Imran Khan's Blunder Could Get Qasim Suri, Arif Alvi In Trouble - By Saleem Safi

Imran Khan's Blunder Could Get Qasim Suri, Arif Alvi In Trouble - By Saleem Safi

Naya Daur TV

1 год назад

23,618 Просмотров

Ссылки и html тэги не поддерживаются


Комментарии:

Mkhalid Mkhalid
Mkhalid Mkhalid - 19.02.2023 15:09

سلیم صافی صاحب
واقعی آپ دور اندیش ہیں
آپکا موقف شروع سے آج تک سچا ثابت ہوا

Ответить
Shakeel Ahmed Mughal
Shakeel Ahmed Mughal - 19.02.2023 10:34

Inn tenoon ko phaci dyn.....

Ответить
Akhlaq Khan
Akhlaq Khan - 19.02.2023 10:04

Pakistani Punjabi destroyed Pakistan

Ответить
Bilal Khan
Bilal Khan - 18.02.2023 17:55

Imran begarat aur Kam zaraf han

Ответить
abdus samad
abdus samad - 18.02.2023 16:49

ڈرے ڈرے اور سہمے سہمے لوگ اپنے سروں کی بچاو میں ہی عافیت سمجھتے ہیں ۔۔۔۔

Ответить
JameelGoodmBay Manj
JameelGoodmBay Manj - 18.02.2023 16:04

Suri Qanoon shikan knjar ko ibrat Nashan Bnao

Ответить
Ansar Aziz
Ansar Aziz - 18.02.2023 11:46

🌺🌺💚💚💚🌺🌺

Ответить
Latest Science and Technology News
Latest Science and Technology News - 18.02.2023 10:33

