Комментарии:
Athar minuallah did leak the decision
ОтветитьStrange!! Release an enemy of islam and the state!! And FOREIGN FUNDED!!
Behind bars, he is still conspiring, and judges supporting him!!
Rana has yet to reveal who was in charge of model town killings???
Where he was framed for drugs by khan baba, will rana prove the latter's innocence in cases leading from life to death sentences??
Including K baba, rana and many unwell jokers, how much life and time left??
Dyeing hair is no cure for a long life. In fact the chemicals affect the brain. And rana is badly hit!
Baba fitna OUT would mean no rule of law in the ISLAMIC REPUBLIC.
May Allah's INSAAF prevail along with divine justice for the corrupt political animals along with mullahs who never announced JIHAAD against CORRUPTION!!
HOW MANY FEEL THE CONSEQUENCES OF INFLATION?
The fact, their (including other political animals) personal economy is never dented.
Judges make mistakes in this eight cults may write about the. Releaseing order ofimran
Ответитьآئینی ترمیم والا پتہ وزیرقانون وقت سے پہلے ہی شو کر چکے ہیں جسکا نتیجہ آج آنیوالا 8/5 کا فیصلہ ھے
Ответитьجب تک آرٹیکل 6 کا استعمال نہ ھوا اور کچھ لوگوں کو پھانسی پر نہ لٹکایا گیا ملک صحیح سمث پر نہیں جا سکتا
ОтветитьNera iman hai k sab mil k bhi jhooth ko ziyada dair bacha nahi sakte jo marzi kar len ik din niyazi apne anjam ko pohnche ga insha'Allah
Ответитьناجی صاحب ! مقتدر حلقوں سے جو بھی فیصلہ آے گا اس سے ملک کے نظام میں استحکام نہی آےگا، کیونکہ حکوت پاکستان، ریاست پاکستان ، اور پاکستانی عوام کئی دہائیوں سے خداکے خلاف جنگ میں مصروف ہیں اور خدا سے آج تک نہ کوئی جنگ جیتا ہے اور نہ جیت سکتاہے، ورنہ آزماکر دیکھ لیں گھوڑا بھی حاضر ہے اور میدان بھی ، ۷۵ سالوں میں تو استحکام نہی آیا اس لیے کہ جو ملک کلمہ کے نام پر بنا ہو اور پھر اس ملک میں نہ صرف کلمہ مٹایا جاتا ہو بلکہ کلمہ پڑھنے والوں کو قتل بھی کیا جاتا ہو ، تو پھر کیسی خا کی غیرت اپنے کلمے کے لیے جلال میں نہی آے گی😢
ОтветитьMain samjhta Hoon k is supreme court k tamam judge farigh Karke nahi judges ka apoint kardiya Jai
ОтветитьGarbage sana ullah ka interview tm jaisa tout hi kar sakta ha PTI and Imran khan zindabaad Allah pti aur IK ka hamio nasir ❤❤❤❤❤❤❤dheron duain IK ke liye Allah zindagi seht aur hukmraani naseeb farmaye Ameeeeeeeeeeeeeeeeeeen
Ответитьوزیر قانون حکومت کا کم پی ٹی آئ کا ورکر زیادہ لگتا ہے ۔وزیر قانون اور اٹارنی جرنل کو تبدیل کر دینا چاہئیے۔
ОтветитьNawaz shareef aur us ki auqaat apni seat tu jeet nhn saka usko leader samjhne walon ke liye miyan jadon aawe ga tu lag pata jave ga hahahahaha bill kitna aaya patwarion😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅
ОтветитьForeign funding win 😅😅 today
ОтветитьNo need weeping and crying Rana Sb. These humiliations are routine since 2014 but PMLN learnt nothing.
Latest was accepting govt after VONC and taking all humiliations for economic collapse and people criticism.
There was no need to take leadership after IK govt collapse.
Worst political decision.
But PMLN learnt nothing.
Now latest slap by SC today.
Circus show
مسلم لیگ نون نے ریت میں سر چھپا کے اپنے مکمل محفوظ ہونے کا اعلان کر دیا_ عوام مطمئن رہیں، کوئی پریشانی کی بات نہیں
ОтветитьPakistan mein Aain lekha hua hai pher b us ka Bara Garq kar dia gia....
