Private complaint against Justice Malik Shahzad Ahmed carries weight but not without legal hurdles

Private complaint against Justice Malik Shahzad Ahmed carries weight but not without legal hurdles

Matiullah Jan MJtv

1 месяц назад

55,993 Просмотров

Ссылки и html тэги не поддерживаются


Комментарии:

@moonmist9
@moonmist9 - 03.07.2024 16:46

Justice must be done.

Ответить
@khurramaftab2320
@khurramaftab2320 - 23.06.2024 13:49

مشہوری کی کے ہو یا پیسے کی۔ دونوں ہی بہت خطرناک ہیں۔ مطیع سے کبھی یہ امید نہیں تھے لیکن مطیع بھی باقی عمرانڈو صحافیوں کیطرح اس لت میں پڑ گیا۔ جسکا بڑا دکھ ہے۔ پاکستان پہلے ہے شہرت اور پیسہ بعد میں

Ответить
@noorulhassan8163
@noorulhassan8163 - 19.06.2024 10:58

مطیع۔ صاحب ! یہاں لگ رہا ہے کہ آپ جج کی حمایت میں سرگرداں ہیں۔ کہانی صاف بتا رہی ہے کہ کچھ نہ کچھ جج صاحب کی کاروائی ہے۔اپنی بیٹی کو بچانے کی۔ ورنہ کسی دوسرے ڈرائیور کو اتنا تحفظ نہ ملتا۔

Ответить
@noorulhassan8163
@noorulhassan8163 - 19.06.2024 10:53

جناب جج کی بیٹی ہو تو تھانوں میں کسی شکایت کنندہ کو کیسے کامیابی ہوتی۔ ڈرائیور کو ڈھونڈنا کیسے مشکل تھا جبکہ گاڑی انہی جج صاحب کے زیر استعمال تھی۔

Ответить
@majidnaseem6942
@majidnaseem6942 - 19.06.2024 09:38

متی اللّٰہ جان صاحب رافاقت علی کے پیچھے نون لیگ کا ھاتھ ھے

Ответить
@AmaratShura
@AmaratShura - 19.06.2024 07:13

تو خود فوج کے خلاف prejudice ہے ۔۔۔پاکستان دشمن عمرانڈو!!!!!

Ответить
@saqicheeta
@saqicheeta - 19.06.2024 07:00

MJ bhai, ان حالات کا نتیجہ کیا نکلے گا؟

Ответить
@ghulamnabibhat9122
@ghulamnabibhat9122 - 19.06.2024 03:48

مافیا (جرنیل حکمرانوں اور سیاسی بدکردار حکمرانوں )کو سب بدمعاشیاں، شیطانیاں، بےایمانیاں ،دباو ،ظلم ، خود غرضیاں، جو بھی بدمعاش چناو جتائے گئے ہیں کو بچانے کے لئے ضروری ہوں آتی ہیں کیونکہ قانون وانصاف بالائے طاق رکھ کر بہت پہلے بے اثر کردیا گیا ہے

Ответить
@tariqmuhammad1792
@tariqmuhammad1792 - 19.06.2024 03:16

یہ معاملہ طاقتورں نے دو سال بعد کیوں نکالا۔یہ معاملہ سرگودھا کے جج محمد عباس کے خط کے بعد کیوں نکل آیا؟

Ответить
@Rana.Shahid.Hafeez
@Rana.Shahid.Hafeez - 18.06.2024 22:21

سائیڈ چینج کرتے ہی مطیع اللہ صاحب کو ظالم مظلوم اور مظلوم ظالم لگنے لگا ہے۔ اور ایک مقتول کے باپ کی انصاف کیلئے تگ و دہ اسٹیبلشمنٹ کی چال نظر آنے لگی۔ اور وہ بھی اس کیس میں جس کو کچھ عرصہ پہلے سب سے پہلے خود ہی منظر عام پر لائے تھے۔ الزام خان تو ایسے ہی بدنام ہے یوٹرن کیلئے.

Ответить
@fazalazeem9028
@fazalazeem9028 - 18.06.2024 20:43

Don't twist facts ,,,,,,

Ответить
@muhammadejaz2616
@muhammadejaz2616 - 18.06.2024 16:36

جسٹس شہزاد ایک کرپٹ جج ہیں

Ответить
@azharsandhu5602
@azharsandhu5602 - 18.06.2024 14:18

سر جی کسی جج کی بیٹی سے عوام کا قتل آپ جیسے صحافی کے نزدیک کوئی بڑی بات نہیں
کوئی شرم کرو 😢

Ответить
@user-lt6qt8ul7u
@user-lt6qt8ul7u - 18.06.2024 13:32

Mati bhai Tum foj ke khilaf bolane ka PTI se kitne paise lete ho chhod do yaar fauj hamari hai pak army jindabad

