Комментарии:
MashaaAllah
Jazaak Allah khair
Ma sha Allah ❤
ОтветитьMa sha Allah
Allah o akbar 😢❤
❤❤❤❤❤
ОтветитьMasha allah jazakalla
Ответить⛅بسم اللّٰه الرحمٰن الرحيم
⛅سُبحَانَ اللّٰهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ فِي السَّمَاءِ وَسُبحَانَ اللّٰهِ عَدَدَ مَا خَلَقَ فِي الأَرضِ وَسُبحَانَ اللّٰهِ عَدَدَ مَا بَيْنَ ذٰلِكَ وَسُبحَانَ اللّٰهِ عَدَدَ مَا هُوَ خَالِقٌ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ مِثْلُ ذٰلِكَ وَالْحَمْدُ لِلهِ مِثْلُ ذٰلِكَ وَلا إِلٰهَ إِلا اللّٰهُ مِثْلُ ذٰلِكَ وَلا حَولَ وَلا قُوَّةَ إِلا بِاللهِ
⛅اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٓی إِبرَاهِيمَ وَعَلٓى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ
⛅اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكتَ عَلٓى اِبرَاهِيمَ وَعَلٓى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد
🕋🤲سُبْحَانَ اللهِ وَ بِحَمدِهٖ عَدَدَ خَلْقِهٖ وَ رِضَا نَفْسِهٖ وَ زٍنَةَ عَرْشِهٖ وَ مِدَادَ كَلِمَاتِهِ
🤲اللہ کی تعریف کے ساتھ ، اس کی مخلوق کی گنتی کے برابر اور اس کی ذات کی خوشنودی کے موافق اور عرش کے وزن اور اس کے کلمات کی سیاہی کے برابر اس کی پاکی بیان کرتی ہوں
اللہ ھمیں تیری حمد و ثنا کی توفیق زندگی بھر عطا کرتا رہ
🤲 یا اللہ رب العرش العَظِيم
تیرے حکم سے آپ ﷺ نے امت مسلمہ کو جن باتوں سے رُکنے کی تعلیم دی ان سے ھمیں رُکنے کی اور جن امور کو سرانجام دینے کا سبق سکھایا ان کو کرنے کی توفیق عطا فرما
🤲 یااللہ رب العالمین
ھم تیرے جتنے بھی شکر گزار ہوں اتنا کم ہے کہ تُو نے واضح ہدایت اور ہر چیز کا واضح بیان نازل کیا اور بہت ہی بابرکت مہینے میں اتارا کہ خیر ہی خیر ، برکتیں ہی برکتیں
اللہ ھمارے دامن بھردے اپنی نعمتوں سے دنیا اور آخرت میں
🤲یا رب العزت
ھم سب کو بچا کہ ھم نعمتوں کی فراوانی اور خدانخواستہ انکی کمی سے آزمائشوں میں مبتلا نہ کردیے جائیں
🤲 اللہ ھمیں اب سے لیکر تیرے دیدار تک کے سارے مراحل میں آسانیوں سے گزار دے اور ھمیں عظیم کامیابی جو کہ ھمیں صرف اور صرف تیرے خاص لطف و کرم سے حاصل ہوسکے گی عنایت کردینا
🤲اللہ ھمیں محروم نہ رکھنا کہ ھم تیرے دیدار کے دل سے متمنی ہیں اور تُو ھمارے دلوں کے حال سے خوب اچھی طرح واقف ہے اے ھمارے پیارے رب
🤲 یااللہ رب ذوالجلال والاکرام
پوری دنیا میں جہاں کہیں بھی مسلمانوں کی نسل کشی جاری ہے ، بے گناہ مارے جارہے ہیں
اللہ تو پوری قدرت رکھتا ہے کہ انہیں ظلم و ستم سے اپنی امان عطا کردے
ظالموں کو ھدایت دے دے کہ وہ ظلم سے باز آجائیں
اگر انکے مقدر میں ھدایت نہیں تو انکو تہس نہس کردے
🤲یااللہ رب ذوالجلال والاکرام
ھمیں عیب جوئی سے بچا ھم دوسروں کی اصلاح کرنے والے اور انکے عیب چھُپانیوالے ہوں
🤲 یااللہ مالک الملک
ھمارے عیبوں کی پردہ پوشی فرما
ھمیں صراط مستقیم پر گامزن رکھ ڈگمگانے سے بچا
🤲یااللہ رب العزت
جنت الفردوس میں تیرے دیدار کی خوشخبری ھمارے نصیب میں اگر ابھی تک نہیں لکھی ہوئی تھی پر اب لکھ دے
یااللہ ھماری دعائیں سُن لے اور انہیں قبول فرمالے
🤲 یااللہ کریم
ھمیں محمد ﷺ کا ساتھ ایسے مقدر کرنا کہ ھم کبھی بھی ان سے نہ بچھڑیں ، کبھی بھی جدا نہ ہوں یارب ھم پر اپنے فضل وکرم سے یہ احسانِ عظیم ترین کردینا
اپنی کامل قدرتوں سے
اے ھمارے پیارے پروردگار
🤲یا رب العرش العظیم
ھمیں ان خوش نصیبوں میں شامل کرلے جو تیرے عرش کے سائے میں ہوں گے اس دن کہ جس دن تیرے عرش کے سوا کوئی سایہ نہ ہوگا
🤲اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلمُؤمِنِينَ وَالمُؤمِنَات وَالمُسلِمِينَ وَالمُسلِمَات اَلاَحيَاءِ مِنهُم وَالاَموَات رَبَّنَا تَقَبَّل مِنَّا إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ العَلِيم وَتُب عَلَينَا إِنَّكَ أَنتَ التَّوَّابُ الرَّحِيم اَللّٰهُمَّ تَوَفَّنَا مُسْلِمِينَ وَاَلحِقنَابِالصَّالِحِين
آمیـــــــــن یَا رَبَّ العَالَمِین
⛅اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيتَ عَلٓى إِبرَاهِيمَ وَعَلٓى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ⛅
⛅اَللّٰهُمَّ بَارِك عَلٓى مُحَمَّدٍ وَّعَلٓى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكتَ عَلٓى إِبرَاهِيمَ وَعَلٓى آلِ إِبرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد⛅ ⛅__
*السلام عليكم ورحمة اللّٰه وبركاته*⛅_
🖊️_نصیحت
کیا کبھی یہ تصور کیا کہ ھمیں قبر میں لٹادیا گیا ہے اور اب قبر بند کی جانے والی ہے!.....
اور اب فرشتے آنے والے ہیں سوالات پوچھنے ؟!
آپ جانتے ہیں وہ کیا سوالات ہوں گے ؟ اگر نہیں تو اب جان لیں !
ایسے اعمال سرانجام دینے کی کوشش کریں کہ انکے جوابات دینے آسان ہوجائیں !...
جاگیں ! کہ ابھی دیر نہیں ہوئی !!.....