Dr Ashraf Asif Jalali Open Message To Tahir Ul Qadri | Riyaz Shah Irfan Shah | Abdul Qadir Shah |

Dr Ashraf Asif Jalali Open Message To Tahir Ul Qadri | Riyaz Shah Irfan Shah | Abdul Qadir Shah |

Dr Muhammad Ashraf Asif Jalali

12 дней назад

25,454 Просмотров

Ссылки и html тэги не поддерживаются


Комментарии:

@AbdulraufJalali
@AbdulraufJalali - 26.05.2025 05:21

ماشاءاللہ جی امام جلالی زندہ باد ❤

Ответить
@Moosa.Shafai
@Moosa.Shafai - 26.05.2025 08:02

یہ جبیں عوام اور نوجوان اس لئے ہی دور ہوتے چلے جا رہے ہیں علماء سے ان کی فضول بحث ہے جو ہے وہ ختم نہیں ہو کے دے رہی اور امت جو نہ تباہ و برباد ہوتی جا رہی ہے اسلام کو ایک روپے کا بھی فائدہ نہیں ہے ان کی فضول کی بحثوں سے خدارا کوئی کام کی بات کیا کریں

Ответить
@WaqasAhmad-xc2ln
@WaqasAhmad-xc2ln - 26.05.2025 09:21

Imam bny hoay hein or inhy ya b nhe pta k hanif Qureshi is bat sy toba kr chukka h... Shayad wo inki trha nhe k dat jay

Ответить
@WaqasAhmad-xc2ln
@WaqasAhmad-xc2ln - 26.05.2025 09:24

Qureshi k samny ya nhe bath skty.. History dakh k bat kia kry khatai sb

Ответить
@muhammadakhterrazakhanniaz1025
@muhammadakhterrazakhanniaz1025 - 26.05.2025 11:08

لبیک یا سیدی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم سنی شیروں 🦁 کو میرا سلام

Ответить
@آفتابشہزاد
@آفتابشہزاد - 26.05.2025 12:30

حاسد جاہل ملاں

Ответить
@fazalshah1256
@fazalshah1256 - 26.05.2025 14:35

اٹھارہ سال سے کم شادی پر پابندی بل پر بھی کوئی کلام کیا ھے۔۔ جلالی صاحب نے ؟ یا صرف مسلمانوں کو آپس میں لڑانے کا کام کرنے کے غیروں کے مشن پر ھی لگے ھوئے ھیں؟

Ответить
@baqerraza5725
@baqerraza5725 - 26.05.2025 15:10

بی بی زھراء نے آنے والی نسلوں تک قیامت نا صبیوں کو ایکسپوز کردیا ہے
اور یہ جلالی اس نسل کا نا صبی ہے

Ответить
@ismailqadri8127
@ismailqadri8127 - 26.05.2025 16:49

خطائی لوٹا لعنت بے شمار تم پر

Ответить
@Haqkiawaaz333
@Haqkiawaaz333 - 27.05.2025 00:02

وضاحتی بیان
چند احباب نے مجھے متوجہ کیا کہ میرے تقریباً بارہ سال پرانے ایک بیان کا ویڈیو کلپ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل کیا جا رہا ہے۔ اس کلپ میں ایسے سخت الفاظ موجود ہیں جن سے بعض افراد کو یہ تأثر ملا کہ معاذ اللہ وہ گستاخی یا بے ادبی پر مبنی ہیں۔

میں پوری دیانتداری اور احساسِ ذمہ داری سے واضح کرتا ہوں کہ میری وہ گفتگو ہرگز کسی گستاخی یا اہانت کے ارادے سے نہیں تھی۔ اگرچہ الفاظ کے چناؤ میں شدت اور سختی کا عنصر ضرور تھا، جو کہ موجودہ حالات میں غلط فہمی کا باعث بن سکتا ہے۔
میں اعتراف کرتا ہوں کہ اس طرزِ گفتگو سے احتراز کرنا چاہیے تھا۔ اگر میرے ان الفاظ سے کسی بھی مسلمان، خاص طور پر اہلِ محبت و عقیدت، کو رنج یا اذیت پہنچی ہو تو میں صدق دل سے اللہ رب العزت کی بارگاہ میں توبہ کرتا ہوں اور حضرت سیدہ کائنات سلام اللہ علیہا، سیدالمرسلین ﷺ اور تمام اہلِ بیتِ اطہارؓ کی بارگاہ میں بھی ادب و اخلاص کے ساتھ معذرت خواہ ہوں۔