جتنا نقصان اور تباہی عدلیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں ، بشمول قومی سلامتی کے اداروں ،اور پاک فوج کو داماد یہود نیازی نے پہنچایا ہے ،تاریخ میں اس کی مثال نہیں ملتی ، پاک فوج کو نقصان پہنچانے میں داماد یہود نیازی پروجیکٹ کے وہ کوتاہ بین جرنیل اور ججز بھی شاملِ حال ہیں، جنھوں نے دامادیہود نیازی کو پرموٹ اور فسلیٹیٹ کیا، ثاقب نثار جیسے یوتھیے ججوں کے زریعے صادق و امین ہونا کا سرٹیفیکیٹ جاری کروایا ،2018 کے الیکشن کو جنرل بیفیض حمید سنگھ ، جنرل باجوہ، سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ظہیر الاسلام اور شجاع پاشا نے تحریک لبیک پاکستان کا ووٹ چوری کر کے داماد یہود نیازی کو ملک وقوم پر بزور وردی مسلط کیا۔ عوامی رائے عامہ پر اثرانداز ہونے والے جرنیل نہ صرف اپنے حلف سے غداری کے مرتکب ہوئے بلکہ انہوں نے آئین پاکستان کے ساتھ بھی کھلواڑ کیا۔ داماد یہود نیازی پروجیکٹ کے تمام کرداروں اور سہولت کار ججوں اور جرنیلوں کو فوجی عدالتوں کے زریعے نشانہ عبرت بنایا جانا چاہیے تاکہ آئیندہ کسی جنرل یا جج کی ہمت نہ ہو کہ وہ اپنے عہدے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کر سکے
جس ملک کے ججز اور عدالتیں سیاستدانوں، حکمرانوں اور
جرنیلوں کی رکھیلیں اور طوائفیں بن کر ان کی منشاء و مرضی کے مطابق فیصلے کرنے پر بخوشی ورغبت رضا مند ہوں اور خودسپردگی کا یہ عالم ہو کہ ججز، حکمرانوں اور جرنیلوں کی ایک کال بیل پر اپنی حاضری اور خدمت کو اپنے لیے سعادت و کرم سمجھیں، اس ملک میں انصاف کا عالم کیا ہوگا ؟ جس ملک کے جج سسر ہوں،اور اسی کی عدالت میں داماد سائل یا مجرم ہوں، اس ملک میں انصاف کا عالم کیا ہوگا۔ جس ملک کے ججز، سیاستدانوں اور جرنیلوں کے فیصلے پڑھنے کیلئے بھرتی کیے جائیں۔ اس ملک میں انصاف کا عالم کیا ہوگا۔ جس ملک میں عدالتیں اور ججز سیاستدانوں، حکمرانوں اور جرنیلوں کی مرضی و منشاء سے چاہے رات کو کھولی جائیں، یا چھٹی والے دن کھولی جائیں، اس ملک میں انصاف کا عالم کیا ہوگا۔ جس ملک کی عدالتیں اور ججز یہ ثابت ہو جانے پرکہ یہ ملزم بےقصور اور معصوم ہے،باعزت بری ہونے کے احکامات جاری کر دیں، (دو دفعہ ہائیکورٹ ایک دفعہ سپریم کورٹ کے واضح احکامات کے باوجود ملزم سعد حسین رضوی کو، عدالتیں بری کر دیں، ملک پر مسلط تحریک انصاف کا وزیراعظم دامادیہود نیازی اور ڈی جی آئی ایس جنرل بیفیض حمید سنگھ ہو، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل باجوہ ہو، تو سعد حسین رضوی اعلیٰ عدالتوں کے واضح احکامات کے باوجود بھی رہا کیوں نہیں کیا جاتا؟). اس ملک میں انصاف کا عالم کیا ہوگا۔ جس ملک کی اعلیٰ عدالتوں سے سزا یافتہ آسیہ ملعونہ گستاخہ کو فرانسیسی صدر کی کال پر باعزت رہا کر کے،فرانسیسی صدر کو سپرد آغوش کر دیا جائے تو اس ملک میں انصاف کا عالم کیا ہوگا۔
اگر وزیراعظم دامادیہود نیازی سے استفسار کیا جائے کہ آسیہ ملعونہ گستاخہ کو آپ نے اپنے ناجائز اختیارات استعمال کرکے، عدالتوں پر دباؤ ڈال کر کیوں آزاد کروایا اور کیوں صدر میکرون کو سپردِ آغوش کیا، تو زلیل اعظم کا جواب ہوتا ہے کہ پاکستان کا قانون اور عدالتیں میری جوتی کی نوک پر، ہم یورپی یونین کو ناراض نہیں کر سکتے۔ ہماری امپورٹ ایکسپورٹ بند ہو جائے گی۔
جس ملک کی عدالتوں اور قانون کو مذاق سمجھ کر آئین پاکستان سے کھلواڑ کیا جائے، اعلیٰ عدالتوں کے بار بار طلب کرنے پر بھی صاحب بہادر داماد یہود نیازی عدالتوں اور ججوں کو سرخ جھنڈی دکھائیں، اور جج حضرات، صاحب بہادر کا رات گئے تک محض اس لئے عدالتیں کھول کر رکھیں کہ شائد صاحب بہادر کو ان کے وکلاء منت سماجت اور راضی کر کے لے ہی آئیں تو کہیں صاحب بہادر عدالتوں کے دروازے بند دیکھ کر مخبوط الحواس یا ناراض نہ ہو جائے، تو اس ملک میں انصاف کا عالم کیا ہوگا۔
جس ملک میں انصاف ملتا نہ ہو بلکہ بکتا ہو،
جس ملک کی کورٹ کچہریوں میں وکیلوں کے منشیوں کو راضی کرنا، عام شہری کیلئے مشکل ہو جائے۔ جس ملک کی کورٹ کچہریوں میں سو روپے والا اشٹام پیپر پانچ سو روپے میں بکے، دس روپے والی فوٹو سٹیٹ کاپی ،سو روپے میں کی جائے، مقدمے کی تاریخیں لگوانے کیلئے رجسٹرار کو بھاری نظرانہ پیش کیا جائے، مثلیں اور مچلکے نکلوانے اور لگوانے کیلئے بھاری فیسیں وصول کی جائیں، مرضی کے جج کی عدالت میں مقدمہ چلانے کیلئے، سیاسی اثر و رسوخ کے ساتھ ساتھ بھاری نظرانہ پیش کیا جائے، تو اس ملک میں انصاف کا عالم کیا ہوگا ۔
تو پھر ہم عوام پاکستان حق بجانب ہیں اور لعنت بھیجتے ہیں، پہلے نظام سلطنت کے ستون مققنہ پر، عدل و انصاف کے اعلیٰ ایونوں پر، اعلیٰ عدالتوں میں بیٹھے بکاؤ ججوں پر، وکیلوں پر، رجسٹراروں پر، ہکاروں پر، منشیوں پر، اسمبلیوں میں بیٹھے ہر اس عوامی نمائندے پر، جس نے آئین پاکستان کو پامال کیا ، آئین پاکستان کو کمزور کیا، آئین پاکستان کے ساتھ کھلواڑ کیا، آئین پاکستان کو اس کی روح کے مطابق نافذ نہ ہونے دیا،
پاکستان زندہ ❤️ باد
پاک فوج زندہ ❤️ باد
پوٹی آئی مردہ 😈 باد
گیلا تیتر مردہ 😈 باد
داماد یہود نیازی مردہ 😈 باد

Ответить
Jamilj Arif
Jamilj Arif - 18.02.2023 07:53

پہلے جرنیلوں نے آئین کو جوتے کی نوک پر کھا ہوا تھا اور آجکل ججوں نے آئین کو جوتے کی نوک پر رکھا ہوا ہے۔ ججز بھی مشرف کی طرح یہ کہہ رہے ہیں کہ قانون کیا ہے جو یہ کہیں وہ قانون ہے۔ اللہ اِن فرعونوں سے ملک کو نجات دے۔