ОтветитьLinna Lilah he wa inna ilihe rajooun
ОтветитьJab sawal kuch jawab chana...tu Aj he imran ko rha kar dia jana chaheay tha...Aain gia tail leny
ОтветитьUr SC ko wagaqi Hakomat b pti k Hawaly kar deni chaheay the...judge kuch b kar sakty hin
ОтветитьNice show
ОтветитьWhy so sad bro...Alhamdulila finally justice is prevailing ...May Allah protrct us from these corrupt politicians like Rana saab
Ответитьہمارے ملک کی عدالتوں کا نمبر 140 ہے انصاف نام کی کوئی چیز نظر نہیں آتی
ОтветитьGee wa AlikusSalam Naji Sb.
I watch you all.
مسئلہ یہ ھے کہ جو فیصلے آئین و قانون کے مطابق نہیں اُن پر کیسے ایکشن لیا جا سکتا ھے یہ ہر حکومت کے لیے ضروری ھے کہ اس پر بھی قانون سازی ھو۔
ОтветитьWow zabardast. London k views are fascinating ❤
Ответить47 کے وقت ہمارے بزرگ اپنا جان و مال قربان کرکے اس ملک آئے اب 75 سال بعد یہ ملک پھر خون کا تقاضا کر رہا ہے۔ جو میرے مالک کی منشا۔
ОтветитьShebaz appointed 3 judges against the wish of qazi sab. It's shebaz victory over qazi sab by this judgement
Ответитьفیصلہ آئین میں لکھے ھوئے پر نہیں آیا بلکہ آئین میں کہاں لکھا ھوا پر آیا
ОтветитьExactly ek tha pakisran
Ответитьye sb imrandoos hai. Niazi ki demand k bagair b nawzty hai. degar parties khas tour pr pmln waloon ko choorrian pehan kr hakoomat niazi k hawaly krna chehy.
Ответитьحکومت کو وفاق میں الیکشن کروا دینے چاہیں۔ ؟ ناجی صاحب اپنی رائے دیں۔
Ответитьmuslim leage warr gai jahan sy nikli thi aur ye kam uss ny khud kia hy. lanat br pmln.
Ответитьفیصلہ۔۔!
آپ سب لوگ ایک بڑے قانون کو بھولے ھوٸے ھیں وہ قانون ھے اللہ کا قانون اور اللہ کا قانون سب قانون پر بھاری ھوتا ھے اور ھر فیصلہ اللہ کے قانون کے تحت ھی آتا ھے جو بہت ساری باتوں کو ظاھر کرتا ھے۔۔!
یہ فیصلہ بھی بہت سے چھروں سے پردہ اتارنے کے لٸے آیا ھے۔۔ اس فیصلے سے ن لیگ اور شریفوں کی سیاست اور قابلت اور نا اھلی ظاھر ھو گٸی ھے کہ وہ کتنے پانی میں ھیں۔۔ کالے بھونڈ ججز بھی سب ظاھر ھو گٸے ھیں اور قاضی صاحب کی بھی قابلیت اور اھلیت ظاھر ھو گٸی ھے۔ جس طرح اس نے قاتل بھٹو کو رفرنس میں بری دکھایا اور کیس کی جزیات بھی نھیں دیکھے تو قاتل کا ساتھہ دینے پر آپ دیکھتے جاٸیگے کہ اس کی ھر وقت بے توقیری ھوتی رھے گی یہ اللہ کا قانون اور پکڑ ھے۔۔ شریف خاندان جو اقتدار کا کھیل کھیل رھے ھیں اس کا نتیجہ بھی برا نکلے گا۔۔ عمران خان اور پی ٹی آٸی کو کوٸی فاٸدہ نھیں ھوگا۔۔ پہلے نام سنی اتحاد تھا اب نام پی ٹی آٸی ھوگا کوٸی فرق نھیں پڑیگا۔۔ مگر اس کی زیادہ خواری ھوگی اور بھونڈے ججز خوار ھونگے۔۔ پی ٹی آٸ کے میمبر ٹوٹ جاٸینگے۔۔ یہ میری پرڈکشن ھیں آپ دیکھہ لینا۔۔!
اس فیصلے سے بھت سارے سوالات پیدا ھو گٸے ھیں اور یہ فیصلہ بھت مساٸل پیدا کریگا۔۔ یہ فیصلا چل نھیں سکے گا۔۔!! فارم 47 کے غلط الیکشن رزلٹس سے غلط نتیجا ھی نکلیگا جو روز نکل رھا ھے۔۔ ھر غلط بات کا غلط نتیجا نکلتا ھے یہ اللہ کا قانون ھے۔
Shehbaz sharif ko bari achi tarhan pata hay kah pml n is done n dusted, lihaza woh baray mutmaeen hain ,kuch bhi ho jaey.