میں ربِ کریم سے دعا گو ہوں کہ وہ میری اس لغزش کو معاف فرمائے اور اسے امت کے لیے آزمائش یا فتنہ نہ بنائے۔

میں تمام مسلمانوں سے درخواست کرتا ہوں کہ میری اس وضاحتی توبہ اور رجوع کے بعد اگر کوئی فرد مذکورہ کلپ کو دانستہ طور پر وائرل کرتا ہے یا اس سے فتنہ انگیزی کا مقصد حاصل کرنا چاہتا ہے، تو وہ اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں ضرور جواب دہ ہوگا۔

دستخط:
مفتی محمد حنیف قریشی قادری
(خادم مسجد سیدہ طاہرہؓ)
مورخہ: ۶ جولائی ۲۰۲۰ء

Ответить
@Haqkiawaaz333
@Haqkiawaaz333 - 27.05.2025 00:03

قائدتحریک خطائیہ،کنیزالعلماء،فیل القامت،چول استقامت،امام خیالی ایک ایسی بےباک،بدزبان و بدلحاظ شخصیت ھے جس کی بدزبانی وبدکلامی سےمحسنین اسلام سےلیکرمحافظین وخادمین اسلام تک کوئی بھی نہ بچ سکا۔اس بدبخت وغلیظ درندے نے ھرایک مقدس (سیدہ کائنات جگرپارہ مصطفے سلام اللہ علیہا )ومحترم شخصیات (اپنے مرشدخانہ واستاذگھرانہ سے لیکرامیرالمجاھدین علامہ رضوی ،امام المناظرین سعیداحمداسد ، مفتی منیب الرحمان ،شھیدپاکستان ڈاکٹر سرفراز نعیمی ،پیرمحمدافضل قادری رحمہ اللّه وغیرہ پرحملہ کیا اورسب سے بڑی بدبختی وکمینگی یہ اپنی اس ناپاک وغلیظ جسارت کوعقائداھلسنت سے جوڑا۔۔۔۔۔اورمزیدطرفہ تماشا یہ اگے اسی طرح کےچندگماشتے ساتھ جوڑے ھوئے ھیں جنکاکام صبح وشام صرف اپنوں کوبھونکناھے اور عالمی قوتوں سےدام وصول کرناھے ۔اس لئے اس لشکرخبیثہ وکاروان غلیظہ اورتحریک خطائیہ کےپاس ھمہ قسمی بھونک والے افراد وافرمقدارمیں موجود ھیں جس کسی کو اپنےمسلک وجماعت کی تباھی وبربادی اور اپنے اکابرین کی پگڑیاں اچھالنے کیلئےبدزبان بدلحاظ ،بےحیاٹولہ درکارھو وہ مرکزخطا وخرافات ومغلظات سے رابطہ کرکےسستےداموں حاصل کرسکتاھے۔۔نیزھمہ قسمی بھونک،تازہ بھونک،نئی ورائٹی وماڈل کی بھونک پرانی بھونک، اور دیسی ولائتی بھونک ۔نوٹ نام اور کام بتاکرکسی بھی شخصیت پربھونک بازی حملہ اور ھونے کاریٹ بمطابق شخصیت وکام ھی ھوگا۔

Ответить
@Haqkiawaaz333
@Haqkiawaaz333 - 27.05.2025 00:07

امام النواص ب دجال لاھوری کی بد حواسیاں
کہا کہ سیدہ پاک خطاء پر تھیں
جب شکنجے میں آیا تو بولا مراد خطائے اجتھادی تھی جس سے مراد ثواب ہوتا ہے

پھر نعرہ لگادیا بے گناہ بے خطاء
سیدہ زہراء
یہاں سوال قائم ہوا جس شخص کے ہاں خطاء کا مطلب ثواب ہے اسکے ہاں بے خطاء سیدہ زہراء کا مطلب کیا نکلے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گناہ گار؟
پھر کہا غلطی ہوگئی۔ اندازہ لگائیے لفظ غلطی سے مراد خطائے اجتھادی کیسے ہوسکتی ہے؟

پھر وضاحتی کلپ میں کہا کہ لفظ بدل دیتے ہیں ہم شیعہ کا جواب دیتے ہوئے مسئلہ فدک میں خطائے اجتھادی کا لفظ بھی نہیں بولیں گے فقط اتنا کہیں گے وہ معصومہ نہیں تھیں اور ابوبکر غاصب نہیں تھے

لیکن شومئی قسمت مرزا دروغوی دجال لاھوری اپنے منہ اس بات کا اعلان کرکے پھر علی الاعلان مکر گیا اور پہلی روش پہ واپس آگیا