Ответить
Shahid-Raza Rizvi
Shahid-Raza Rizvi - 18.02.2023 05:38

PDM Government can not dare to take any action against Imran Khan

Ответить
Nadeem Muhammad
Nadeem Muhammad - 18.02.2023 02:14

Good very good

Ответить
Islamic channel.7960
Islamic channel.7960 - 17.02.2023 21:56

Yees

Ответить
Shahab maqsood
Shahab maqsood - 17.02.2023 19:29

No because the sitting chief justice is pro Imran & pti , following saqib

Ответить
Tariq Amin
Tariq Amin - 17.02.2023 19:27

Piercing and annoying voice.

Ответить
Khadim Butt
Khadim Butt - 17.02.2023 19:11

سپریم کورٹ عمران خان کا اپنا ہے

Ответить
Umair Akram
Umair Akram - 17.02.2023 18:58

حکومت رجوع نہیں کرے گی کیونکہ حکومت نے ستو پئے ہوئے ہیں

Ответить
Shernawaz Khan
Shernawaz Khan - 17.02.2023 18:41

IMRAN NIAZI ko Naaihl Karna hai inshallah and bhot zaroori hai warna Pakistan ko bhot nuqsan huga es bandey Kay hath say

Ответить
Hedar ali bajwa Hedar ali bajwa
Hedar ali bajwa Hedar ali bajwa - 17.02.2023 18:11

MURSHAD INSHALLHA

Ответить
Liaquat Ali
Liaquat Ali - 17.02.2023 17:14

سپریم کورٹ نے اپریل2022 میی ایک اچھا کام کیا تھا مگر پھر اسے خیال ایا کہ اس نے غلطی کر دی ھے لہذا اب اس سدھار رہی ھے کہ ہمیں کیا ضرورت ھے سچھے کام کرنے کی کیوں نا ایسا کیا جاءے کہ عدالتیں بدنام بھی ھوھ اور تماشے لگے رہیں عدالت کا نمبر دنیا میں ویڈے بھی آخری ھے اس ڈے کیا فرق پڑے گا کے حو کیا ھو تا ھے قانون کیا ھوتا ھے ۔۔آءین کس بلا کا نام ھے بد نام نا ھونگے تو کیا نام نا ھوگا۔۔معذدت کے ساتھ۔

Ответить
Liaquat Ali
Liaquat Ali - 17.02.2023 17:05

100 percent Right..absolutely....

Ответить
M Ishaque
M Ishaque - 17.02.2023 15:53

Makaaar bannda hy

Ответить
Muhammad Waqar Shahid
Muhammad Waqar Shahid - 17.02.2023 15:30

سیاستدانوں کے عموماً تین چہرے ہوتے ہیں لیکن عمران خان کے ماشااللہ چار چہرے ہیں اور وہ جس کو جو چہرہ دکھانا چاہتے ہیں، اسے وہی دکھاتے ہیں اور برسوں تک انہیں دوسرے چہرے کا پتہ ہی نہیں چلنے دیتے۔ منفرد انداز میں جھوٹ گھڑتے اور پھر اس اعتماد کے ساتھ بولتے اور اس کی تکرار کرتے ہیں کہ اچھے بھلے لوگ یقین کرنے لگتے ہیں۔ یہ واحد پاکستانی ہیں جنہوں نے پوری فوج، پوری آئی ایس آئی اور پوری ایم آئی کو دھوکہ دیا۔ اس عظیم کھلاڑی کی اس شاندار ایکٹنگ کو ملاحظہ کیجئے کہ جب حکومت کو فوج اور ایجنسیوں کی طرف سے فراہم کردہ غیرآئینی اور غیرقانونی سپورٹ اور بیساکھیوں کو ہٹانے کا فیصلہ ہوا تو انہوں نے پاکستانی عوام کی ذہنیت کو جانچ کر اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی اور پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے ساتھ مل کر معمول کے ایک سفارتی مراسلے یا سائفر کو بنیاد بنا کر یہ بیانیہ گھڑاکہ ان کی حکومت کو امریکہ نے سازش کرکے ختم کیا۔

Ответить
Mubarak
Mubarak - 17.02.2023 15:20

Sir supreme court ke ifaisla krne walo ki bhi to credibility koi honi chahiye?

Ответить
Shahid Mahmood
Shahid Mahmood - 17.02.2023 14:22

جو جو آپ نے ویڈیو میں بتایا بالکل وہ بھی میں نے عدم اعتماد اور عمران خان کی تقریروں سے سنا یعنی آپ کی باتیں سو فیصد درست ہے

Ответить