Комментарии:
Jhoote
ОтветитьFake
ОтветитьJhoot
Ответитьthanks iran president
ОтветитьYe Kia bakwas hai
ОтветитьImran Khan honest and brave leader hai ❤
Ответитьکہاجاتا ہے کہ “عقّلمَند کے لیئے اِشارہ کافِی ہوتا ہے “یعنِی وُہ اِشارے کی زُبان سے ، اَنداز سے ، چہرے کی بناوٹ یا اُتار چڑھاؤ سے ، تَیوَر سے سَب کُچھّ سمجھ جاتا ہے ۔وَرنہ اُسکے سامنے پوُری اخبار بھیِ پڑھ لِی جائے تو وُہ پھِر بھِی یہی پوُچھے گا کہ !! پھِر آگے کیا ھُوا 😂؟؟پھِر ایک مِثال یہ بھِی دِی جاتِی ہے کہ گَدّھے پر کتابیں لاد دینے سے وُہ کبھی بھِی “ پِی اَیچ ڈِی “ نہیں بَن جاتا اور نہ ہِی کتابیں بیچنے والا بھِی 🤪آپ فیصلہ کریں کہ پنجاب پولیس کے ایک بزُرگ پولیس افسر کیا کہہ رہے ہیں ؟؟ اُنہوں نے صرف ایک جُملے میں کیا کہہ دِیا ؟؟؟؟ یعنِی سمُندر کو کوُزے میں بَند کر دِیا 🤔🤔یہ کہہ کر کہ!! ہَم صِرف حُکم کی تابِعداری کر رہے ہیں اور کُچھّ بھِی نہیں کر رہے 🙏🏻یعنِی ہمیں یہی حُکم ہے کہ رَوکو ، مارَو ، پَکڑا ، ڈراؤ ، گرِفتار کرو ، مُقدّمے بناؤ ۔۔۔ وَرنہ ہماری یہاں کیا ضروُرت 🤗؟؟؟ اور ناظرِینِ کرام !! ہم تو ہمیشہ ہی یہی کہتے آئے ہیں کہ !! پولِیس تو حاکموں کی باندِی ، لونڈِی اور غُلام ہوتی ہے “ایساتھا نہیں “ مگر کر دِیا گیا ہے 🫣پولیس سے کہا جاتا ہے کہ “ کرَو جو کہا جاتا ہے ورنہ گھَر جاؤ “ تو پولیس پھِر کیا کرے ؟؟؟ کرنا پڑتا ہے ورنہ نوکرِی کھَا لی جاتِی ہے جناب 😭پھِر ہوتا کیا ہے کہ ! حُکمرانوں تک تو ہمارِی پُہنچ ہوتِی نہیں اور ہَم پولیس کو گالِیوں 🗣️سے نوازنا شُروع کر دیتے ہیں ۔ پولیس بھِی ہم میں سے ہِی ہوتِی ہے کوئی آسمان سے نہیں ہوتِی ۔ مَجبوُری اُسے حاکمِ وقت کی غُلام بنا دیتی ہے ، لِہٰذا پولیس کے بجائے حاکمِ وقت کو پَکڑا جائے ۔ اگر حاکمِ وقت درُست ھُوا تو نِیچے سب کُچھ خوُد بخوُد ٹھِیک ہو جائے گا۔
Ответитьخدا کا خوف کرو۔
ОтветитьImran Khan is non compatible to anyone today in the world. May Allah(SWT) Bless His Mercy on Him and his family.
ОтветитьHamdullah
ОтветитьIs it true please
ОтветитьImran Khan ek alami Islami qayed hai. Iran aur Pakistan Zindabad
Ответить