللہ کا نبی ہے۔‘‘

اسی طرح کے الفاظ کے ساتھ یہ روایت مختلف کتب حدیث میں پائی جاتی ہے ۔

غور طلب امور

(1)کہا یہ جاتا ہے کہ جو بھی نبوت کا دعویٰ کرے گا وہ جھوٹا اور دجال ہوگا حالانکہ حدیث کے الفاظ یہ ہیں کہ تیس دجال جھوٹے ہوں گے جو دعویٰ نبوت کریں گے ۔حدیث کے ان الفاظ سے یہ نتیجہ تو نکلتا ہے کہ تیس جھوٹے دجال نبوت کے دعوےدار ظاہر ہوںگے لیکن اس سے یہ نتیجہ نہیں نکلتا کہ جوبھی نبوت کا دعویٰ کرے گا وہ لازماً دجال اور جھوٹا ہوگا۔مثال کے طور پر گورنمنٹ کی طرف سے یہ اعلان ہو کہ ملک میں تیس جھوٹے اور کذاب ایسے لوگ موجود ہیں جو یہ دعویٰ کریں گے کہ وہ ڈاکٹر ہیں ۔اب اس اعلان کے بعد ایسا قطعاً نہیں ہوگا کہ حقیقی ڈاکٹر کو بھی جھوٹا اور کذاب سمجھا جائے ۔حقیقی اور جھوٹے ڈاکٹر کو پرکھنے کے لیے کوئی معیار، کوئی طریق تو اپنایا جاسکتا ہے لیکن تمام کے تمام ڈاکٹروں کو جھوٹا سمجھنا خلاف حقیقت امر ہے ۔اور اس سےیہ بھی لازم نہیں کہ ملک میں اب کوئی حقیقی ڈاکٹر بن ہی نہیں سکتا ۔

(2)تیس کے عدد کی تعیین بھی اسی بات کو بیان کرتی ہے کہ ضروری نہیں ہر دعوے دار جھوٹا اور دجال ہو۔ اگر ہر دعوے دار نے جھوٹا اور دجال ہونا تھا تو تعداد کی تعیین کرنے کی بجائے اتنا کہہ دینا ہی کافی تھا کہ جو بھی دعویٰ نبوت کرے گا وہ جھوٹا اور دجال ہوگا۔ تیس کی تعداد کی تعیین سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ تیس کی تعداد کے علاوہ کوئی اور بھی دعوے دار ہو سکتا ہے جو اپنے دعویٰ میں سچا ہوگا یا اس طرح بھی یہ بات ہوسکتی ہے کہ جب تعداد پوری ہوجائے گی تو اس کے بعد اکتیسواں (31)دعوے دار سچا ہوسکتا ہے۔

(3)تیس کی تعداد پوری ہوچکی ہے۔ ثبوت کے لیے دو عدد حوالہ جات پیش خدمت ہیں

(الف )صحیح مسلم کی شرح میں لکھا ہے۔

’’ھٰذَا الحَدِیثَ ظَھَرَ صِدقُہُ فَاِنّہُ لَو عُدَّ مَن تَنَبَّاَ مِن زَمَنِہﷺ اِلَی الآنَ لَبَلَغَ ھٰذَا العَدَدُ وَ یَعرِفُ ذٰلِکَ مَن یُّطَالِعُ التَوَارِیخَ ‘‘

(صحیح مسلم مع شرحہ اکما ل اکمال المعلم للابی وشرحہ مکمل اکمال الاکمال للسنوسی جلد 7 صفحہ نمبر 258دار الکتب العلمیۃ بیروت لبنان )

ترجمہ :اس حدیث کا سچ ظاہر ہوچکا ہے۔ اگر آنحضرتﷺ سے لے کر آج تک کے تمام نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنےوالوں کو گنا جائے تو یہ تعداد پوری ہوچکی ہے اور اس بات کو وہ شخص جو تاریخ کا مطالعہ کرے جان لے گا۔

اس کتاب کے لکھنے والے 828ھ میں فوت ہوگئے تھے اب1442ھ ہے گو یاتقریبا ًپانچ سو سال پہلے تیس دجال والی تعداد پوری ہوچکی تھی۔

(ب)نواب صدیق حسن خان صاحب آف بھوپال (پیدائش:19؍جمادی الاولیٰ 1248ھ مطابق 1823ء وفات: 1307ھ مطابق 1890ء ) اپنی کتاب’’حجج الکرامہ‘‘ میں تحریر کرتے ہیں :

’’بالجملہ آنچہ آنحضرتﷺ اخبار بوجود دجالین کذابین دریں امت فرمودہ بود واقع شد ‘‘

(حجج الکرامہ صفحہ نمبر239)