ОтветитьVery well done sir
ОтветитьFor N league it's best to give Govt to PTI . After a year PTI will be finished
ОтветитьPakistan main kuch b nahi hai na adliya na fauj na istablishment sab bakwas hai isi liye mulk taba hai
ОтветитьDear Aniq Naji ji,
Ofcourse former PM.IK'S lawyers are happy & dancing after IK & his wife Bushra Bivi were exonerated, acquitted in the Iddat Case because of leagal victory. But many persons like Orya Macbool Jon are also dancing on this leagal victory & also praising former PM.IK & his wife explaining in details their qualities. Anout three years ago, Orya Macbool Jon too prajse former COAS Bajwa & described General Bajwa a guft given by God to public of Pakistan. Thanks
بهت دکھ هوتا هى پاکستان پر 😢
پاڪستان ٺهڻ کان وٺي اسٽبلشمينٽ جي ناجائزين سبب ملڪ ٽٽي ڪمزور ٿيندو پيو وڃي
عوام ان سیاستدانوں کے چیتھڑے اڑانے کے لیے تیار بیٹھے ہیں
پارلیمنٹ کو اگ لگا دینی چاہیے اور ان سیاستدان سیاستدانوں کو زندہ دفن کر دینا چاہیے نواز شریف زرداری شہباز شریف عمران خان مولانا ڈیزل سمیت
पाकिस्तानी मुसलमानों ने
कल तो गजब कर दिया।
इन्होंने सत्यनिष्ठा को जीताकर
इस्लाम के विरोध में जाकर काम किया है।
एक ओर अरबी मंदिर बना रहे हैं,
दूसरी ओर पाकिस्तानी सत्यनिष्ठा पर न्याय करके
इस्लाम के विरोध में जा रहे हैं।
देखो!
युग-परिवर्तन हो रहा है।॥
देखो!
लोग यथार्थ की ओर बढ़ रहे हैं।॥
अरविन्द कुमार जैन
गीता सफाई अभियान
13/07/2024
Bhai, if someone goes against the constitution, what for SJC is ? Govt should go in review.
Kaley bhoondon k spray sirf Hafiz sahib k pass hey. In key hubbul watni dekh Lee. Astaghfirullah.
Aniq Bhai ap bhi Nawaz Sharif K jasy bahg gay hy
Please Pakistan ko bacha ly
Sirf ap hy Pakistan ko bacha sakta hy
انیق بھائی حکومت کو چاہیے کہ یہ شق نافذ کر دیں اور قاضی صاحب کو بتا دیں کہ آپ کی مرضی ھے 3 سال لے لیں یا چلے جائیں
ОтветитьSalam Aniq Naji Sb ❤❤❤
ОтветитьNice to see you on publicc news ❤❤❤
Ответитьصفحہ نمبر 1 ۔
جمعہ 12 جولائی 2024ء عیسوی شمسی،
12 وفا 1403ہش ہجری شمسی،
6 محرم 1446ھ ہجری قمری،
29 ہاڑ 2080ب بکرمی،
◀️◀️
آپ چند گنتی کے لوگ اس خواب خرگوش کے مزے لے کر سوئی ہوئی مردار قوم کو جگانے کی کوشش کرتے رہو مگر یہ قوم غلام ابن غلام ہے، یہ اپنے لیئے نکلنے کو بھی جرم سمجھتی ہے، اس لیئے بےفکر رہو ہہ قوم بجلی کے بلوں کے خلاف اور مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے کے لیئے نہیں کبھی بھی نہیں نکلے گی۔
◀️◀️
محترم جج صاحبان، اول کیا پاکستانی انسان نہیں کیڑے مکوڑے ہیں؟ دوم کیا پاکستان میں مہذب انسان نہیں درندے بستے ہیں؟ جو ملٹری کورٹس پر آپ کا فیصلہ شرمندہ کرنے والا آیا ہے؟
◀️◀️