Ответить
@peerkhumarishah1947
@peerkhumarishah1947 - 18.06.2024 13:18

ھم بحیثیت قوم اپنے مقتدرہ اداروں کے اندر ایسے خونخوار اور گدھ قسم کے گھرے اور انتہائ پست ذھنیت کے لوگوں کو اپنے سر بٹھا رکھا ھے رکھ

Ответить
@yasinabbasi2995
@yasinabbasi2995 - 18.06.2024 13:10

There is no doubt CJP sahb tried to stop the case of his daughter when I saw Matullah interview. Even establishment is behind his complain but crime is committed by CJP daughter and his father tried to stop it, action should be taken

Ответить
@punjabitvbyrawalrath
@punjabitvbyrawalrath - 18.06.2024 12:27

آپ نے فیصلہ سنا دیا کہ وٹس ایپ کی شہادت کریٹ کیا جا رہا ہے تو اب تو کیس ختم
اب شائد شائد شائد کرنے کا فائدہ ؟؟؟

Ответить
@saminayasmin3987
@saminayasmin3987 - 18.06.2024 12:24

Kashmala Tariq related accident ka kia bana?

Ответить
@user-gj2ik7hf4z
@user-gj2ik7hf4z - 18.06.2024 11:50

مسیح اللہ جان صاحب اس کیس کو مشکوک بنانے کے لیے اپ کی ذات ہی کافی ہے کیونکہ اپ لوگوں کا کام ہی یہ ہے باتوں کا رخ اپ جہاں چاہے وہاں موڑ سکتے ہیں

Ответить
@YasirJaved-sy2xr
@YasirJaved-sy2xr - 18.06.2024 10:34

لگتا ہے لنچ کے آگے پیچھے جج صاحب کو کال کا ریکارڈ مل گیا ہو گا۔ انہوں نے بیان ایسے بدلوا دیا کہ کال ریکارڈ کو بطور ثبوت پیش کیا جاسکے۔

Ответить
@tahirmahmoodwaince7966
@tahirmahmoodwaince7966 - 18.06.2024 09:32

مطعی صاحب یہ مسلہ منٹون کا ھے بس اس معاملے کو اپ اپنے ھاتھ مین لے لین اللہ اللہ خیر سلاا

Ответить
@mahboobiqbal9927
@mahboobiqbal9927 - 18.06.2024 08:57

No double game Matti Ullah Jan.
Don't upload velog which is helpful for Cheif Justice Malik Shazad

Ответить
@mnawaznawaz4131
@mnawaznawaz4131 - 18.06.2024 08:56

Justice Shahzad Malak❤❤❤❤❤

Ответить
@mahboobiqbal9927
@mahboobiqbal9927 - 18.06.2024 08:51

Why Malik Shazad's son went to Rafaqat house for condolence, was he is relative to rafaqat

Ответить
@g_ah
@g_ah - 18.06.2024 08:46

ہا ہا ہا ہا ہا۔ یہ دن بھی دکھنا تھا۔
. matiullah jan sahb you've lost the script. the ends never justify the means. very disappointed.

Ответить
@user-ke9hs8rj8r
@user-ke9hs8rj8r - 18.06.2024 08:40

اگرپرائویٹ کملینٹ اور فوجداری مقدمہ دونوں آپس میں جڑے ہوئے ہیں تو پھر آئین پر میرے اس موقف کی تائید ہوتی ہے کہ آئین کے تحت جوimmunity فوجداری کیس مین کچھ آئینی عہدیداران کو حاصل ہے وہ کسی جج کو حاصل نہیں ماسوائے اس کے کہ جج کو نکالنے کے لئے سپریم جوڈیشل کونسل کی کاروائی ضروری ہے لہٰذا اگر کوئی جج کوئی جرم کرتا ہے تو فوجداری قانون کے تحت اس کوئی تحفظ حاصل نہیں مسوائے اس ککے کہ سزا ہونے پر بھی اس پر سول سروس رول کا اطلاق نہیں ہو گا کہ سزا یافتہ شخص ملازمت پر نہیں رہ سکتا سزا کاٹنے کے بعد وہ اس وقت تک ملازمت پر برقرار رہے گا جب تک اس سزا کے معاملہ پر غور کرتے ہوئے کونسل اسے ملازمت سے فارح کرنے کی سفارش نہیں کر دیتی یا اس کی ریٹائرمنٹ کی عمر نہیں آ جاتی قاضی فائز صاقر والے فیصلہ میں بھی اس بات کے پیش نظر کہ اگر جج ڈیوٹی پر نہ بھی ہو اور کوئی جرم ہوتا ہوا دیکھے تو اس پر مطابق قانون کاروسئی کرے