پھر اسکے بعد ایک کلپ میں کہا کہ ابوبکر صدیق نے سیدہ پاک کو لقمہ حرام سے بچایا (مطالبہ حرام خطائے اجتھادی و ثواب کیسے؟)

پھر قربانی کی فضیلت کی آڑ میں کہا کہ ہم نے سیدہ پاک کیلئے خطاء کا لفظ بولا تھا یہاں تو ان کے لئے ذنب کے الفاظ بھی موجود ہیں

قارئین اس شخص کی بوقلمونیاں بدحواسیاں اور قلابازیاں ملاحظہ کیجئے کہ سال بھر میں مطلق خطاء سے غلطی پھر ذنب اور لقمہ حرام تک پہنچنے والا شخص خود اپنے ذات میں کس قدر تضاد کا پلندہ ہے

Ответить
@MUHAMMEDBilalGujjer
@MUHAMMEDBilalGujjer - 27.05.2025 02:24

جلالی صاحب ابھی بھی قریشی صاحب تیار ہیں زرہ ہمت کریں چیلنج قبول کریں اور ایک دوسرے کے سامنے بیٹھ کے مسئلہ حل کریں اہلسنت پے رحم کریں

Ответить
@abdulmalik1314-u4p
@abdulmalik1314-u4p - 27.05.2025 05:43

بس للکار دیا 😂😂😂😂

Ответить
@mds5301
@mds5301 - 27.05.2025 06:59

THESE POINTS SHOULD BE DISCUSSED WITHIN COUNCIL OF MUFTI.....Not in Awaam!

Ответить
@HafizMubarak-f3m
@HafizMubarak-f3m - 27.05.2025 07:00

کیا پدی کیا پدی کا شوربہ
ارے تیری کیا اوقات ہے تو دوسری بار پیدا بھی ہو کے اجائے تو ان لوگوں کا مقابلہ نہیں کر سکتا جن کا نام لے رہے ہو ڈاکٹر طاہر القادری صاحب

Ответить
@spiritofspiritualpoetry5487
@spiritofspiritualpoetry5487 - 27.05.2025 07:09

کاش کہ اللہ تعالی ان لوگوں کو ہدایت دے اور یہ لوگ اپنی لڑائی جھگڑوں سے نکل کر کوئی عوام کی بھی اصلاح کریں

Ответить
@spiritofspiritualpoetry5487
@spiritofspiritualpoetry5487 - 27.05.2025 07:10

جو پرانے بزرگ علماء ان لوگوں کے اساتذہ کرام یا پیر حضرات جو گزر گئے ہیں انہوں نے اس طرح کی لڑائی جھگڑے تو نہیں ڈالے ان کو پتہ نہیں کیا پڑی ہے کہ انہوں نے لوگوں میں ا کر یہ نیا فتنہ ڈال دیا ہے

Ответить
@deenordunya8037
@deenordunya8037 - 27.05.2025 16:41

خطائی ڈاکٹر

Ответить
@deenordunya8037
@deenordunya8037 - 27.05.2025 16:42

غلطی مان اور معافی مانگ لے بد بخت

Ответить
@muslim3279
@muslim3279 - 27.05.2025 21:45

پاک سیدا طیبہ زھراہ سلام اللہ علیھا کی فقط شان عظمت مناقب بیان کرنے کی اللہ پاک توفیق عطا فرماے آمین

Ответить
@muslim3279
@muslim3279 - 27.05.2025 21:51

ان پاک دامن ہستیوں کے بارے میں خطا کے لفظ کا دل دماغ میں خیال تک بی نہیں لانا چاھیے گفتگو تو دور کی بات

Ответить
@zaislamic7086
@zaislamic7086 - 28.05.2025 09:54

امام برحق امام العصر سیدی کنزالعلماء زیدشرفہ

Ответить
@MaharaliAli-bs4gj
@MaharaliAli-bs4gj - 28.05.2025 11:48

Yeh jalali to sayyad a kayenat ka gushtakhe hai our tum isko sunte ho

Ответить
@aqeelmujahid9248
@aqeelmujahid9248 - 28.05.2025 14:52

کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ

Ответить
@mohdmohsinhaidar5818
@mohdmohsinhaidar5818 - 28.05.2025 16:54

اللہ پاک آصف مکاری کو بر باد کرے

Ответить
@Makemoneyx792
@Makemoneyx792 - 29.05.2025 00:16

قریشی صاحب کا رجوع موجود ہے باقی شکر ہے مجبور ہو کر ہی سہی مناظرہ قبول تو کیا

Ответить
@Makemoneyx792
@Makemoneyx792 - 29.05.2025 00:19

سیدے نوں پے گیا

Ответить
@MRamizAslam
@MRamizAslam - 29.05.2025 10:20

اس سارے مسئلے پر اعلی حضرت عظیم البرکت احمد رضا خان بریلوی صاحب کا ایک شعر بہت یاد آتا ہے
اہلِ بیتِ پاک سے گستاخیاں بے باکیاں
لعنت اللہ علیکم دشمنانِ اہلِ بیت