آئی ایس آئی کے سٹانس پر میں معید پیر زادہ کے ساتھ کھڑا ہوں ، اگر شہباز گل صاحب کو یاد ہو تو میں بھی 2022ء میں عمران خان نیازی کی حکومت کر گرانے کے بعد معید پیر زادہ جیسے سٹانس کا کمنٹ کر چکا ہوں، میں تو آرمی، نیوی، فضائیہ، آئی ایس آئی، اور سپریم کورٹ کے چیفس کو اور وزیراعظم پاکستان، صدر پاکستان، کو آن ڈیوٹی بھی قانون کی گرفت میں لانے کا قائل ہوں ۔ تاکہ بےقصور ملزمان کو اور پاکستانی عوام کو انصاف مل سکے، کسی کو بھی عہدے کا استسناء نہیں ہونا چاہیے۔
◀️◀️
بنگلہ دیشی وزیرِ اعظم حسینہ واجد کے کہنے پر
تمیم اقبال نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی،
ہمیں اس خبر سے کیا لینا دینا ، اصل مقصد حسینہ واجد کے آفس کا موازنہ کروانا ہے، اپنے پاکستانی سربراہان کے رہن سہن سے ،
اس سادہ سی خاتون کو دیکھ کر یقین ہو گیا ہے کہ ،
خوبصورت ہونا اہم نہیں اہم ہونا خوبصورت ہوتا ہے
پاکستان جو قدرتی وسائل اور اندرونی مسائل سے مالامال ملک ہے، بنگلہ دیش اس سے بہت آگے نکل چکا ہے ،
یہاں فوج پاکستان بچا رہی ہے مولوی اسلام بچا رہا ہے عدلیہ انصاف بچا رہی ہے سیاستدان عزت بچا رہا ہے اور عوام جان بچا رہی ہے ۔
ہم پاکستانیوں کے بڑے قوانین توڑنے کے ماہر اور حسینہ واجد روایتیں توڑنے کی ماہر ہے انہی دقیانوسی روایتوں کی نفی کرتے ہوئے وہ بنگلہ دیش کو بہت أگے لے جا چکی ہے ۔
خدارا نظام بدلو PM بدلنے سے کچھ نہ ہو گا، PM تو روزانہ رات 12 بجے بدل ہی جاتا ہے ۔
سب اچھے کا خواہاں ۔
◀️◀️
دو ماڈرن جدید تعلیم یافتہ ٹیلنٹڈ لڑکیاں
دائیں جانب والی خلیل الرحمان قمر کی بیٹی ہیں اور بائیں جانب جو تصویر ہے وہ ساحل عدیم المعروف طاغوت کی چھوٹی ہمشیرہ ہیں اور ایک عمدہ سنگر ہونے کے ساتھ ساتھ طاغوتی امریکہ میں ڈیٹا سائنٹسٹ بھی ہیں۔
خلیل الرحمن قمر اور ساحل عدیم قوم کی بیٹیوں کو گالیاں دیتے ہیں جبکہ ان کے گھر میں کوئی طاغوت کا مطلب نہیں جانتا ہے ۔ نہ ان دو لڑکیوں کو اس طاغوت سے کوئی غرض ہے جس طاغوت سے ان دونوں مذہبی منجھن فروشوں کو مسئلہ ہے۔ دونوں طاغوتی لباس میں، طاغوتی حلیے میں ، طاغوتی شعبوں میں ، طاغوتی انداز میں زندگی بسر کر رہی ہیں ۔
◀️◀️
ایک جرنیل کہا کرتا تھا ۔۔۔"ناجانے یہ بڑھیا کب مرے گی" اور ایک دن وہ خود بھی مر گیا۔۔۔
حبیب جالب نے حقیقی مادرملت کی وفات پر ایک شعر لکھا تھا جو شاید اُن کی قبر کے کتبے پر بھی رقم ہے۔۔۔
اب رہیں چین سے بے درد زمانے والے
سو گئے خواب سے لوگوں کو جگانے والے ۔
◀️◀️
نیوٹن نے اگر گرے ہوئے سیب کی جگہ گرے ہوئے لوگ دیکھ لیئے ہوتے تو، آج ہم Gravity کی جگہ Humanity پڑھ رہے ہوتے۔
◀️◀️
"بدقسمتی سے ہمارے ہاں پڑھے لکھے لوگ بہت کم ہیں اور ہمارے پڑھے لکھے لوگوں کا حال یہ ہے کہ جو کچھ علم انہوں نے حاصل کر رکھا ہے اس علم کی وجہ سے وہ اپنے تکبر کی انتہا تک پہنچ چکے ہیں - یہی وجہ ہے کہ وہ ایسی کسی رائے کو برداشت نہیں کرتے جو ان کی اپنی رائے سے مختلف ہو-"
ڈاکٹر علی الوردی
بحوالہ: غیر معمولی لاشعور ۔
◀️◀️
واعظ ہے غلط، شیخ بھی، ذاکر بھی غلط ہے