Ответить
@yarmuhammad5754
@yarmuhammad5754 - 18.06.2024 07:06

❤ماشاءاللہ بہادر جج ہیں اللہ مددگار ہے

Ответить
@AbdulAziz-re6wp
@AbdulAziz-re6wp - 18.06.2024 06:32

مطیع الله اگر رفاقت کی بجائے تیرا بیٹا مرا ہوتا تو کیا تم اس طرح اپنا یوٹیوب کلپ چلاتے شر آنی چاہئیے تمہیں اس طرح کی باتیں کرنا

Ответить
@user-hf8ze5pz1q
@user-hf8ze5pz1q - 18.06.2024 00:04

کیا یا نہیں کیا ہے
دونوں صورتوں میں وردی والے بیغرت ثابت ہورہے ہے اس وقت بھی وردی کے دباؤ پر تحقیق نہیں کیا گیا
اور ابھی بھی وردی کے دباؤ پر 2سال بعد تحقیق شروع کردیا جب جج نے وردی والو کے گاف میں انگلی ڈالنے کی زبردست کوشش کی

Ответить
@HassanKhan-iv8id
@HassanKhan-iv8id - 17.06.2024 23:24

اب لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے پیچھے پڑ گئے 😅۔
حد ہو گئی نو سربازی کی۔

Ответить
@syedqadri2118
@syedqadri2118 - 17.06.2024 21:53

Eik page,

Ответить
@user-gf5oj7ju1i
@user-gf5oj7ju1i - 17.06.2024 20:23

جس کے بیٹے مر گئے اس کو انصاف کون دے گا اس لیے کہ سامنے کوئی جج ھے

Ответить
@zafarahmad8008
@zafarahmad8008 - 17.06.2024 19:54

It is a traffic matter not a criminal matter.
We have to wait for investigation.

Ответить
@tipushah7591
@tipushah7591 - 17.06.2024 19:06

چوٹیوں کی بیٹی نے دو معصوم مار دئیے😂 بليك میل کی ماں کی چُوت❤

Ответить
@faisalbashir1423
@faisalbashir1423 - 17.06.2024 19:01

بہت دکھ کی بات ہے کہ مطیع اللہ جان دو قیمتی جانوں کو کوئ اہمیت نہیں دے رہا۔ آج آپکی صحافت بھی کسی پراڈو کے نیچے آگئ ہے۔ دوسال سے جو کیس چل نہیں رہا تو اسکی وجہ کیا ہے ؟ جج کا بیٹا مدعی سے کیوں مل رہا ہے یہ سب مطیع اللہ جان کے لئیے اہم نہیں یہ بھی اہم نہیں کہ تفتیشی کو لاھور ہائی کورٹ میں حبس بے جا میں رکھا گیا جسکا تحریری بیان دوسال سے موجود ہے۔ مگر اہم یہ ہے جج انکے خیالات کا حامل ہے تو اگر دو نو جوان مارے گئے تو کوئ بات نہیں بس مطیع کی سوچ کی بنیاد پہ اب سب جائیز ہے۔ سب سے زبردست بات مطیع نے یہ کی کہ جج کے بچوں کو اپنے اثر و رسوخ سے قتل کا مقدمہ دبا لینا چاہئے تھا۔ اس پہ تو افسوس نہیں انکی صحافت پہ ماتم نبتا ہے۔

Ответить
@imdadhussain2400
@imdadhussain2400 - 17.06.2024 19:00

اس میں قاضی 💯 شامل ہے۔

Ответить
@UsmanAli-fj8lj
@UsmanAli-fj8lj - 17.06.2024 18:54

مطیع اللہ جان صاحب نے کسی کا ساتھ نہیں دیا ماسوائے حق بات کے۔اس معاملہ کو بلیک میلنگ میٹریل کے طور پر استعمال کرنے والے جرم کے مرتکب ہونگے جج صاحب کی اس حادثہ میں کوئی زمہ داری نہیں جس سے بھی حادثہ ہوا وہی زمہ دار ہوگا

Ответить
@iqbalhussain2621
@iqbalhussain2621 - 17.06.2024 18:21

Ye matiullah Jan ki samajh mujhy nahi aai. Sab say pehly isi matiullah jaan nay malak shehzad k khelaaf motawaffi k walid ka beyan lay kar v log kiya tha or ab yehi matiullah jaan p t I k subscribers lenay k liye malik shehzad ki favour men v log kar raha hy. Matiullah jaan men itni aqal bhi nahi hy keh wo ye daikhy keh aakhri 2 saal say ye case kyun pending hy or iss ki tafteesh mukammal nahi ho paa rahi hy. Ab to matiullah Jan mukammal imrandoo ho chuka hy to imran k naqshe qadam par chaly huway bari baysharmi say U Turn maar raha hy. Bohot afsos hota hy aesy bay zameer sahafi yon ki baten daikh kar. Kya in logon ki koi ikhlaqi aqdaar bhi hoti hen? Peson k liye ye kesy badal jaty hen. Imran nay Jo iss ko eghwa karaya tha kya ye matiullah jaan us ko bhi bhool gya peson k liye.

Ответить
@MKhan-hb8jk
@MKhan-hb8jk - 17.06.2024 17:51

Aik session judge ka aap kuch nahi kar saktay hain you sitting judge of high court aur woh bhi judge of Lahore high court ?

Ответить
@MKhan-hb8jk
@MKhan-hb8jk - 17.06.2024 17:50

Kiya yey possible hey kay sitting judge ko accountable kiya jayey !

Ответить
@MKhan-hb8jk
@MKhan-hb8jk - 17.06.2024 17:42

Aspka pura purana vlog jhoot tha kiya ?

Ответить
@MKhan-hb8jk
@MKhan-hb8jk - 17.06.2024 17:41

Justice Matiullah sahib aap bhi U turn leytay ho ?

Ответить
@MKhan-hb8jk
@MKhan-hb8jk - 17.06.2024 17:36

Justice Malik Shehzad will resign just like justice Naqvi and Justice Ijaz !

Ответить
@wahidali7330
@wahidali7330 - 17.06.2024 17:32

مطیع اللّٰہ جان صاحب سانگڑ میں ایک وڈیرے نے اونٹنی کی ٹانگ کاٹنے پر کتنا شور مچایا جارہا ہے اور شور مچانا بھی چاہیے یہ ایک قابل مذمت اقدام ہے لیکن جہاں دو ذندہ انسانوں کو کچل کر ما دیا جائے اور اس کے لواحقین کو ڈرایا دھمکایا بھی جائے اور جج صاحب اپنا اثرو رسوک بھی استعمال کرے الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے اور آپ جیسے لوگ مظلوم کے ساتھ کھڑے ہونے کی بجائے بغض سٹبلشمنٹ میں جج کی حمایت میں بولنا آپ کے لے شرم کا مقام ہے

Ответить
@rashiddihsar1
@rashiddihsar1 - 17.06.2024 17:24

مطیع صاحب اجتماعی زیادتی کے بعد ٹانکے لگوا لیے تھے؟

Ответить
@rashiddihsar1
@rashiddihsar1 - 17.06.2024 17:24

مطیع صاحب اجتماعی زیادتی کے بعد ٹانکے لگوا لیے تھے؟

Ответить
@rashiddihsar1
@rashiddihsar1 - 17.06.2024 17:22

ہم مطیع جان کے ساتھ کھڑے ہیں اور چند سال پہلے ہٹے کٹے مردوں نے مطیع صاحب کو اغوا کرکے اجتماعی زیادتی اور باریاں لگا لگا کر ساری رات اجتماعی زیادتی کرنے کے بعد خون سے بھری شلوار میں ویرانے میں پھینک گئے، اس واقعہ کی مذمت کرتے ہیں۔ ویسے مطیع صاحب کوئی حساب رکھا تھا کہ " کتنے بندے تھے" اور پھر آپ نے ٹانکے لگوا لیے تھے یا ابھی بھی۔۔۔۔۔۔۔

Ответить
@ghulamullahfaraz
@ghulamullahfaraz - 17.06.2024 16:51

ڈالر بڑی بری چیز ہے، ایمان، اخلاق اور اصول کواس طرح کھا جاتا ہے جیسے اس کا وجود ہی نہی تھا، مطیع اللہ اور اسد طور اس کی بڑی مثال ہیں.

Ответить
@wahidali7330
@wahidali7330 - 17.06.2024 16:43

جناب أپ نے فرمایا کہ یہ ایک حادثہ تھا جناب تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنا کو آپ کیا کہیں گے اور پھر یہ بھی بتائیں کہ باپ کی سرکاری گاڑی کو کیا بیٹی چلا سکتی ہے بلکل نہیں چلا سکتی پھر یہ بندوں کو مار کر ابھی تک آزاد کیوں

Ответить
@pervaizahmed2987
@pervaizahmed2987 - 17.06.2024 16:20

دبئی میں گھڑی فروخت کا پتہ فوراً چل گیا تھا، کھربوں کی جائیدادوں کا نہیں۔🙏ان دنیاکے سب سےبڑےگھٹیاترین فراڈیئےچوروں کی ترجیحات چیک کریں

Ответить