کہ آنحضرتﷺ نے جو اس امت میں دجالوں کی آمد کی خبر دی تھی وہ پوری ہو کر تعداد مکمل ہو چکی ہے۔

رسول کریم ﷺ کی بیان کردہ پیشگوئی پوری ہوئی،اس کے مطابق تیس جھوٹے دجال ظاہر ہوئے اور انہوں نے جھوٹی نبوت کا دعویٰ کیا۔اس طرح اس پیشگوئی کا پورا ہونا رسول کریم ﷺ کی سچائی کا عظیم الشان نشان بنا ۔اسی لیے امام بخاری نے اس حدیث کو رسول کریم ﷺ کے معجزات کے بیان میں لیا ہے ۔ جس طرح یہ پیشگوئی پوری ہوئی اسی طرح وہ پیشگوئی بھی پوری ہوئی جس میں رسول کریم ﷺ نے آخری زمانے میں عیسیٰ نبی اللہ کے آنے کی خبردی ۔ایک سچے عیسیٰ نبی اللہ کی آمد کی پیشگوئی کے مطابق حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ الصلوٰۃ والسلام نے اپنا دعویٰ پیش کیا ۔جس طرح رسول کریمﷺ کی بیان کردہ پہلی پیشگوئی پوری ہوئی اسی طرح عیسیٰ نبی اللہ کی آمد کی پیشگوئی بھی پوری ہوگئی ہے۔

Ответить
@Joyenjoyesther
@Joyenjoyesther - 20.12.2023 14:41

stupid and donkey
asrar ahmed
accusing, postponing the text and data of Islam,
he has horribly victimized and abused innocent umma , 👎

Ответить
@bismillahbismillah360
@bismillahbismillah360 - 15.12.2023 07:22

❤❤❤❤❤

Ответить
@RITZ1118
@RITZ1118 - 09.12.2023 05:09

ZUTHAAAAA.

Ответить
@faisolchoudhury4180
@faisolchoudhury4180 - 26.11.2023 23:09

May Allah give him highest rank in jannah.❤

Ответить
@AKhab1
@AKhab1 - 20.11.2023 12:19

Assalaam, my humble effort for peace based on Holy Quran, Anhadees, and History, please listen and also read subtitles please with patience .............. JazaakAllahu Khayr

Ответить
@OsamaErik-fv1sp
@OsamaErik-fv1sp - 17.11.2023 15:48

Mashaallah 🎉🎉🎉😮

Ответить
@saramjibran5751
@saramjibran5751 - 17.11.2023 04:22

سب کہانیاں

Ответить
@anwerkhan9287
@anwerkhan9287 - 10.11.2023 07:24

Allah janata Mei buland maqam atta farmai
aameen

Ответить
@aqeelqayyum2385
@aqeelqayyum2385 - 08.11.2023 23:00

اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو جنّت ال فرودوس میں بلند مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین ۔ اور امام مہدی کو اب بھیج دے

Ответить
@Multan_381
@Multan_381 - 05.11.2023 18:15

Masha Allah❤

Ответить
@bismillahbismillah360
@bismillahbismillah360 - 27.10.2023 20:41

❤❤❤❤

Ответить
@user-vj6he3qr4f
@user-vj6he3qr4f - 27.10.2023 18:53

Subhan Allah

Ответить
@shabbirhazara6499
@shabbirhazara6499 - 23.10.2023 03:31

Imam Mehdi a.s. rasool s.a.w.w Kay nasal say Bibi Fatima moula Ali a.s Kay auladon main say hongay. Or 14 masoom Hain. Awalana Muhammad awsatana Muhammad akhirna Muhammad kullana Muhammad.

Ответить
@Crimnal7896
@Crimnal7896 - 22.10.2023 08:50

MASHALLAH ALLAHHUKBER SUBHANALLAH

Ответить
@zakiaabidifyful
@zakiaabidifyful - 17.10.2023 16:12

Allah kerwat kerwat jannat naseeb kary. Ameen

Ответить
@AliBhatti-ky9zs
@AliBhatti-ky9zs - 14.10.2023 12:23

Ali. Kabara

Ответить
@mohammadjahangir8299
@mohammadjahangir8299 - 26.08.2023 10:57

Ya mery Allah imman k zahoor kardeay log tang aagay han apni life say

Ответить
@nimrach7226
@nimrach7226 - 07.08.2023 01:32

Well said👍🏻🫶

Ответить
@saima5762
@saima5762 - 15.07.2023 15:01

Allah ho Akbar ❤❤❤

Ответить
@muhaq755
@muhaq755 - 20.06.2023 17:19

مختصر جواب یہ ھے کہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام وھی موعود مھدی اور موعود عیسٰی ھیں جن کے آنے کی پیشگوئی حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالٰی سے خبر پاکر کی تھی۔ آپ کا مقام اور مرتبہ صرف اتنا ھی ھے جو اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے آنیوالے عیسٰی اور مہدی کا بتایا ہوا ھے۔ اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ھوئے مقام اور مرتبہ میں ھم نہ ذرہ بھر کمی کرتے ہیں اور نہ ھی ذرہ برابر اضافہ کرتے ھیں۔
ھمارے اور آپ جیسے دیگر مسلمان فرقوں کے ارکان اسلام اور ارکان ایمان میں بنیادی طور پر تو کوئی فرق نہیں ھے۔ لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ان کے اندر جو آلائشیں داخل ھوگئی ھیں، احمدی اسلام ان آلائشوں سے پاک خالص اسلام کا نام ھے۔
اور یہی کام موعود مھدی اور موعود عیسٰی علیہ السلام نے آکر کرنے تھے۔ موعود خلیفتہ اللہ المھدی اور موعود عیسٰی نبی اللہ نے وزٹ ویزا پر سیر و سیاحت کے لئے تو آنا نہیں تھا۔۔۔۔۔

Ответить
@theparrayworld797
@theparrayworld797 - 12.06.2023 18:12

Imam madhi are the sons of fatiam and zohara

Ответить
@ashiqueansari6777
@ashiqueansari6777 - 24.05.2023 01:33

Allha janata de

Ответить
@DesignbyBK
@DesignbyBK - 20.05.2023 03:25

Imam Mehdi kabhi nahi ayen ge. Aur jo jo hadees Imam Mehdi ka keh rahi hai woh jhoot par mabni hain.

Na any ki wajah ye bhi hain ke jitni ahadees hain woh sub kabhi puri nhi ho sakti.unn mein se kuch na kuch puri nahi ho payen gi, tou aub sawal ye banta hai k musalmaan tou mehdi ko tabhi manain ge jub woh hadeeson mein aai hoi nishaniyan sub nishaniyan puri kary, agar aik miss ho gaintou koi nahi many ga… aur jo log ye samjhty hain sub ki sub sahih hadees sach hain tou inn mein bohat si jhoot pr mabni hain…

Yaad rahe ke mehdi ko logon se apny aap ko manwany ke liye sub hadeeson ko pura karna pary ga, jin mein bohat si mein jhoot hai… tou jub woh aye ga aur sub nishaniyan puri nahi kar paye ga tou log nahi manyn ge… agar woh sunni ho ga tou shia nahi manyn ge, agar woh shia ho ga tou sunni nahi manyn ge aur us pr fatway lagayn ge. Agar woh naya nazariya laye ga tou woh Mirza Jhelmi khelwaya jaye ga…

Agar woh ajam mein aye ga tou arab us ko nahi manyn ge, agar woh arab mein aaye ga tou hum nahi manyn ge kion ke hamary mulk mein wahabiyon se nafrat pai jati hai aur hum apny purany bazurgo se barh kar kisi aur ko bara manany ke qail hi nahi tou mehdi ko sub se bara manany ki kon jasarat kary ga… kuch insaan aqal kary tou sub jawab khudi mil jaty hain… mein dr israr ki bohat izat karta hon lekin unhy bhi ghalti lagi ke mehdi aye ga… aur unn ki baat se mutafik bhi hon ke mehdi aa chukay Umar bin Abdul aziz ki surat mein jis ne sub ke sath barabri se insaaf kiya aur shia sunni ko jor kar rakha.

Ответить
@sabihasarwar1980
@sabihasarwar1980 - 28.04.2023 16:20

Mashallah ❤❤❤

Ответить
@sajjadalikhan4041
@sajjadalikhan4041 - 24.04.2023 22:25

Sir Balochistan main kuch log hai ho harazt Mahdi ko Aapna nabi manti hai or shahdath be hai in ki

Ответить
@maqsoodahmedgadani
@maqsoodahmedgadani - 19.04.2023 14:59

ye kab ki video he year Kona tha ?

Ответить
@Haqnawaz-yj1vu
@Haqnawaz-yj1vu - 17.04.2023 01:49

Dr Israr will be in best Janet and Other scholers like him too Inshallah

Ответить
@name-zp8ox
@name-zp8ox - 11.04.2023 23:29

Aamen

Ответить
@MalikMisbah-hs4nd
@MalikMisbah-hs4nd - 10.04.2023 03:28

7 baras bola k 60 baras ?

Ответить
@yasirrasheed9293
@yasirrasheed9293 - 05.04.2023 11:06

🚩Rhtv19

Ответить
@nabikhannn6654
@nabikhannn6654 - 05.04.2023 01:19

❤❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🌹🌹🌹🌛N🌜

Ответить