Ответить
@اصلاحاحوالفکرونصیحت
@اصلاحاحوالفکرونصیحت - 29.05.2025 20:20

ڈاکٹر صاحب زندہ باد 💯💗

Ответить
@اصلاحاحوالفکرونصیحت
@اصلاحاحوالفکرونصیحت - 29.05.2025 20:35

💗💯💗

Ответить
@HassebUlrehman-h7m
@HassebUlrehman-h7m - 30.05.2025 12:50

الللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطاء فرمائے ماشاءاللہ بہت خوب

Ответить
@numanarshad9644
@numanarshad9644 - 30.05.2025 16:45

مناظرہ ہونا چاہیے لازمی

Ответить
@jamalmiya7119
@jamalmiya7119 - 30.05.2025 19:39

Panjtan pak❤❤❤❤❤

Ответить
@nabeel768
@nabeel768 - 30.05.2025 21:32

رضوی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے مبارک منہ سے نکلا ہوا جملا کہا گیا
پیڑاں ہور تے پھکیاں ہور

Ответить
@sahasaha8746
@sahasaha8746 - 31.05.2025 09:55

aehelebyt saww ko chor k navadib munafiq ko sardar aqa badshah kmuran chunny valy firqa firqa gumrah groh hogay

Ответить
@MuhammadImran-dw4vc
@MuhammadImran-dw4vc - 31.05.2025 10:50

ڈاکٹر صاحب سے مناظرہ وہ کریگا جو ان سے بڑا ہوگا وہ نظر نہیں اتا

Ответить
@ItsMineviews
@ItsMineviews - 31.05.2025 12:33

ہزار لعنتیں ہو
اشرف جلالی پر
اس کو پیدا کرنے والی ماں پر۔

Ответить
@Muhammad_Ehtisham_ziai
@Muhammad_Ehtisham_ziai - 31.05.2025 23:44

خنزیر خنزیر ای رہے گا علم تیرا وڑ گیا کھڈے اچ

Ответить
@MuhammadArif-l1y
@MuhammadArif-l1y - 01.06.2025 14:14

میرے مرشد بہت ہی خوب

Ответить
@MuhammadArif-l1y
@MuhammadArif-l1y - 01.06.2025 14:18

میرے مرشد امام جلالی آپ کو سلام پیش کرتے ہیں ❤❤🎉

Ответить
@Toto-s7e9y
@Toto-s7e9y - 01.06.2025 16:27

😂😂😂😂😂 بھگوڑا اس نے شيخ حسن اللہ یاری کو چیلنج دے کے خود بھاگ گیا ناک کاٹ دی این سب مولویوں نے وہ بول را ھے کے اجاو ابوبکر و عمر کا اسلام ثابت کرو اور یہ مفت خور ملوئ بیل مے گس کے چھپے ہوئے ہیں۔

Ответить
@UsmanAwaan-v3l
@UsmanAwaan-v3l - 02.06.2025 08:14

Haan jalali sb ina dam hai to batho na muftti haneef k sath dam hai to

Ответить
@nabibakhsh2393
@nabibakhsh2393 - 02.06.2025 08:30

الله بہت غیرتمند ہے اور اپنے محبوب کے پیارے بچوں کے دشمنوں کو نشان عبرت بنائے گا
اس کی گرفت عبرت ناک ہے
مردود جلالی خبیث خارجی ٹولہ سن لو تم ہمیشہ کیلیے لعنتی ہو اور ناصبیت کےکتے ہو . اب تمہارا دین سے کوئی تعلق نہیں تم اب تھودکارے ہوے ہو جس طرح شیطان کو چھوٹ دی گئی تھی کہ جا کر لے جو کر سکتا ہے تم بھی اسی کی طرح چھوٹ سے ہو اور خدا تمہاری سب چالوں سے واقف ہے اور روز قیامت تم منافقوں سے خوب بدلہ لے گا

Ответить
@HafizShahbaz-g2l
@HafizShahbaz-g2l - 03.06.2025 03:04

ماشاءاللہ امام جلالی صاحب ژندہ آباد 🥰❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

Ответить