بجٹ 2024؛ کون کون سے نئے ٹیکس لگنے والے ہیں

بجٹ 2024؛ کون کون سے نئے ٹیکس لگنے والے ہیں

PRIME LAW ASSOCIATES (PLA)

1 месяц назад

53 Просмотров

بجٹ 2024؛ کون کون سے نئے ٹیکس لگنے والے ہیں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جمعہ کو مالی سال 2023-24 کے لیے 14.46 ٹریلین روپے کے بجٹ کی نقاب کشائی کی جس میں "کوئی نیا ٹیکس نہیں" اور 3.5 فیصد کی محتاط شرح سے ترقی کا ہدف رکھا گیا ہے۔ تاہم وفاقی حکومت نے بجٹ میں کچھ ریلیف اقدامات بھی کیے کیونکہ قوم کمر توڑ مہنگائی کا شکار ہے۔ ریلیف کے اقدامات یہ ہیں۔
بجٹ 2024؛ کون کون سے نئے ٹیکس لگنے والے ہیں#Budget2024
#PakistanGovt خیبرپختونخوا اسمبلی میں مالی سال 25-2024 کا بجٹ پیش کیا جارہا ہے، وزیرخزانہ خیبر پختونخوا آفتاب عالم بجٹ پیش کر رہے ہیں۔

وزیر خزانہ خیبر پختونخوا آفتاب عالم نے بجٹ تقریر کے دوران کہا کہ این ایف سی ایوارڈ کے تحت ضم اضلاع کا سالانہ حصہ 262 ارب روپے بنتا ہے، صوبے کو 262 میں سے صرف 123 ارب روپے ملے ہیں، خیبر پختونخوا کو 139 ارب روپے کے سالانہ خسارے کا سامنا ہے، ہر سال صوبہ کو واجب الادا رقم اپنے حصہ کے مقابلہ میں کم ملتی ہے۔

آفتاب عالم نے کہا کہ ہوٹلوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 6 فیصد کر دی گئی ہے،  ریسٹورنٹ انوائس منیجمنٹ سسٹم کا استعمال تمام ہوٹلوں کیلئے لازمی قرار دیا گیا ہے ، شادی ہالوں کے لیے فکسڈ سیلز ٹیکس ریٹ متعارف کرنے کی تجویز ہے، پراپرٹی ٹیکس کی مد میں بڑا ریلیف دیا جا رہا ہے، کارخانوں پر پراپرٹی ٹیکس 2.5 روپے فی مربع فٹ ہےجو 10 ہزار 600 روپے فی کنال بنتا ہے،  اس ٹیکس کم کو کم کر کے10 ہزار روپے فی کنال کرنے کی تجویز ہے، ریونیو موبیلائزیشن پلان کے تحت 93.50 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

وزیر خزانہ خیبر پختونخوا نے کہا کہ آمدن بڑھانے کیلئےٹیکس نیٹ بڑھانے پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں، ٹیکس کی مد میں کئی اصلاحاتی اقدامات اٹھائے گئے ہیں، پورے ملک کا تقریباً 80 فیصد تمباکو خیبرپختونخوا میں پیدا ہوتا ہے، اٹھارویں ترمیم کے بعد وفاق نے تمباکو سے متعلق معاملات کو اپنے پاس رکھا ہے، تمباکو کی آمدن صوبہ کی بجائے وفاق کو جا رہی ہے، جو صوبے کا حق ہے، آمدن بڑھانے کیلئے ٹوبیکو ڈیویلپمنٹ سیس میں اضافہ کرنے کی تجویز ہے، تمباکو پر پراونشل ایکسائز ڈیوٹی لگانےکا بل جلد ہی اسمبلی کی منظوری کے لیے پیش کیا جائے گا، یہ ٹیکس کسانوں کی بجائے ٹو بیکو کمپنیز پر لاگو ہوگا۔
budget 2024,union budget 2024,interim budget 2024,union budget 2024-25,union budget,budget 2024 live,budget 2024 india,budget 2024 expectations,union budget 2024-25 live,union budget 2024-25 mcqs,budget 2024 news,india budget 2024,budget,union budget 2023-24,budget 2024-25,2024 budget,union budget 2024 live,interim budget,budget 2024 analysis,budget 2024 income tax,union budget 2024 date,budget session 2024,budget 2024 stocks
🌟 EXPRESS NEWS 🌟 is your ultimate destination for all things news in Pakistan! We cover everything from politics 🏛️ and current affairs 🌍 to business 💼, sports 🏆, international events 🌐, entertainment 🎬, and culture 🎭. With our factual and in-depth coverage 📡, we're your go-to source for breaking news as it happens 🚨. Whether you're chilling at home 🏠 or on the move 🚶, stay connected with Pakistan's most trusted news channel
#UrduNews,#EasyUrdu,#PDMS,#PakData, PLEASE LIKE AND SUBSCRIBE MY CHANNEL,
website https://primelawyers.online

Тэги:

#بجٹ_2024؛_کون_کون_سے_نئے_ٹیکس_لگنے_والے_ہیںfederal_Budget #Budget_2024-2025 #Budget_News #IMF #Budget_2024 #Budget #Inflation #IMF_in_Action #Federal_Budget_2024-25 #federal_Budget #Budget_News_Today
Ссылки и html тэги не поддерживаются


Комментарии: