Комментарии:
kya hua kyu ceasefire ker dia tha, kertey rehtey ghazva e hind.
Ответить❤
ОтветитьSir English SUBTITLE bhee ON KARR Diyaa karien
Ответить🥰❣️🇵🇰
Ответить🇵🇰🦁🇵🇰🦁🇵🇰🇵🇰🦁🦁🇵🇰🦁🦁🦁🦁🇵🇰🇵🇰🦁🇵🇰🦁💪🏼💪🏼💪🏼🇵🇰💪🏼🇵🇰❤️🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤️❤️❤️❤️❤️❤️
ОтветитьThanx for 35 subscriber 😊
ОтветитьOrya Sir, you have lived in Iran and know the culture better than I do. But now, in 2025, I have not seen many Iranian women wearing hijab. I’ve met over 100 or 200 Iranian women, and only one or two were wearing the traditional Iranian chador. The majority were not wearing hijab at all—they seemed very liberal, wearing mini skirts or tight jeans.
ОтветитьSir my request to orya sahib he speak very fast
Ответитьاوریا مقبول جان صاحب اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین یارب العالمین
ОтветитьOrya maqbool needs a better and decent host. He doesn’t know how to respond and when to respond to his speech!!!
ОтветитьIss anchor kay neche lagta hai koi cheez rakhi hoti hai jo isay tik kar bethne nahi deti
ОтветитьU are taking about disunity.
Sham on u.
This is not a tym.
Try to understand, after IRA* next is Pakistan. That's what will happen. Why Asif Munir was invited in D.C. right before the strike? And notice right after INDIA/ PAK conflict Pak was given big loan!! They bought Pak to keep away from helping IRA* because they knew they are going to do it. Forget about TAIWAN. They not gonna dare in that area. My guts saying it's not Taiwan it's Pakistan next.
ОтветитьSir you right
ОтветитьSaqti ke mamle me aap ne Saudis ka naam nahi Liya😂
Ответитьمسلمان ممالک کے لیئے افسوس کی بات کفار اتنے رجیم چینج مسلمانوں کا قتل عام معاشیات تباہ ؤ برباد انسانیت کے نام پر ھر طرح کا ظلم وبربریت نقصان پہنچاتا رہا لیکن ایک بھی بندہ نہیں ملا جو ان کو ایک اللّٰہ ایک رسول ایک کتاب پر اکٹھا کر سکا😂 اللّٰہ تعالٰی نے حکم واضع حکم دیا میری رسی کو مضبوطی سے پکڑ و فرقوں میں تقسیم نا ھونا لیکن اس پر عمل کفار کر رہے ھیں ۔ کفار مختلف مزہبوں کے ھو کر بھی اکٹھے ھیں ۔
Ответитьپتہ نہیں کیوں اوریا صاحب یہ بات کرنے سے کتراتے ہیں کہ عمران خان مغرب کا امپلانٹ کیا گیا پرزہ ہے جو ہماری کمزوریوں اور خواہشات کو جانتا ہے Manipulation کر رہا ہے عوام کی ۔ ایران کا حال غداروں نے حراب کیا ایسے ہی غداروں نے 😢
Ответитьایران کے ساتھ ہم کھڑے ہے مگر ایران نے انڈیا کو پہچانے اور دیکھے دوست کون اور دشمن کو
Ответитьایرانی انقلاب امریکہ اور اسرائیل کی مدد کے لیے لایا گیا تھا تاکہ مسلم امہ کو تباہ کیا جاسکے اب جب سب مشرق وسطیٰ کے ممالک سرنگوں ہوگئے تو اب اس جعلی اسلامی انقلاب کی ایران میں خاتمے کا وقت آگیا ہے
ОтветитьAkhahand bharat or greater Israel dono in Sha Allah nh bny gy ye esi arzu k sath fot ho jaen gy Allah ka din galib aye ga chahe hmara jitna marzi khon beh jae
Ответитьاور یا مقبول صاحب اپ کے خان صاحب بھی صرف تقریریں ہی کیا کرتے تھے جن کے اپ بہت بڑے فین ہیں..وہ آج تک بھی یہودیوں کے گود میں بیٹھے ہوئے ہیں
Ответить❤❤❤❤❤❤❤
ОтветитьIndian journalist once asked question to an Iranian.. And that Iranian called Pakistan TERRORIST COUNTRY.... There foreign policy were more aligned and friendly to Indians
ОтветитьBakwas krtay ha old man,
ОтветитьYe madherchodh h bosdike
ОтветитьAllah Pak aap ko salamat rakhy.
ОтветитьOrya maqbool dunia ka jhotha insan he
ОтветитьOrya sb ap 100 percent thek kah rhy hain k Israel indian people Jo Iran ma hain un k through Iran ma attack kar rha ha ...
Ответитьکیا بددیانتی ہے اوریا صاحب۔ اپ کے مطابق ایران نے اپنی ہیجمنی قائم کرنے کیلئے خود ہی صدام پر حملہ کیا اور جنگ شروع کی؟ جھوٹے پر خدا کا عزاب نازل ہو۔
اور دوسرا ایران کے اکیلے رہنے کی وجہ بھی ایران خود ہے؟ خیر ابوبکر عمر و عثمان کے ماننے والے سے علی کے ماننے ولوں کے بارے میں اور کیا امید ہو سکتی ہے۔ جس طرح نبی ص کی وفات کے بعد علی ع کو اکیلا کر دیا گیا اور تمام اشرافیہ اپس میں گٹھ جوڑ کر کے ان پر ظلم کرتے رہے، اسی طرح اج بھی ایران عراق، شام، فلسطین اور دوسرے اسلامی ممالک کی مدد کرنے کے جرم میں موجودہ دجال کے نشانے پر ہے اور تمام مسلمان ممالک بھی اس وقت کے صحابیوں کی طرح جو علی کی مخالفت میں رہے، اج یہ سنی ممالک بھی ایران کے خلاف کام کر رہے ہیں۔
اوریا صاحب، آپ بھی اسی سنی سوچ کے زیر سایہ پلے بڑھے ہیں۔ اسی لیے بجائے سنی ممالک کی فلسطین کی نسل کشی پر خاموشی اور اسرائیل سے دوستی پر سوالات اٹھاتے اور اپنے مسلک کے صحیح ہونے پر شک کا اظہار کرتے، آپ ایرانیوں کو مانعین زکوۃ، خارجین وغیرہ ثابت کر کے اس واحد ملک کے خلاف کام کر رہے ہیں جو اکیلا دجال سے لڑ رہا ہے۔
خدا سے ڈریں اور اخری دور کے فتنے سے پناہ مانگیں
ایران کو اسرائیل اسلحہ دے گا؟ وہ بھی اس امقلاب کے بعد جس کے مخالف امریکہ اور اسرائیل تھے اور جسکی وجہ سے امریکہ نے صدام کو ہتھیار کے کر ایران پر حملہ کرنے کو کہا۔۔۔؟ اسرائیل کے بھلے میں تھا کہ ایرانی انقلاب کو صدام ختم کر دیتا اور آپ کہ رہے ہیں کہ وہ ایران کی اسلحہ سے مدد کر رہا تھا؟ یار آپ ایسا کیسے کر لیتے ہیں؟ کوئی ضمیر وغیرہ یا منتطق اپکو تنگ نہیں کرتی؟
اپ کی اج تک ایران کے بارے میں تمام باتیں امریکی اور اسرائیلی پراپیگینڈے پر مشتمل ہیں۔ جس کے مطابق ایران اور امریکی اصل میں ملے ہوئے ہیں، فلسطینی لوگ خود ہی مر رہے ہیں، اور یہ سب نورا کشتی کر رہے ہیں۔
خیر اگر اپ جیسے پڑھے لکھے بندے کا یہ حال ہے تو عام پاکستانی کا تو اللہ ہی حافظ ہے۔
اب میرا شک یقین میں بدلنا شروع ہو رہا ہے کہ شاید اس خطے میں اگلی جنگ پاکستان اور انڈیا کے درمیان نہیں بلکہ انڈیا اور پاکستان مل کر ایران سے جنگ کریں گے۔ اور دوسرا یہ کہ آپ سب پاکستانیوں کا کوئی مستقبل نظر نہیں آ رہا۔ جو لوگ اپنی کتابوں کے کوتے ہوئے گمراہ ہوں ان کی ہدایت ہو ہی نہیں سکتی۔۔۔
جس طرح عمران خان کی مخالفت کرنے والا اپنی تمام عزت و مرتبہ کھو دیتے ہیں اللہ کے قانون کے مطابق۔ اسی طرح اپ کا ہمیشہ ایران پر امریکی، سعودی اور اسرائیلی موقف سے میرے دل میں اپکی تمام تر عزت ختم کر چکا ہے۔
دعا ہے اللہ امام مہدی کے انے سے پہلے اپکو ہدایت دے دے۔
نبی کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم پیش گوئی نہیں حق فرماتے ہیں الفاظ کا خیال رکھیں جزاک اللّٰه
ОтветитьBHI anchor sb Israeli tre baap Hain Jo neten yaho ko frma rahay hn Keh rahay ho
ОтветитьHe is an agent; he is deadly against Iran. Beware of Oyra.
ОтветитьMUNAFIQ BUDHA
JO AIK BAAR JAMAT E ISLAMI MAIN SHAMIL HO GAYA
WOH ZINDIGI BHAR K LIYE MUNAFIQ HO GAYA😂😂😂😂
Sb ko e saza milny wali hai tw larky ga kon
ОтветитьPakistan mey rajeem change nahi ho gi kunkey hukumat unhi ki hay
Ответить❤❤❤
ОтветитьOrya sb to har haftay qayamat lay aaty hain😂
Ответитьالْحَمْدُ لِلَّهِ عَلَى كُلِّ حَال
محمد ﷺ كُلِّ حَال
اوریا مقبول صاحب ! آپ نے حالیہ وی لاگ مین ایران کے دگرگون اور کشیدہ حالات کے تناظر مین ایران مین جمہوریت کا قصہ چھیڑ دیا ہے جو اس وقت کی صورت حال مین نہایت نا مناسب ہے امریکہ اسوقت اسرائیل کے ساتھ ملکر ایران پر تابڑ توڑ حملے کر رہا ہے او اپ اسوقت اس وقت ایران مین جمہوریت کا نغمہ الاپ رہے ہین اپکو شرم آنی چائیےاور موقع کی مناسبت سے بات کرنی چاہیے اپکو عاصم منیر کی جمہوریت پسند ہے جسنے عمران خان کو دو سال سے زائد عرصہ ہونے لگا ہے پابند سلاسل کر رکھا ہے شرم سے ڈوب مرو اوریا مقبول! آخر تم ماضی کے ایک گھٹیا سرونٹ ہی تو ہو!!
ОтветитьOiy regime change halwa haiy janasheen muqrar hoga shia ideology ko samjay nahi Hussain a.s kay manay waly hain bohat mazboot hain shia
ОтветитьThey plan ALLAH plan than ALLAH is best planner of all
ОтветитьBhaiyo is ghatya admi ko yad rkhain. ye wohi h jo bajwa ko khwb me dkhta tha
ОтветитьOye sir is Anchor ko plz change kary kindely koi Seriously Anchor lay kar aye
Ответитьمٹھا جی آپ بہادر اینکر ہیں اور ہر ایک کو اپنی اوقات بھی بہادری سے یاد دلاتے ہیں ۔ دراصل ہم آج کل کے مسلمان اپنے سچے اللہ رسول سے بھی مخلص نہیں ہیں اگر ہم مخلص ہوتے تو دنیا کے تمام ممالک سے زیادہ طاقتور اور ہماری ہر لحاظ سے پوزیشن آج بام عروج پر ہوتی ہم آج کل کے مسلمان (میرا مطلب تمام مسلم ممالک سے بھی ہے) نہ ہم ایک دوسرے سے مخلص ہیں نہ دوسرے مسلم ممالک سے مخلص ہیں ہم ذاتی مفاد اور دنیاوی بقا کے لیے کسی بھی غیر مسلم طاقتور کے جوتے جوڑنے ہاتھ باندھنے اور غلامی کرنے کے لیے تیار ہو جاتے ہیں جبکہ دوسرے غیر مسلم ممالک والے اپنی دنیاوی استبداد کی وجہ سے اور باہمی قومی خلوص اور یکجہتی کی وجہ سے اتنے عقلمند ہو جاتے ہیں کہ وہ تھوڑی تعداد میں ہوتے ہوئے بھی لاکھوں کروڑوں دوسری قوموں کے لوگوں پر حاوی ہو کر قابض ہو کر حاکم بن کر ان کو غلامی میں لے آتے ہیں ان خصائل کی روشنی میں میں داد دیتا ہوں امریکہ اور برطانیہ کو جنہوں نے اپنی ملک اور قوم کی ہر قسم کی بہتری کے لیے دوسرے ملکوں کی عوام پر غلبہ کر کے اپنی حکومتیں قائم کیں یہاں تک کہ یہ ایک عالم گیر جملہ بنا کہ سلطنت برطانیہ میں سورج کبھی نہیں ڈوبتا۔ ایسے ہی کمال عقلمندی سے ورلڈ وار 2 میں امریکی صدر نے ہٹلر سے مقابلہ کے لیے دوسرے ملکوں کو اپنے پلیٹ فارم پر لے آیا اور ایسے عالمی اتحاد سے ہٹلر کو شکست فاش دی تھی ہندوستان پر حکومت برطانیہ نے طویل عرصہ تک حکومت کی اور ہندوستان کو سونے کی مرغی کا لقب دیا مگر جو انگریز وائسرائے یا گورنر رہے انہوں نے سونے کی مرغی کو کمال عقلمندی سے اپنے کنٹرول میں رکھا مگر اسکے سارے سونے کے انڈے خود استعمال نہ کیے بلکہ اپنے ملک برطانیہ کے خزانوں میں بھیجے اپنی کوئی جائیدادیں ہندوستان میں نہ بنائیں۔ اسی حقیقت کے شیشے میں ہم مسلمان اپنے گریبان میں جھانکیں کہ ہم حاکم ہوتے ہوئے اپنے ہی ملک میں کیسے دولت کو سمیٹتے ہیں اپنے خاندان کے لیے اپنے دوستوں کے لیے یا کچھ اپنی پارٹی کے دوسرے لوگوں کے لیے ہماری حاکموں میں اس سے زیادہ سوچ دوران اقتدار نہیں ہوتی کہ ہمارے سر پر اللہ بھی ہے جو دیکھ رہا ہے ملک کے غریب عوام بھی ہیں جو بے کس اور بے سہارا ہیں کچھ ہم انکا بھی خیال کریں کبھی کسی سیاسی لیڈر کو یہ خیال نہیں آیا نہ اللہ کا ڈر نہ معاشرے کاڈر۔ ہر لحاظ سے ہم پاکستانی مسلمان دوسرے غیر مسلموں سے بہت گھٹیا ثابت ہو چکے ہیں۔ کائنات کا وارث اللہ ہے اور کائنات کے ہر ذرے پر اسکی نگاہ ہے ۔ میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ پاکستان کے بننے میں تقریباً دس لاکھ انسانوں کی جانیں قربان ہوئی تھیں اور پاکستان کا مطلب بھی قرآن و سنت کے آئین کی ریاست بننا تھا جسے ہم آج تک نہیں بنا سکے لیکن مومن پاک افواج نے ہی قوم کو یاد دلایا تھا کہ 73 کا بھٹو آئین صحیح ہے یا قرآن و سنت کا آئین آپ چاہتے ہیں؟۔ ریفرنڈم ہوا 100 فیصد عوام نے قرآن و سنت کے آئین کے نفاذ کو چاہا تھا یہی وجہ ہے کہ اللہ رسول کی نظر میں ملکی سیاستدانوں اور سیاسی حکمرانوں سے زیادہ اپنے اللہ رسول سے مخلص اور وفادار اور پاکستان کے مطلب سے وفادار مومن پاک افواج ہیں۔ سیاسی حکمران ہمیشہ شیطان کے قبضہ میں چلے آئے ہیں اور شیطان نے ان کو بہکایا ہے کہ اگر تم نے اللہ کے دین کا آئین نافذ کر دیا تو نہ چوری کر سکو گے نہ شراب و کباب کے مزے اٹھا سکو گے اور نہ زنا کر سکو گے اس سے ثابت ہو گیا کہ شیطان نے سیاست دانوں اور نوجوان نسل کو مومن پاک افواج کے خلاف بہکا دیا ہے۔ یہ اللہ کا فیصلہ ہے کہ پاکستان کو اندرونی بیرونی دشمن نہیں توڑ سکتے کیونکہ اللہ رسول کی خصوصی نظر پاکستان پر ہے اور واضح کر رہا ہوں کہ حضور پاک کے غلام حضرت مہدی علیہ السلام پاکستان سے ظاہر ہوں گے اور مومن پاک افواج نے انکی ہراول فوج کا اعزاز حاصل کرنا ہے۔ پاکستانی عوام کو اپنے اللہ رسول کے سچے دین سے محبت کرنی چاہیے اور اسکے نفاذ کا نعرہ بلند کرنا چاہیے اور مزید تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔ میں اپنے ملک قوم اور مومن پاک افواج کے لیے اللہ اور اسکے رسول کی حمایت و رحمت کی ہر وقت التجاء میں مصروف ہوں۔ اللہ رسول جانتے ہیں کہ میں نے اپنے صدق دل سے اپنی 87 سالہ زندگی کے میرے وہ تمام اعمال جو اللہ رسول کی نظر میں اچھے رہے ہیں وہ میں اسکی تمام مخلوق کی نذر کر چکا ہوں اور جب تک زندہ ہوں اگر میرے کوئی عمل اللہ رسول کی نظر کو پسند ہوں تو وہ بھی اسکی تمام مخلوق کی نذر ہوں۔ اپنی مومن پاک افواج سے محبت رکھو یہ بھی آپ کا دینی فرض ہے۔ آپ سب کا اور اسکی تمام کائنات کا خادم
خواجہ صوفی الف الدین خان سجادہ نشین تونسہ شریف۔
03318556575
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞Labik Labik Labik Ya Rasoolullah Sallallahu Alaihi Wasallam💖🥀::حــضــرت ابـوبــکر صــدیـقؓ پر کروڑوں سلام
حــضـرت عـــمــر ابن خطابؓ پر کروڑوں سلام
حــضــرت عثـمــانِ غــنــی ؓ پر کروڑوں سلام
حــضــرت علی المــرتضــیٰ ؓ پر کروڑوں سلام
امریکہ اور مغربی طاقتیں آج جس چیز کو بنیاد بنا کر اسلامی ممالک پر ٹوٹ پڑتے ہیں وہ ہے دہشتگردی پوچھنا یہ تھا کہ سلطنتِ عثمانیہ کے دور میں یہ دہشتگرد گروہ کیوں نہیں تھے اور یہ تمام گروہ سلطنتِ عثمانیہ کو توڑنے کے بعد شاہ اسماعیل کو اردن اور آل سعود کو حجاز مقدس تحفہ کے طور پر دینے کے بعد ہی کیوں وجود میں آئے اور آج بھی دنیا میں جتنے بھی دہشتگرد گروہ ہیں انکا تعلق کہاں سے ہے؟
Ответить