سچ بول رہا ہے تو مقرر بھی غلط ہے
لڑتا ہے جو مظلوم کے خاطر بھی غلط ہے
کہتا ہے اگر شعر تو شاعر بھی غلط ہے
تولے جو مساوی وہی تاجر بھی غلط ہے
رکھتا ہے مہارت تو وہ ماہر بھی غلط ہے
اس دیس میں اڑتا ہے تو طائر بھی غلط ہے
رستے جو بناتا ہے مسافر بھی غلط ہے
بانٹے جو تفکر وہ مفکر بھی غلط ہے
تصویر کو دے سر وہ مصور بھی غلط ہے
دانا بھی غلط ہے یہاں شاطر بھی غلط ہے
جو کھیل سمجھ لے وہ مبصر بھی غلط ہے
طاقت جسے حاصل ہے یہاں اس کے علاوہ
امجد جو رہ راست پہ ہے پھر بھی غلط ہے
کلام : امجد حسین ۔
◀️◀️
جس دن ہم نے ہر بات پہ بیشک بیشک اور آمین کہنے کی بجائے دلیل مانگنا شروع کر دی،
80 فیصد فرقہ واریت اسی دن ختم ہو جائے گی.
◀️◀️
یہ سب قیمتی معدنیات ہیں جس کی خاطر آپریشن استقلال، جس کو بعد میں عزم استقلال کہا جا رہا ہے کرنے کا ارادہ بنایا ہوا ہے، اب پاکستان کی عاصم منیر اسٹیبلیشمینٹ کی نظر میں بارڈر کی حفاظت کرنا فضول کام ہے اور معدنیات پر ہاتھ صاف کرنا نفع بخش کاروبار ہے۔پاکستان کی عاصم منیر اسٹیبلیشمینٹ فوج نہیں بلکہ ایسٹ انڈیا کمپنی جیسی ایک تجارتی کمپنی بن چکی ہے۔ جس کے پاس پہلے ہی کئی تجارتی کمپنیاں اور ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق 82 فیکٹریاں ہیں۔
◀️◀️
صفحہ نمبر 1 ۔❤
صفحہ نمبر 1 ۔
سوموار 15 جولائی 2024ء عیسوی شمسی،
15 وفا 1403ہش ہجری شمسی،
9 محرم 1446ھ ہجری قمری،
32 ہاڑ 2081ب بکرمی،
🌹بسْــــــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌹
❤️🌺اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌺❤️ ۔
🌻🌱🍀صـــــــبح بخـــــــیر زندگی🍀🌱🌻
🌹لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ🌹
❤❤۔ إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین ۔ ❤❤
⚘️وَ تُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَ تُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ ؕ بِیَدِکَ الۡخَیۡرُ ؕ اِنَّکَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ قَدِیۡرٌ⚘️
🌹سبحان الله ،🌹الحَمْدُ ِلله ،🌹الله أكبر ،
◀️◀️
تمام محب وطن پاکستانی ڈونلڈ ٹرمپ پر ہونے قاتلانہ حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ اپنی نیک 🌹خواہشات کا اظہار کرتے ہیں
◀️◀️
عمران خان نیازی، بشری بی بی، صنم جاوید اور دیگر پر جھوٹے مقدمات بنا بنا کر عاصم منیر اسٹیبلیشمینٹ دنیا بھر میں پاکستان کی ساکھ کو نقصان پہنچا رہی ہے۔🥲
◀️◀️
🌹ماشاءاللہ ،🌹جزاك اللهُ احسن الجزاء ،🌹اللہ نگہبان ،
🌹آمِیْن یَا رَبَّ الْعَالَمِیْن ،
🌹وعَلَيــكُم آلسَـلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ 🌹
🌹دعا گو ،
🌹خاکسار عا عنص فشع طع۔
صفحہ نمبر 1 ۔❤
You are talking about genuine politician in a false regime.
ОтветитьWhat a joke.Khandan which failed at the polls is posing as rulers.
ОтветитьNobody respects the ruling clique.They have no foundations or moral standing.
Ответить